Learn Urdu | UrduPod101.com

Learn Urdu | UrduPod101.com

Download on the App Store

Learn Urdu | UrduPod101.com episodes

  • Urdu Vocab Builder #144 - Jewelry
    Learn Urdu with UrduPod101!
    Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
    -------Lesson Dialog-------
    ---------------------------
    Learn Urdu with UrduPod101!
    Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
    4 min
  • Advanced Audio Blog S2 #24 - Top 10 famous persons in Pakistan: Asif Ali Zardari
    Learn Urdu with UrduPod101!
    Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
    -------Lesson Dialog-------
    ----Formal ----
    آصف علی زرداری نے سال 2008 اور 2013 کے دوران پاکستان کے گیارہویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
    انہوں نے 1987 میں بینظیر بھٹو سے شادی کر لی، اور آئندہ سال وہ وزیرِ اعظم منتخب ہوئیں، جس سے وہ پاکستان کے جنٹلمین اوّل بن گئے۔
    ان کی بیوی کے وزیرِ اعظم بننے کے دو سال بعد اس وقت کے صدر غلام اسحاق خان نے انہیں اور ان کی بقیہ انتظامیہ کو برطرف کر دیا، جس کی بڑی وجہ زرداری کی بے جا مداخلت تھی جو اس کی ناکامی کا باعث بنی۔
    1993 میں بھٹو کے دوبارہ منتخب ہونے کے وقت زرداری وفاقی سرمایہ کاری کے وزیر اور پاکستان انوائرنمنٹل پروٹیکشن کونسل کے چیئرمین بنے۔ اس عرصے کے دوران زرداری اور ان کے برادرِ نسبتی مرتضٰی میں مخالفت پیدا ہو گئی، اور کہا جاتا ہے کہ 1996 میں پولیس نے مرتضٰی کو قتل کر دیا۔
    ایک ماہ بعد بھٹو کی انتظامیہ دوبارہ برطرف کر دی گئی اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا اور ان پر قتل اور بد عنوانی کے الزامات لگائے گئے۔
    اپنی قید کے باوجود 1997 میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر منتخب ہونے کے بعد وہ برائے نام حیثیت سے بطور رکنِ اسمبلی خدمات سر انجام دیتے رہے۔
    2004 میں انہیں قید سے رہا کر دیا گیا لیکن انہوں نے ملک سے باہر دبئی میں رہنے کا انتخاب کیا۔
    2007 میں اپنی بیوی کے قتل کے بعد وہ پاکستان لوٹ آئے۔
    آئندہ سال وہ صدر منتخب ہوئے اور بہت سے مجرمانہ الزامات بھی ان سے ہٹا دیے گئے۔
    ہر جگہ عوامی ناپسندیدگی کے باوجود افغانستان میں جنگ میں انہوں نے ریاست ہائے متحدہ کا ساتھ دیا۔
    ان کا عرصۂِ صدارت ختم ہونے تک ان کی تائیدی درجہ بندی بہت گر چکی تھی اور گیارہ فی صد کی تنزلی تک پہنچ چکی تھی۔
    جن تنازعات نے ان کی انتظامیہ کو بدنام کیا ان میں ان کا سپریم کورٹ کے ججز کی بحالی روکنا، دہشت گردی کے خطرے کا بڑھنا اور پاکستان کو 2010 میں تباہ کرنے والے سیلابوں سے مؤثر طرح سے نہ نپٹنا شامل ہیں۔
    ----Formal English----
    Asif Ali Zardari served as Pakistan's eleventh president between the years of 2008 and 2013.
    He married Benazir Bhutto in 1987, and she was elected prime minister the following year, making him Pakistan's First Gentleman.
    Two years after his wife became prime minister, then-president Ghulam Ishaq Khan discharged her and the rest of her administration, mainly due to Zadari's involvement in the improprieties that led to its breakdown.
    At the time of Bhutto's reelection in 1993, Zadari became federal investment minister and the chairperson for the Pakistan Environmental Protection Council.
    During this time, antipathy arose between Zadari and his brother-in-law Murtaza, and in September 1996, police were said to have killed Murtaza.
    One month later, Bhutto's administration was dismissed again, and her husband was arrested and indicted on charges of murder and corruption.
    Despite his incarceration, Zadari still served in a nominal capacity as a parliamentarian after he was elected to a seat in the National Assembly in 1997.
    He was released from prison in 2004 but chose to expatriate to Dubai.
    After his wife's assassination in 2007, he returned to Pakistan.
    The following year, he was elected president and also acquitted of a number of criminal charges.
    He sided with the United States on the war in Afghanistan even though public disapprobation was prevalent.
    By the time his presidency ended, his approval ratings had fallen extremely low, reaching their depths at eleven percent.
    Among the controversies which marred his administration were his attempt to keep the Supreme Court judges from reinstatement, the growing terrorism threat, and the mishandling of floods that plagued Pakistan in 2010.
    ---------------------------
    Learn Urdu with UrduPod101!
    Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
    4 min
  • Extensive Reading in Urdu for Intermediate Learners #11 - Holidays
    Learn Urdu with UrduPod101!
    Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
    -------Lesson Dialog-------
    ----Formal Urdu----
    دنیا بھر میں چھٹیاں
    جشن منائیں!
    دنیا بھر میں، لوگ چھٹیوں کا جشن مناتے ہیں.
    ہر چھٹی کا خاص معنی اور جشن منانے کا خاص طریقہ ہے.
    دوست اور خاندان چھٹیوں میں اکٹھے ہوتے ہیں.
    کھانا، کھیل، تحفے، عبادت، گانا، اور کہانیاں سنانا جشن کا حصہ ہو سکتے ہیں.
    چینی نیا سال
    چین کا نیا سال موسم بہار کو مناتا ہے.
    اس چھٹی کی بہت سی روایات نئے سال میں اچھی قسمت لانے کے لیے ہوتی ہیں.
    لوگ اپنے گھروں میں اچھی قسمت کے قول لگاتے ہیں.
    وہ یقینی بناتے ہیں کہ ان کے گھر بہت صاف ہیں.
    سرخ اور نارنجی چین کے نئے سال کے رنگ ہیں.
    لوگ بدقسمتی کو دور رکھنے کے لئے ان رنگوں کو پہنتے ہیں.
    نوجوان سرخ کاغذ میں لپٹی رقم وصول کرتے ہیں.
    خیال کیا جاتا ہے کہ خاص خوراک جیسا کے مالٹے بھی اچھی قسمت لاتے ہیں.
    ہولی
    ہولی ہندو کی چھٹی ہے.
    یہ موسم سرما کے اختتام اور موسم بہار کے آغاز کا جشن مناتی ہے.
    ہولی ہنسنے اور کھیلنے کا وقت ہے.
    لوگ اس چھٹی کے دوران آگ جلاتے ہیں.
    خیال کیا جاتا ہے کہ آگ سے ملنے والی راکھ اچھی قسمت لاتی ہے.
    رنگ ہولی کے جشن کا بڑا حصہ ہے.
    لوگ اپنے گھروں کو روشن رنگوں کے ساتھ سجاتے ہیں.
    ہر کوئی رنگا رنگ لباس پہنتا ہے.
    دوست ایک دوسرے پر رنگدار پاؤڈر اور رنگدار پانی پھینکتے ہیں.
    رمضان اور عیدالفطر
    رمضان مسلمانوں کے لئے خاص مہینہ ہے.
    وہ خیالات اور عبادت کے ساتھ اپنے ایمان کا احترام کرتے ہیں.
    رمضان میں لوگ طلوع سورج کے دوران کھاتے یا پیتے نہیں ہیں.
    سورج غروب ہونےکے بعد، دوست اور خاندان ایک ساتھ کھانا کھاتے ہیں.
    عید الفطر کی چھٹی رمضان کے آخر میں ہوتی ہے.
    یہ چھٹی ایک، دو، یا تین دنوں تک ہوسکتی ہے.
    لوگ بڑے گروہ میں جمع ہوتے ہیں اور خاص نماز پڑھتے ہیں.
    خاندان کھانا کھاتے ہیں اور تحفے دیتے ہیں.
    وہ ضرورت مند لوگوں کو پیسے بھی دیتے ہیں.
    فوت شدگان کا دن
    فوت شدگان کے دن، لوگ اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہیں جو انتقال کر گئے ہیں.
    یہ موسم خزاں کا جشن میکسیکو سے آتا ہے اور تین دن تک رہتا ہے.
    لوگ پیاروں کی قبروں کو صاف کرتے ہیں.
    کچھ خاندان قبروں پر پکنک مناتے ہیں.
    فوت شدگان کے دن کے دوران، لوگ مرنے والوں کے لئے تحائف چھوڑتے ہیں.
    خاندان ان لوگوں کے بارے میں خوش نما کہانیاں بتانے کے لئے جمع ہوتے ہیں.
    وہ رنگا رنگ پریڈ کے ساتھ بھی جشن مناتے ہیں.
    یوم تشکر
    یوم تشکر فصل کی کٹائی کا جشن ہے.
    یہ ان لوگوں کے ساتھ شروع ہوا جو انگلینڈ سے شمالی امریکہ آئے.
    خاندان اپنی زندگیوں میں بھلائی کا شکر ادا کرنے کے لئے جمع ہوتے ہیں.
    خاندان کے ارکان اکثر دور سے آتے ہیں.
    لوگ ایک خاص کھانا کھاتے ہیں اور ایک دوسرے کی رفاقت سے لطف اندوز ہوتے ہیں.
    بڑی مرغی، مرغی میں بھری اشیاء، کرینبیریز، اور کدو پائی شکر گزاری کے کھانے کی اشیاء ہیں.
    کھانے کے بعد، لوگ اکثر کہتے ہیں کہ وہ کس کے لیے شکر گزار ہیں.
    ہنوکہ
    ہنوکہ یہودی لوگوں کی طرف سے منائی جانے والی آٹھ دن کی چھٹی ہے.
    یہ چھٹی اس وقت کا جشن مناتی ہے جب طویل عرصے پہلے تیل چراغ میں آٹھ دنوں تک جلا.
    لوگ ہنوکہ کی ہر رات کے لئے ایک موم بتی روشن کرتے ہیں.
    ہنوکہ کے جشن میں گانے اور کھیل شامل ہیں.
    بچے لٹو کے ساتھ ایک کھیل کھیلتے ہیں جسے ڈریڈیل کہتے ہیں.
    چھٹی کی ہر رات انھیں ایک چھوٹا تحفہ ملتا ہے.
    لوگ اپنے گھروں کو ہنوکہ کے نیلے اور سفید رنگوں سے سجاتے ہیں.
    کرسمس
    عیسائی عقیدے کے لوگ ہر سال 25 دسمبر کو کرسمس مناتے ہیں.
    یہ چھٹی خدا کے عیسائی بندے کی پیدائش کا جشن مناتی ہے.
    لوگ روشنیوں اور آرائشی اشیاء کے ساتھ صنوبر کے درختوں کو سجاتے ہیں.
    وہ اپنے گھروں اور صحنوں کو بھی سجاتے ہیں.
    سرخ اور سبز کرسمس کے روایتی رنگ ہیں.
    تحائف صنوبر کے درخت کے نیچے رکھے جاتے ہیں.
    لوگ اکثر کرسمس کی صبح تحائف کھولتے ہیں.
    رات میں کرسمس کا ایک خصوصی کھانا ہوتا ہے.
    اس چھٹی کے دوران موسیقی بھی ضروری ہے.
    لوگوں کے گروپ کرسمس کے نغمے جنہیں کیرول کہتے ہیں، گاتے ہوئے آس پاس سے گزرتے ہیں.
    کوانزا
    کوانوز ان امریکیوں کی روایات کا جشن مناتا ہے جن کے خاندان طویل عرصہ پہلے افریقہ سے آئے تھے.
    دسمبر کے اختتام پر فصل کی کٹائی کی یہ چھٹی سات دن تک رہتی ہے.
    لوگ کوانزا کے ہر روز ایک موم بتی روشن کرتے ہیں.
    وہ اپنے گھروں کو سرخ، سیاہ اور سبز رنگ کے ساتھ سجاتے ہیں.
    لوگ کوانزا کو کہانیوں، نغمے [...]
    15 min
  • Culture Class: Essential Urdu Vocabulary #16 - Common Things in the Home
    Learn Urdu with UrduPod101!
    Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
    -------Lesson Dialog-------
    ----Formal Urdu----
    پاکستانی گھر میں پائی جانے والی پانچ عام ترین اشیاء کون سی ہیں؟
    کراکری
    موم بتی
    مرتبان
    کمبل
    استری
    ----Formal English----
    What are the five most common supplies found in a Pakistani home?
    crockery
    candle
    jar
    blanket
    iron
    ----Formal Romanization----
    Pakistani ghar mein payi janay wali panch aam tareen ashya kaun si hain?
    crockery
    mom bati
    martaban
    kambal
    istari
    ---------------------------
    Learn Urdu with UrduPod101!
    Don't forget to stop by UrduPod101.com for more great Urdu Language Learning Resources!
    5 min

About Learn Urdu | UrduPod101.com

From the publisher's feed

Learn Urdu with Free Podcasts
Whether you are student or a seasoned speaker, our lessons offer something for everyone. We incorporate culture and current issues into each episode to give the most…

More shows like Learn Urdu | UrduPod101.com

Learn Spanish | SpanishPod101.com by SpanishPod101.com

Learn Spanish | SpanishPod101.com

668 Listeners

Learn Italian | ItalianPod101.com by ItalianPod101.com

Learn Italian | ItalianPod101.com

413 Listeners

Learn Japanese | JapanesePod101.com (Audio) by JapanesePod101.com

Learn Japanese | JapanesePod101.com (Audio)

633 Listeners

Learn Korean | KoreanClass101.com by KoreanClass101.com

Learn Korean | KoreanClass101.com

283 Listeners

Learn French | FrenchPod101.com by FrenchPod101.com

Learn French | FrenchPod101.com

378 Listeners

Learn Russian | RussianPod101.com by RussianPod101.com

Learn Russian | RussianPod101.com

174 Listeners

Learn Arabic | ArabicPod101.com by ArabicPod101.com

Learn Arabic | ArabicPod101.com

165 Listeners

Learn Portuguese | PortuguesePod101.com by PortuguesePod101.com

Learn Portuguese | PortuguesePod101.com

116 Listeners

Learn English | EnglishClass101.com by EnglishClass101.com

Learn English | EnglishClass101.com

805 Listeners

Learn Turkish | TurkishClass101.com by TurkishClass101.com

Learn Turkish | TurkishClass101.com

52 Listeners

Giggly Squad by Hannah Berner & Paige DeSorbo

Giggly Squad

16,951 Listeners

Urdu Pun by Annie Urdu

Urdu Pun

19 Listeners