Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟... more
FAQs about انڈیا اِن فوکس:How many episodes does انڈیا اِن فوکس have?The podcast currently has 54 episodes available.
January 09, 2023عاقل ندیم | ’گھر واپسی‘ یا انڈیا میں اقلیتوں کا خاتمہ؟انڈیا میں ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت ان سب لوگوں، جن کے آبا و اجداد ہندو تھے، انہیں ’اپنے گھر‘ یعنی ہندو مذہب کی طرف واپس لایا جائے۔...more7minPlay
January 05, 2023نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں صورتِ حال واقعی بہتر ہو گئی ہے؟کشمیری ایکٹیوسٹ کہتے ہیں کہ اگر وادی میں واقعی امن قائم ہو گیا ہے تو چار لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟...more6minPlay
December 22, 2022نعیمہ احمد مہجود | کشمیر کی مرغی دو ملکوں میں تقسیمجموں و کشمیر کا مسلۂ اس مرغی کی شکل اختیار کر چکا ہے جس پر انڈیا یا پاکستان کی سیاسی اور مسلح لیڈرشپ کے جملہ حقوق بحال ہیں۔...more8minPlay
December 08, 2022نعیمہ احمد مہجمور | گجرات کا للہحالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ بی جے پی کی مخالف پارٹیاں اپنی ساخت اور کارکن بچانے کے لیے خفیہ اڈوں کی تلاش میں رہتی ہیں۔...more7minPlay
November 24, 2022کشمیر میں گجر اور پہاڑی برادریوں میں رسہ کشیایک تخمینے کے مطابق گجر اور پہاڑی برادریاں کشمیر کی کل آبادی کے نصف کے لگ بھگ ہیں اس لیے ان میں پیدا ہونے والے تنازعے سے پوری وادی متاثر ہو سکتی ہے۔...more8minPlay
November 10, 2022کیا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر حملہ ہوگا؟انڈیا میں بی جے پی کے کروڑوں حامیوں کو یقین ہے کہ 2024 سے پہلے مودی حکومت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر چڑھائی کرکے اسے واپس حاصل کرکے رہے گی۔...more7minPlay
October 27, 2022نعیمہ احمد مہجور| کیا رشی سونک کے بعد برطانیہ بدل گیا؟رشی سونک کے سامنے کئی بڑے چیلنج ہیں جس کا مشاہدہ عوام نے ان کی پارلیمان میں پہلے سوال و جواب کے سیشن کے دوران کیا ہو گا۔...more7minPlay
October 13, 2022نعیمہ احمد مہجور| کشمیر کی عید گاہ ہی کیوں؟سری نگر کا عید گاہ میدان اس وقت سے موضوع بحث بنا ہوا ہے جب سے یہاں پر کینسر ہسپتال بنانے کے منصوبے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔...more6minPlay
September 30, 2022نعیمہ احمد مہجور | آر ایس ایس آج کل مسلمانوں سے پینگیں کیوں بڑھا رہی ہے؟ہندوتوا جماعت آر ایس ایس نے مسلم دنیا کے خدشات کے پیش نظر شاید ایک نئی پالیسی مرتب کی ہے جس کی شروعات مسلم دانشوروں سے ملاقات اور مساجد اور مدرسوں میں جانے سے ہو گئی ہے۔...more8minPlay
September 21, 2022نعیمہ احمد مہجور: آزاد، کشمیر اور آزادیجموں و کشمیر میں مینسٹریم کو کامیاب کرنا یا ہرانا بڑی بات نہیں ہے لیکن آزادی کے جذبے کو ختم کرنا یقیناً ایک بڑی کامیابی سے تعبیر کیا جائے گا۔...more7minPlay
FAQs about انڈیا اِن فوکس:How many episodes does انڈیا اِن فوکس have?The podcast currently has 54 episodes available.