Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
''روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں'' ٹی وی اور ریڈیو کے روزانہ براڈکاسٹ، جوائس مائیر منسٹریز کی جانب سے نشر کی جاتی ہے۔... more
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.
May 03, 2021یہ رویہ درست کرنے کا وقت ہے -2 کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکا غلط رویہ دشمن کو ایک پیغام بھیجتا ہے۔ کیا آپ اس سے اسے یہ بتا رہے ہیں کہ وہ ہار رہا ہے یا جیت رہا ہے۔؟...more25minPlay
April 26, 2021یہ رویہ درست کرنے کا وقت ہے -1کھوج لگائیں کس طرح تھوڑی سی رویہ میں تبدیلی آپکی زندگی میں بہت بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے۔...more25minPlay
April 19, 2021مہربانی اور نیکی -2 کیا دوسروں کے ساتھ تعلقات بنانا آپ کے لئے کٹھن ہے ۔ اپنی زندگی میں شفقت و بھلائی کو شامل کرنے سے آپ اپنے تعلقات میں نمایا فرق محسوس کریں گے۔ جانیں کس طرح سے ۔...more24minPlay
April 12, 2021مہربانی اور نیکی -1 اس بات کی اہمیت کا کھوج لگائیں کہ کیوں آپ دوسروں سے بھلائی کرنے کی پہلے سے منصوبہ بندی کریں۔...more25minPlay
April 05, 2021اُمید کا لنگر -2 آج کے شو میں جوائیس کی تعلیم میں جائیں گے کہ کیسے ہم اپنی امید میح میں رکھ سکتے ہیں اور اس کے ساتھ نک وجکلائیس کی گواھی سے کے کیسے بغیر باروں کے اسکی زندگی میں اس نے امید پائی ۔...more25minPlay
March 29, 2021اُمید کا لنگر -1 اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے چوگرد کیا ہو رہا ہے۔ ہم ثابت قدم رہ سکتے ہیں اس بات کو جانتے ہوئے کہ ہمارا مدد گار ہمارے لئے آزادی لائے گا۔...more26minPlay
March 22, 2021ادنیٰ زندگی گزارنے کے قیمت -2 جوائیس تعلیم دیتی ہیں کہ جب ہم مشکلات سے گذر رہے ہوں اور مایوس ہوں تو ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم خدا کے متلاشی ہوں قوس قزح کے دن کی طرح یعنی اسکے وعدوں کے متلاشی۔...more26minPlay
March 15, 2021ادنیٰ زندگی گزارنے کے قیمت -1 شیطان چاھتا ہے کہ آپ یہ سوچیں کہ خدا کی خدمت میں آپکو قیمت چکانا پڑے گی۔ دنیا کی سوچ کے مطابق جی ہاں ۔ لیکن دشمن کے جھوٹ کو سننے سے یہ قیمت کہاں زیادہ بڑھ سکتی ہے۔...more25minPlay
March 08, 2021صبر کا رویہ اپنانا -2 خدا نے ہمارے اندر برداشت کا بیج بو دیا ہے یہ بڑھے گا جب ہم مختلف موقعوں پر اسکا استعمال کریں گے۔...more26minPlay
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.