Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
''روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں'' ٹی وی اور ریڈیو کے روزانہ براڈکاسٹ، جوائس مائیر منسٹریز کی جانب سے نشر کی جاتی ہے۔... more
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.
September 27, 2021روحانی طور پر مضبوط رہنا اگر آپ کنارے پر کھڑے ہیں دشمن ہمشہ آپکو گرانے کی کوشش کرے گا سیکھیں کس طرح آپ مضبوطی سے کھڑے رہیں گے۔...more23minPlay
September 20, 2021خود میں سرمایہ کاری کا وقت اس بات کو جانیں کس طرح خدا ور اسکے کلام کو بہت وقت دینا اہم نہیں بلکہ اس وقت کا معیار کیا ہے یہ زیادہ اہم ہے۔...more26minPlay
September 13, 2021ایمان پر الفاظ کا اثر کلسیا مجمے میں خدا کی تعریف کرنا آسان ہے مگرجب آپ اکیلے ہوتے ہیں اس وقت آپکے الفاط کا کیسے ہیں خدا اور آپکی مشکلات بس۔ سیکھیں طرح شکرگزاری سے بھرے رہیں حالات چاھے کیسے بھی کیوں نہ ہوں۔...more25minPlay
September 06, 2021خدا کون ہے؟ حصہ -3 سیکھیں کس طرح خدا کو چھوٹی چھوٹی چیزوں میں شامل کریں نہ کے فقط بڑے بڑے مسائل کے وقت ہی ۔...more26minPlay
August 30, 2021خدا کون ہے؟ حصہ-2 جانیں خدا کوطرح اپنے لوگوں کو انکے دشمنوں پر جن کو انکو سامنا ہے فتح بخشنے میں مصروف ہے۔...more26minPlay
August 23, 2021خدا کون ہے؟ حصہ -1 کیا زمانے کے الجھاوں مسیح میں آپکو آگے بڑھنے سے روک رہے ہیں؟...more25minPlay
August 16, 2021جھوٹ جنکا آپ یقین کرتے ہیں جوائیس معاشرے میں پھیلے ہوئے جند مشہور دھوکے کلام خدا کی روشنی میں بتائیں گئیں...more24minPlay
August 09, 2021زبور 23 - حصہ چہارم خدا ہمیں دعوت دیتا ہے کہ آسکے دسترخوان پر کھائیں۔ اس لئے نہیں کہ ہم بلائے جانے کے قابل مہمان ہیں۔ وہ ہماری رفاقت چاھتا ہے ۔ کیا آپ اسکی دعوت قبول کریں گے۔...more25minPlay
August 02, 2021زبور 23 - حصہ چہارم جائیں جب کھبی خدا کی طرف سے جواب نہیں میں آئے تو یہ بھی اپکی زندگی کے کئے ایک خوشخبری ہے۔...more25minPlay
July 26, 2021زبور23 - حصہ سوئم اگرآپ کو اطمینان کسی کام کے کرنے میں محسوس نہیں ہو رہا تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ کام ٹھیک نہیں ہے۔ جانیں کیسے خد اکے کلام پر توکل کریں نہ کے اپنے حساسات پر جب مشکل فیصلے کرتے ہیں۔...more23minPlay
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.