Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔... more
FAQs about کھیل کھیل میں:How many episodes does کھیل کھیل میں have?The podcast currently has 41 episodes available.
January 27, 2024عبدالرشید شکور| نیا چیئرمین نئی امیدیں نئے چیلنججس طرح ضروری نہیں کہ ایک کامیاب کرکٹر کامیاب کوچ بھی ہوسکے اسی طرح یہ بھی ضروری نہیں کہ ایک کامیاب کرکٹر بورڈ کا کامیاب سربراہ بھی بن سکے۔...more8minPlay
December 30, 2023عبدالرشید شکور| محمد ادریس جن کے لیے کرکٹ ہی سب کچھ تھیکرکٹ میچوں کی اردو زبان میں کمنٹری کرنے والے محمد ادریس کا اپنا ہی ایک انداز تھا۔ وہ جب کمنٹری کرتے تو سننے والے خود کو میدان میں موجود محسوس کرتے۔...more7minPlay
November 13, 2023کرکٹ ورلڈ کپ 2023: بابر اعظم کی کپتانی کا مستقبل؟پاکستان کا انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں سفر تو تمام ہوا لیکن فومی ٹیم کی کارکردگی سے جڑے سوالات جواب طلب ہیں۔ سنیئے سینیئر سپورٹس رپورٹر عبدالرشید شکور، اسفندیار یحی اور ظفر سید کی جوابات کی تلاش اس پوڈکاسٹ میں۔...more21minPlay
November 10, 2023کرکٹ ورلڈ کپ 2023: خواتین کتنی دلچسپی لے رہی ہیں؟کرکٹ کی دنیا کا ایک اہم مقابلہ ورلڈ کپ 2023 اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے ایسے میں انڈپینڈنٹ اردو کی دو صحافی خواتین اسے اب بھی کتنا دیکھ رہی ہیں؟ سنیئے اس پوڈکاسٹ میں...more13minPlay
October 25, 2023بجھا بجھا سا ورلڈ کپکرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آدھے میچ ہو چکے ہیں مگر یہ ابھی تک پھیکا پھیکا سا رہا ہے اور کوئی سنسنی خیز میچ دیکھنے میں نہیں آئے۔...more10minPlay
FAQs about کھیل کھیل میں:How many episodes does کھیل کھیل میں have?The podcast currently has 41 episodes available.