فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا چار روزہ اجلاس آج منگل کو جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستان کو ’گرے لسٹ' یعنی نگرانی کی فہرست سے نکالنے کا جائزہ لیا جائےگا؛ سوڈان کے علاقے دار فر میں عرب اور غیر عرب گروپس کے درمیان جھڑپوں میں سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں؛ یوکرینی عہدیداروں نے کہا ہے کہ روسی فورسز نے سیویریوڈونیسک کو دوسرے علاقوں سے ملانے والے آخری پل
کو بھی تباہ کر دیا ہے۔وی او اے اردو کا ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔پروگرام ویو 360 کو پاکستان میں براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے:
0100-0400 UTC NET M3 DEEW
CANCEL 13745 KHZ
INSERT 13750 KHZ