Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔... more
FAQs about کھیل کھیل میں:How many episodes does کھیل کھیل میں have?The podcast currently has 41 episodes available.
March 22, 2024آئی پی ایل کی چمکتی دنیا جس نے کرکٹ بدل دیانڈین پریمیئر لیگ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ ہے جس نے کھلاڑیوں کو مالامال کر دیا ہے، مگر اس کے کچھ منفی پہلو بھی ہیں۔...more6minPlay
March 18, 2024پی ایس ایل 9 کا دریا کوزے میںایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا نواں سیزن دھوم دھام سے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس میں کون سا کھلاڑی چھایا رہا اور کون چمک نہیں سکا ان سب پہلوں کا احاطہ انڈپینڈنٹ اردو کے تین سیانوں کی زبانی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں...more19minPlay
March 09, 2024پی ایس ایل 9: نوجوانوں کو کیسے محظوظ کر رہا ہے؟پاکستان عام انتخابات کے بعد اب دوبارہ پی ایس ایل کے سالانہ بخار میں مبتلا ہوگیا ہے۔ اس میں نوجوانوں کی دلچسپی کتنی ہے اور ان کے یادگار لمحات کون سے ہیں، جاننے کے لیے سنیے سیمل سہیل کا یہ پوڈکاسٹ...more10minPlay
February 25, 2024عبدالرشید شکور| شاہین اور حارث کی ماند پڑتی چمک اور حفیظ کے انکشافاتدیکھنے والوں کے لیے وہ مناظر نہ بھولنے والے رہے ہیں جب شاہین شاہ آفریدی کا جادو پہلے ہی اوور میں سر چڑھ کر بولتا ہے اور وہ حریف بیٹسمین کو پویلین کی راہ دکھانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ ہر کسی کو بس اسی منظر کا انتظار رہتا ہے۔...more7minPlay
February 11, 2024عبدالرشید شکور| یہ ٹیلنٹ اب رکنے والا نہیں ہےجنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم ہی کو دیکھ لیں۔ اگرچہ اس نوجوان ٹیم کا سفر سیمی فائنل میں آ کر رک گیا لیکن یہ وہ ٹیم ہے جس میں موجود ٹیلنٹ اس بات کا پتہ دے رہا ہے کہ ان کھلاڑیوں کا مستقبل روشن ہے۔...more6minPlay
FAQs about کھیل کھیل میں:How many episodes does کھیل کھیل میں have?The podcast currently has 41 episodes available.