نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

By VOA UrduNews
Download on the App Store

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ episodes

  • خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 26, 2022
    شام سات بجے کی خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ۔ یورپی حکومتیں قدرتی گیس کی راشننگ کے لیے معاہدے کے قریب؛ روس کی جانب سے گیس سپلائی میں کمی دہشت گردی کی ایک قسم ہے، یوکرینی صدر اور افغانستان سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کا تاشقند میں آغاز۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعےآئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/
    13 min

  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 25, 2022
    شام سات بجے کی خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ۔ پاکستان کی سپریم کورٹ میں پنجاب اسمبلی ڈپٹی اسپیکر کیس کی سماعت، فیصلے کا انتظار؛ روس نےاعتراف کیا ہے کہ اس کی فوجوں نے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ پر حملہ کیاہے ؛ امریکی معیشت سست روی کا شکار ہے، لیکن کساد بازاری کا خطرہ نہیں، امریکی وزیر خزانہ اورازبکستان میں افغانستان پر ہونے والی کانفرنس میں امریکہ کے خصوصی نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعےآئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/

  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 22, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ کشمیری علحیدگی پسند راہنما محمد یاسین ملک نے بھارتی دارالحکومت دہلی کی تہاڑ جیل میں جمعہ 22 جولائی سے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے؛ ایک معاہدے پر دستخط ہو رہے ہیں جس کے تحت یوکرین بحیرہ اسود سے عالمی منڈیوں میں اپنے اناج کی کھیپ دوبارہ بھیج سکے گا اور روس اناج اور کھاد برآمد کرسکے گا؛ آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے کے لیے سعودی عرب سے یقین دہانی مانگی ہے اور پنجاب اسمبلی میں اراکینِ اراکین وزیرِ اعلٰی کا انتخاب کر رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے آئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/
    11 min

  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 21, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ امریکہ نے ا نسداد انسانی سمگلنگ سے متعلق اقدامات پر پاکستان کو واچ لسٹ سے نکال دیا؛ پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارتی و اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق؛ خارکیو شہر پر روسی گولہ باری سے تین افراد ہلاک اور اکتیس دوسرے زخمی ہو گئے ؛ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے آئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/
    13 min
  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 20, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ یوکرین کی افواج نے جنوبی یوکرین میں روسی فوجیوں کو سپلائی کرنے والے ایک پل پر حملہ کر کے اسے شدید نقصان پہنچایا ہے؛ امریکہ کی ڈیموکریٹک قانون ساز الہان عمر سمیت 17 ارکان کو اسقاطِ حمل کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے؛ رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے آٹھویں صدر منتخب ہو گئے ہیں اور پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں شکست دے دی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے آئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/
    12 min
  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 19, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کا ایران کا دورہ، اناج کی برآمدات دوبارہ شروع کرنے کی کوشش؛ روس کی یوکرین پر گولہ باری جاری، مشرقی قصبے تورتسک میں چھ شہری مارے گئے؛ ریکوڈک منصوبہ: غیر ملکی کمپنی سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ سے معاہدے کی توثیق کی خواہاں اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے
    12 min
  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 18, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔پنجاب ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں؛ یوکرین کا ایک کارگو طیارہ تباہ، عملے کے آٹھ افراد ہلاک؛ امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ، تین افراد ہلاک اور سری لنکا میں ہنگامی حالت کا اعلان. ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے آئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/
    13 min

About نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

From the publisher's feed

وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد…

More shows like نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ

1 Listeners

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ

0 Listeners

کل اور آج - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

کل اور آج - وائس آف امریکہ

0 Listeners

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ

0 Listeners