Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟... more
FAQs about انڈیا اِن فوکس:How many episodes does انڈیا اِن فوکس have?The podcast currently has 54 episodes available.
May 11, 2023نعیمہ احمد مہجور | کرناٹک کس کا ہو گا؟کرناٹک کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں کے ریاستی انتخابات، پارلیمانی انتخابات کا رحجان طے کرتے ہیں، کیوں کہ یہ ریاست جنوب کا دروازہ سمجھی جاتی ہے۔...more7minPlay
April 27, 2023بلاول کا غیرمعمولی دورہِ انڈیا I نعیمہ احمد مہجورپاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے مئی میں دورے انڈیا کے اعلان نے وہاں کس قسم کے سرکاری اور نجی ردعمل پیدا کیے ہیں۔ سنئیے سینیئر کشمیری صحافی نعیمہ احمد مہجور کی آواز میں۔...more9minPlay
April 14, 2023انڈین مسلمان تشدد کی زد میںانڈیا میں حالیہ دنوں میں ایاس کیا لگ رہا تھا کہ جیسے ایک منصوبے کے تحت ہندو جلسوں کو مسلم آبادی سے گزار کر مسلمانوں کو اشتعال دلایا گیا، سنیئے نعیمہ احمد مہجور کے اس تازہ کالم میں۔‘...more7minPlay
April 11, 2023سو سال میں مکمل ہونے والی انڈیا کی مسجد کی کہانیانڈیا کی بڑی مسجد ’تاج المساجد‘ کا بانی سابق نوابی ریاست بھوپال کا کوئی مرد نواب نہیں بلکہ تیسری خاتون حکمراں نواب شاہ جہاں بیگم تھیں۔ 16 اکتوبر 1887 کو مسجد کی تعمیر شروع کروائی گئی تھی۔ اس مسجد سے جڑی کہانی دہلی سے ڈاکٹر رشدہ شاہین کی زبانی انڈپنڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں...more12minPlay
March 30, 2023نعیمہ احمد مہجور | کیا بے جی پی راہل گاندھی کو ’مائنس‘ کر پائے گی؟بی جے پی کو احساس ہے کہ ہزاروں میل پیدل سفر کرنے کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے بعد راہل گاندھی وہ نہیں ہیں جنہیں وہ تمسخر اڑا کر ’پپو‘ پکارتی رہی ہے۔...more7minPlay
March 16, 2023نعیمہ احمد مہجور | ایپٹیک کشمیر کا اڈانی ہےایک جانب بی جے پی مخالف مقامی سیاسی لیڈرشپ نے سرکار کو خاصا نشانہ بنایا تو دوسری طرف خود جموں میں بی جے پی کے بیشتر کارکنوں نے ایپٹیک کو فوراً فارغ کرنے کی زوردار مانگ کی۔...more5minPlay
March 02, 2023نعیمہ احمد مہجور | پاکستان میں کشمیری ہلاکتیں، کیا ذمہ دار ٹی ٹی پی؟ان ہلاکتوں پر کئی خدشات نے جنم لیا ہے اور پوچھا جا رہا ہے کہ کشمیریوں کی ان ہلاکتوں کے پیچھے کون ہے؟...more7minPlay
February 17, 2023کشمیر میں بل ڈوزر باباانڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں چند ہفتوں سے بل ڈوزر سے گھروں کے منہدم یا زمین بوس کرنے کی ویڈیوز دیکھ کر یہ اخذ کرنا مشکل نہیں کہ عنقریب آبادی کا ایک حصہ سڑکوں یا گلی کوچوں میں پناہ لے رہا ہوگا یا بقول ایک مقامی صحافی ’روہنگیا مسلمانوں کی مانند لائن آف کنٹرول کی جانب بھاگ رہا ہوگا۔‘سنیئے نعیمہ احمد مہجور کا تازہ کالم...more6minPlay
February 03, 2023کشمیر توڑو، انڈیا جوڑوتین برس قبل اندرونی خودمختاری پر شب خون مارنے کے بعد پہلی بار تقریباً پانچ ہزار کشمیریوں کو سری نگر کی سڑکوں پر دیکھا گیا جب راہل گاندھی ’محبت کی دکان کھولنے‘ سری نگر پہنچے تھے۔ اس واقعے پر نعیمہ احمد مہجور کا کالم سنیئے...more7minPlay
FAQs about انڈیا اِن فوکس:How many episodes does انڈیا اِن فوکس have?The podcast currently has 54 episodes available.