Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔... more
FAQs about کھیل کھیل میں:How many episodes does کھیل کھیل میں have?The podcast currently has 41 episodes available.
October 08, 2023ایشین گیمز: چاندی کا صرف ایک، کانسی کے دو تمغے، مگر سیلفیاں اور سیر سپاٹے؟...more1minPlay
August 12, 2023کیا عہدوں کے خواہش مند سابق اولمپئنز ہاکی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں؟پاکستان میں ہاکی کے سابق اولمپئننز ایک دوسرے کے لیے کس قسم کے جذبات رکھتے ہیں اور فیڈریشن میں عہدوں کو کتنی زیادہ اہمیت دیتے ہیں سنیئے اس بارے میں رشید شکور کا پوڈکاسٹ...more10minPlay
August 11, 2023سعودی فٹ بال لیگ سے پاکستان ویمن کرکٹ سیزیر تکسعودی فٹ بال لیگ کا آج سے آغاز دھوم دھام سے ہونے جا رہا ہے، اس میں کون کون کھیل رہا ہے اور اس کے پیچھے سوچ کیا ہے یہ اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریہ کے خلاف سیریز میں ّیانا بیگ کی واپسی پر پوڈکاسٹ...more8minPlay
July 16, 2023پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ انڈیا: گیند بلاول کی کورٹ میںبلاول بھٹو زرداری اس ہائی پروفائل کمیٹی کے سربراہ ہیں، جس نے وزیراعظم شہباز شریف کو یہ تجویز دینی ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال اکتوبر اور نومبر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لینے انڈیا جائے گی یا نہیں؟...more6minPlay
July 14, 2023ایشیا کپ کہاں کھیلا جائے گا؟ایشیا کپ کب کھیلا جائے گا اور کہاں کھیلا جائے گا؟، افغانستان اور بنگلہ دیش کی تابڑ توڑ سیریز کا اختتام اور پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا آغاز 16 جولائی سے۔ کرکٹ سے متعلق خبروں کے بارے میں تفیصل انڈی اردو کے اس پوڈکاسٹ میں...more12minPlay
June 27, 2023پاکستان بمقابلہ انڈیا ان انڈیاورلڈ کپ 2023 کا شیڈول جاری، پاکستان انڈیا کا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں، پاکستانی ٹیم اپنے نو میچز انڈیا کے پانچ شہروں میں کھیلے گی: فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ کا ’کھیل ہی کھیل میں‘ پوڈکاسٹ...more8minPlay
June 23, 2023ذکا اشرف کے آنے بعد ایشیا کپ کا مستقبل؟پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین ذکا اشرف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ایشیا کپ کے ہائیبرڈ ماڈل سے خوش نہیں۔ اس کے اس ٹونامنٹ پر مضمرات پر بات کر رہے ہیں فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ ’کھیل ہی کھیل میں‘۔...more7minPlay
FAQs about کھیل کھیل میں:How many episodes does کھیل کھیل میں have?The podcast currently has 41 episodes available.