Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
''روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں'' ٹی وی اور ریڈیو کے روزانہ براڈکاسٹ، جوائس مائیر منسٹریز کی جانب سے نشر کی جاتی ہے۔... more
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.
July 19, 2021قوت کا درست استعمال کیا آپ ابھی بھی کسی چیز سے بھاگ رہے ہیں۔ جانیں اسکا کیسے سامنا کریں اور مسیح کی مدد سے فتح پائیں اور اس پر غالب رہیں۔...more26minPlay
July 12, 2021پاک روح کو رنجیدہ نہ کریں کیا دوسروں سے آپ برتاو ویسا ہے جیسا کہ میسح کا ہو سکتا ہے۔ یہ روح القدس کے آپکے اندر کام پر اثر انداذ ہو سکتا ہے...more25minPlay
July 05, 2021حیرت انگیز پاک روح -2 کیا آپ کمزوری محسوس کر رہے ہیں؟ جانیں قوت کا منبع اور کس طرح خدا ہمیں قوت سے بھرتا ہے تاکہ ہم اسکے لئے پرجوش اور دلیرانہ زندگی گزارسکیں۔...more25minPlay
June 28, 2021حیرت انگیز پاک روح -1 اگر آپکی زندگی ویسی نہیں جیسی آپ خواھش کر رہے ہیں۔ شاید قیادت کی تبدیلی کی طرف اشارہ ہے ۔ جانیں کس کی آپکو پیروی کرنا ہے ۔...more25minPlay
June 21, 2021زورآور کو شکست دینا جب بھی آپ خدا کے ساتھ آگے بڑھیں گے دشمن مخالفت کرے گا۔ جانیں کیسے فتح پائیں اور ان رکاوٹوں کو دور کرکے وہ شخص بن جائیں جو خدا اپکو بنانا چاھتا ہے۔...more24minPlay
June 14, 2021ماضی کو پیچھے چھوڑنا مسیح نے ہمارے گناہ کی مکمل قیمت ادا کی ہے جانیں کیوں ہمارا احساس جرم اور منفی سوچوں کی ضرورت نہیں۔...more25minPlay
June 07, 2021اپنے ماضی کا سامنا کر کے مستقبل کا تعین کرنا -2 خوف کے سبب خد ا کے منصوبے سے بھاگنا کام نہیں آئے گا۔ موسیٰ، ایلیا یا جاشواع سے پوچھیں۔ جانیں کے کیسے خوف کا سامنا کریں۔...more21minPlay
May 31, 2021اپنے ماضی کا سامنا کر کے مستقبل کا تعین کرنا -1 کیا خدا چاھتا ہے کہ ہم دوسروں کو احساس دلائیں جوائیس آج کے شو میں اس پر بات کریں گئیں کب، کیسے اور کیوں؟...more26minPlay
May 24, 2021خوش رہنے کے نو رویے حصہ 2 اس بات کو جانیں کے صبر سے خد اکی برکات کا انتظار کرنا خوشی کو برقرار رکھنے کی کلید ہے ۔...more24minPlay
May 17, 2021خوش رہنے کے نو رویے حصہ 1 کیا آپ کا رویہ کی بنیاد اس پر ہے کہ آپ کون ہیں اور آپکی زندگی میں کیا ہورہا ہے؟ جانیں کے کیوں اس سے بڑا فرق پڑتا ہے۔...more25minPlay
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.