شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین پر حملے کریں؛ یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ روسی فورسز ملک کے دوسرے بڑے شہر خارکیف سے واپس جا رہی ہیں اور یمن کے حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ چھ سال بعد پہلی تجارتی پرواز دارالحکومت صنعا سے روانہ ہوئی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h