ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا واقعہ "وہ بوڑھا جس کی پاس بھائی کو دفن کرنے کےپیسے نہ تھے " اس سلسلے کی خاص بات یہ ہے کہ تمام قصے سچے واقعات پر مبنی ہوتے ہیں البتہ کرداروں کے نام تبدیل کر دیئے جاتے ہیی ۔ انکل ادریس کی عمر 80 ,سال کے لگ بھگ تھی اور وہ ایک باربر کی دوکان پر اس عمر میں بھی ملازمت کیا کرتے تھے ۔ اس دن ایسی کیا بات ہوئی کہ ان کو صبح ہی صبح گھنٹی بجانی پڑی آئیے سنتے ہیں