Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟... more
FAQs about انڈیا اِن فوکس:How many episodes does انڈیا اِن فوکس have?The podcast currently has 54 episodes available.
September 08, 2022نعیمہ احمد مہجور: کانگریس مکت بھارت کا خواب تقریباً مکمل؟عام خیال یہ ہے کہ مزید سینیئر رہنما کانگریس سے دوری اختیار کرنے کا سوچ رہے ہیں جو شاید مستقبل میں ایک الگ پارٹی کی شکل میں نمودار ہوں۔...more7minPlay
September 08, 2022نعیمہ احمد مہجور: یاترا ہے یا کوئی جنگ؟کشمیر میں ہونے والے امرناتھ یاترا دنیا کی واحد یاترا ہے جس کے لیے بھارتی سکیورٹی فورسز تین سو کلومیٹر پر پھیلی ہوئی جموں سے سری نگر قومی شاہراہ کو اپنے کنٹرول میں لیتی ہیں۔...more6minPlay
September 08, 2022نعیمہ احمد مہجور: انڈیا میں رشدی حملے پر خاموشی کیوں؟جب دنیا بھر سے سلمان رشدی پر حملے کی مذمت ہو رہی ہے، توقع کے برعکس انڈیا کی حکمران جماعت بی جے پی نے اس معاملے پر چپ کا روزہ رکھ لیا ہے۔...more7minPlay
FAQs about انڈیا اِن فوکس:How many episodes does انڈیا اِن فوکس have?The podcast currently has 54 episodes available.