نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

By VOA UrduNews
Download on the App Store

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ episodes

  • خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 02, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ الظواہری کی ہلاکت ثابت کرتی ہے کہ ہم اپنے عزم پر قائم ہیں اور ایمن الظواہری کے ساتھ انصاف ہو گیا ہے، صدر بائیڈن؛ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ریلیف آپریشن کے بعد لاپتہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، لیفٹننٹ جنرل سمیت تمام چھ فوجی افسران اور اہلکار ہلاک اور پاکستان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور دیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعےآئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
    13 min

  • خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اگست 01, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے اب تک 130 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں؛ سرحد پار افغانستان میں روپوش کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مصالحت کے لیے پندرہ رکنی ایک اور وفد پچھلے تین دنوں سے کابل میں مقیم ؛ ایران کےسرحدی محافظوں کی افغان طالبان کے ساتھ جھڑپ؛ یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسا سے اناج کی ترسیل بحال ہوگئی اورامریکہ کی مشرقی ریاست کینٹکی میں طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب میں بچوں سمیت کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

  • خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ : شام 7 بجے - جولائی 29, 2022
    شام سات بجے کی خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ۔ امریکی اور چینی صدور کے درمیان بات چیت میں متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال؛ ڈونیٹسک کے علاقے میں یوکرین کے میزائل حملے میں 53 یوکرینی جنگی قیدی مارے گئے؛ پاکستان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں خالی نشستوں پر ججوں کی تقرری کے لیے اتفاق نہ ہو سکا اور افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ گروپ کے ارکان کی تعداد چھ ہزار تک پہنچ گئی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

  • خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 28, 2022
    شام سات بجے کی خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ ۔ روس کا یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے پاور پلانٹ پر قبضہ؛ منگل کے روز امریکی مرکزی بنک نے مہنگائی پر قابو پانے کی کوشش میں شرح سود میں اضافہ کردیا؛ پاکستان اور افغانستان میں سیلابوں سے تباہی اور کشمیری رہنما یاسین ملک کو جو بھارتی جیل میں تادم مرگ بھوک ہڑتال پرتھے، نازک حالت میں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور دیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعےآئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
    9 min

  • خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 27, 2022
    شام سات بجے کی خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ۔ امریکی وزیر خارجہ کی مغربی کنارے پر کوریج کے دوران حملے میں ہلاک ہونے والی فسطینی امریکی صحافی کے اہل خانہ سے ملاقات؛ پاکستان کی کرنسی مسلسل گراوٹ کا شکار اور بنگلہ دیش میں آٹھ ترقی پذیر ملکوں کے کاروباری رہنماؤں اور عہدیداروں کا اجلاس، مزید تعاون پر زور۔ ان خبروں کی تفصیل اور دیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعےآئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/

About نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

From the publisher's feed

وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد…

More shows like نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ

1 Listeners

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ

0 Listeners

کل اور آج - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

کل اور آج - وائس آف امریکہ

0 Listeners

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ

0 Listeners