شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - طالبان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کی کانفرنس کے موقع پر ٹرائیکا پلس ملاقات ہوئی ہے؛ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے روس سے فوری جنگ بند کرنے اور یوکرین سے اپنی فورسز نکالنے کا مطالبہ کیا ہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس افغانستان میں انسانی ہمدردی امور میں مدد کے لیے وزارتی سطح کا ایک ورچوئل اجلاس طلب کر رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h