نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

By VOA UrduNews
Download on the App Store

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ episodes

  • خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ - اگست 08, 2022
    کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے کمانڈر عمر خالد خراسانی اپنے دو اہم ساتھیوں سمیت بم دھماکے میں ہلاک ؛ ایف ائی اے نے فوج کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلانے پر تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی اورپاکستان میں نو محرم کےجلوس کے موقعے سخت سکیورٹی انتظامات ، لنک پر کلک کیجئے
    https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
    15 min

  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 05, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ جمعہ کو بھارت کے زیر انتظام سری نگر میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی مظاہرے،پاکستان میں ملک بھر کے تاجروں پر عائد فکس ٹیکس کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا اور تھائی لینڈ میں ایک نائٹ کلب میں آگ لگنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک اور 35زخمی ہو گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور دیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے آئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 04, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ کابل میں القاعدہ کے سربراہ کی موجودگی سے لاعلم تھے اور وہ امریکی دعووں کی تحقیقات کر رہے ہیں؛ پاکستان تحریکِ انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا ہے؛ امریکی سینیٹ نے بدھ کو سویڈن اور فن لینڈ کے نیٹومیں شمولیت کی پچانوے ووٹوں سے منظوری دے دی۔ان خبروں کی تفصیل اور دیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعےآئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
    13 min

  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 03, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔۔ امریکہ، سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کو پانچ ارب ڈالرز کا میزائل دفاعی نظام فروخت کرے گا؛ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان پر پاکستان نے ’ون چائنا‘ پالیسی کی توثیق کی ہے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ایک ہی روز میں چار فیصد بہتری آئی۔ ان خبروں کی تفصیل اور دیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعےآئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
    14 min

About نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

From the publisher's feed

وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد…

More shows like نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ

1 Listeners

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ

0 Listeners

کل اور آج - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

کل اور آج - وائس آف امریکہ

0 Listeners

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ

0 Listeners