Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
''روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں'' ٹی وی اور ریڈیو کے روزانہ براڈکاسٹ، جوائس مائیر منسٹریز کی جانب سے نشر کی جاتی ہے۔... more
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.
December 21, 2020بیداری کا فضل -2 دشمن ہمارے ذہین کو ان چیزوں کی طرف لگائے رکھتا ہے جنہیں ہم تبدیل نہیں کرسکتے۔ جیسے کہ دوسرے لوگوں کی مشکلات ۔خدا چاھتا ہے کہ ہم وہ جانیں جو ہمارے اندر ہو رہا ہے۔...more25minPlay
December 14, 2020بیداری کا فضل -1 آج جوائیس تعلیم دیں گئیں کہ کیسے ہم خدا کے کام کے بارے میں آگاہی پائیں جو وہ ہم میں کر رہا ہے۔ اس سے ہماری خوشی بڑھے گی اور ہم اسکی برکات سے آشنا ہوں گے۔...more24minPlay
December 07, 2020مثبت سوچ کی قوت ہم مسیح کو قبول کرکے بچائےجاتے ہیں مگر ہمیں میسح کی طرح اپنی سوچ بدلنی ہے اگر نہ بدلیں گے تو اس اطمیان کو نہ پا سکیں گے جس کا وعدہ خدانے کیا ہے۔...more25minPlay
November 30, 2020دلیری سے جینا -3 ہمارے لئلے بھی پیغام جاشواع کی طرح ہی ہے۔ یہ تمہارے لئے ہے اٹھو جأو اورحاسل کرو...more26minPlay
November 23, 2020دلیری سے جینا -2 جوئیس یہ سیکھاتی ہیں کہ ہم لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے خدا کو خوش کرنے کو ترجیح دیں۔...more25minPlay
November 16, 2020دلیری سے جینا -1 ہم سب کے کئے خد اکے پاس کچھ خاص چیز ہے اس کے لئے ہم سب کو باہمت ہوکرجینا ہوگا تاکہ اپنی منزل تک پہنچ سکیں...more26minPlay
November 09, 2020قوت بخش خیالات بدحالی ایک انتخاب ہے اپنے ذہن کو نیا کرنا سیکھیں اُس قوت میں جو خدا نے آپ کو دی ہے اور جو وہ آپکے لئے رکھتا ہے ۔...more25minPlay
November 02, 2020خوف کا سامنا آزادی کی راہ -2 خوف کو اپنی زندگی پر حکمرانی نہ کرنے دیں۔اس ایک سچائی کو ڈھوندیں جو شاید آپکی زندگی میں کم ہے ۔...more26minPlay
October 26, 2020خوف کا سامنا آزادی کی راہ -1 خداوند میں آگے بڑھتے رہیں جس بلاوے میں خدا نے آپکو بلایا ہے اور سیکھیں کہ کیسے خوف پر غلبہ پائیں اور مسیح میں آزادی...more24minPlay
October 19, 2020راکھ کے بدلے سہرا -2 خدا ہمیں صرف جہنم سےبچانے کےعلاوہ بھی بہت کچھ دینا چاھتا ہے وہ چاھتا ہےکہ ہم محبت سے بھرپور اور اسکی خدمت کرنے والی زندگی گزاریں...more26minPlay
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.