Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟... more
FAQs about انڈیا اِن فوکس:How many episodes does انڈیا اِن فوکس have?The podcast currently has 54 episodes available.
April 12, 2024نعیمہ احمد مہمجور | پچھلے پانچ برسوں میں کشمیر میں کیا بدلا؟دہلی سے سری نگر کا سفر کشمیری مسافروں کے ساتھ ہم کلام ہونے میں گزر جاتا۔ آج طیارے میں چند ہی کشمیری پیچھے کی نشستوں پر بیٹھے تھے جبکہ پورا طیارہ جاپانی اور انڈین سیاحوں سے بھرا پڑا تھا۔...more10minPlay
March 28, 2024نعیمہ احمد مہمجور | کیجریوال مودی کا نعم البدل بن سکتے ہیں؟کیجریوال کو گرفتار کرنے کے پیچھے ایک بڑا مقصد یہ بھی ہے کہ اُن کی پارٹی قومی سطح پر اُبھر رہی ہے جس نے ریاستی انتخابات میں دہلی، پنجاب اور ہریانہ میں اپنی پوزیشن مستحکم کی ہے۔...more6minPlay
March 15, 2024نعیمہ احمد مہجور | مودی کا پیغام کشمیر کے ناممودی کشمیر کے دورے سے ووٹروں اور عالمی برادری کو پیغام دینا چاہتے تھے کہ انہوں نے وعدے کے مطابق خطے کو بندوق برداروں اور آزادی پسندوں سے پاک کر دیا ہے، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب رہے؟...more7minPlay
March 01, 2024ٹنڈولکر کھلاڑی نہیں، سیاست دان کی حیثیت سے کشمیر آئےحال ہی میں سچن تندولکر نے کشمیر کا دورہ کیا، جس پر جہاں بہت سے کشمیروں کو خوشی ہوئی، وہیں کچھ دورے کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔...more6minPlay
February 02, 2024نعیمہ احمد مہجور | چین اور انڈیا کی رسہ کشی اور خطے کے چھوٹے ملکانڈیا کی ہندوتوا پالیسیوں کو خطے کے دوسرے ملک تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں جب کہ چین سرمایہ کاری کی مدد سے ان ملکوں کے دل جیت رہا ہے۔...more12minPlay
January 19, 2024نعیمہ احمد مہجور | ایودھیا کا رام مندر اور مودی جی کی سیاستبی جے پی بڑی مطمئن نظر آ رہی ہے کہ اس نے اگلے پانچ سال کی دہلی کی کرسی کی ضمانت اس بار ہندو ویٹیکن کی تعمیر سے حاصل کر دی ہے اور انڈیا کو ہندو راشٹر بنانے کا مشن بھی پورا ہو رہا ہے۔...more7minPlay
January 05, 2024نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں مقامی مین سٹریم انڈین سیاسی جماعتوں کا ایجنڈاانڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مقامی سیاسی جماعتوں کے منشور سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں جہاں عام لوگ ان کی پالیسیوں پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔...more6minPlay
December 22, 2023کشمیری لباس پھیرن کی دنیا میں مقبولیت کی وجہ؟روایتی کشمیری لباس پھیرن اب کشمیر سے نکل کر دنیا کے کئی ملکوں کے فیشن شوز کی زینت بن رہا ہے۔...more7minPlay
December 07, 2023نعیمہ احمد مہجور | کشمیر سے اردو زبان بھی جانے والی ہےجموں و کشمیر میں جو محکمہ کل تک ’محکمہ صحت‘ کہلایا جاتا تھا، وہ اب ’سواست وبھاگ‘ اور محکمۂ تعلیم ’شکشا وبھاگ‘ کہلانے لگا ہے۔...more8minPlay
November 24, 2023نعیمہ مہجور| عالمی کپ اور بدشُگونیورلڈ کپ ہارنے کے غم سے ابھی تک لوگ نڈھال ہیں مگر کرکٹ کی بدولت نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کا نریندر مودی کا داؤ پیچ شاید صحیح نہیں بیٹھا۔...more8minPlay
FAQs about انڈیا اِن فوکس:How many episodes does انڈیا اِن فوکس have?The podcast currently has 54 episodes available.