شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ- امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے شہباز شریف کو وزارت اعظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی حکومت کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کو جاری رکھنے کے منتظر ہیں؛ پاکستانی فوج کے ترجمان نے اس بات کی واضح تردید کر دی ہے کہ امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے اور روس نے جمعرات کو کہا کہ بحیرہ اسود میں اس کے بحری بیڑے کو شدید نقصان پہنچا ہے اور تمام عملے کو نکال لیا گیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h