شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ کابل میں حکومت پاکستان اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان جاری مذاکرات آخری اور فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو گئے ہیں؛ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اپنا حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق پہلی حج پرواز 6 جون کو 329 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ ہو گی اور چاڈ میں گزشتہ ہفتے سونے کی کانوں میں مزدورں کے درمیان تصادم میں کم ازکم 100 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h