شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ امریکہ کےصدر جو بائیڈن کا فلسطینیوں کے کنٹرول والے مغربی کنارے کا دورہ ، جمعے کو سعودی عرب پہنچ رہے ہیں؛ پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں تقریباً 176 افراد ہلاک ہو چکے ہیں؛ پاکستان کا ایک وفد کوئلے کی درآمدات پر بات چیت کے لیے آئندہ ہفتے افغانستان پہنچے گا اور وسطی یوکرین کے شہر وینیتسیا پر روس کے میزائل حملوں میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے آئیے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net/