Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
’’روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں‘‘ ٹی وی اور ریڈیو کے روزانہ براڈکاسٹ، جوائس مائیر منسٹریز کی جانب سے نشر کی جاتی ہے۔... more
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.
December 06, 2021خودغرض -1 اگر خدا نے آپکے اندر تبدیلی کے لئے کسی چیز کے بدلنے کی نشان دہی کی ہے وہ اپنا ذہین نہیں بدلے گا اور نہ ہی اسے دور کرے گا۔ سیکھیں کس طرح خدا کے اس تبدیل کرنے والے بہتری کے بلاوے میں ردعمل کریں۔...more25minPlay
November 29, 2021خود ترسی-2 ایلیا جانتا ہے کہ کس طرح ایک خود ترسی کی پارٹی کی جائے۔ مگر خدا کے اسکے لئے دوسرے منصوبے ہیں مگر اس کے پہلے ایلیا کو اپنی اس مایوسی کی حالت سے باہر آنا ہوگا۔...more26minPlay
November 22, 2021خود ترسی-1 جوائیس سیکھائیں گئیں اگر آپ خود ترسی میں چلتے ہیں تو آپ کی ذات ہی آپکا محور ہے۔ یہ بہت بڑی رکاوٹ ہے ویسا خادم بننے میں جیسا خادم خدا ہمیں بنانا چاھتا ہے۔...more25minPlay
November 15, 2021گناہ سے نبٹنا -2 کیا گناہ کرنے کی کمزوری آپکی راہ میں رکاوٹ ہے یہ سیکھیں کس طرح روحانی طور سے مضبوط ہوکر آپ ابلیس کی ھر آزمائیش کا سامنا کر سکتے ہیں۔...more24minPlay
November 08, 2021گناہ سے نبٹنا -1 گناہ ایک حقیقت ہے اور ہم سب گناہ سے آزمائے جاتے ہیں۔ آج کے شو میں جوائیس بتائیں گئیں کہ کس طرح گناہ کا کس طرح مقابلہ کریں اسکے اثرات کا مقابلہ کرنے سے پہلے۔...more26minPlay
November 01, 2021جیت کے لئے دوڑ -2 آپ وہ سب کچھ کرسکتے ہیں جس کا منصوبہ خدا نے آپکے لئے بنایا ہے۔ اگرآپ قدم بہ قدم اس پر تکیہ کریں گے جوائیس آج کے شو میں بتائیں گئیں کیسے ۔...more24minPlay
October 25, 2021جیت کے لئے دوڑ -1 جوائیس دینے کی قوت کے تعلق سے سیکھائیں گئیں کہ یہ بات کتنی اہم ہے آپ اپنے سب کچھ دے دیں اس منصوبے کے لئے جو خدا نے آپ کے لئے بنایا ہے۔...more25minPlay
October 18, 2021سوچوں، الفاظ اور رویوں کا خوشیوں پر اثر -2 احساسات تبدیل ہوتے رہتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ ہم ان پر قابوپائیں نہ کہ انکو اپنے اوپر قابو پانے دیں۔ آج کے شو میں جوائیس بتائیں کئیں کس طرح سے ۔...more26minPlay
October 11, 2021سوچوں، الفاظ اور رویوں کا خوشیوں پر اثر -1 ہم اپنے احساسات کو قابو نہیں کرسکتے لیکن ہم انکو اپنی سوچوں سے متوازن کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ الفاظ اور رویہ کے بارے میں جوائیس آج کے شو بھی بتائیں گئیں...more26minPlay
October 04, 2021زندگی سے خوش ہونا جوائیس اس بات کو سمجھائیں کئیں اگر ہمارے چوگرد حالات اچھے نہ بھی ہوں ہم کس طرح اپنی روزمرہ کی زندگی سے لطف اندوذ ہوسکتے ہیں۔...more25minPlay
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.