ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " شاہکار تحریریں ۔ منتخب آپ بیتیاں" میں سنیئے عنایت مسیح کی آپ بیتی " گندہ کون ؟" ۔ یہ انٹرویو عبدالطیف ابو شامل صاحب کی کتاب "سو ہے وہ بھی آدمی" کا حصہ ہے جو بقول ابو شامل صاحب بے رنگ سماج کے ہمہ رنگ کرداروں کی آپ بیتیاں ہیں ۔ 35 کے قریب عام انسانوں کی ان آپ بیتیوں میں ہمیں زندگی کا وہ مناظر دکھاتی ہیں جو ہوتے تو ہماری نظروں کے سامنے ہیں مگر ہمیں نظر نہیں آتے ہیں