
Sign up to save your podcasts
Or


خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 21؍ صفر المظفر 1445ھ / 8؍ ستمبر 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
1۔ اَفَرَءَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰىهُ وَ اَضَلَّهُ اللّٰهُ عَلٰى عِلْمٍ وَّ خَتَمَ عَلٰى سَمْعِهٖ وَ قَلْبِهٖ وَ جَعَلَ عَلٰى بَصَرِهٖ غِشٰوَةً. (45 – الجاثیہ: 23)
ترجمہ: "بھلا دیکھ تو جس نے ٹھہرا لیا اپنا حاکم اپنی خواہش کو، اور راہ سے بچلا (گمراہ کر) دیا اس کو اللہ نے جانتا بوجھتا، اور مہر لگا دی اس کے کان پر اور دل پر، اور ڈال دی اس کی آنکھ پر اندھیری"۔
2۔ قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ ثُمَّ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ۔ (6 – الانعام: 11)
ترجمہ: "تُو کہہ دے کہ سیر کرو ملک میں، پھر دیکھو کیا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
انسانی زندگی میں خواہش، عمل اور علم کا کردار اور ان کے اثرات و نتائج
آنکھ، کان اور قلب‘ حصولِ علم کے ذرائع ہیں، ان پر پردہ اور مہر لگ جانے کے نتائج
بیت اللہ میں دورانِ طواف عبدِ شمس اور ابو جہل کا مکالمہ اور ابو جہل کا اعتراف
خواہش کی اتباع کے خوف ناک نتائج اور تاریخ سے چند اہم مثالیں اور واقعات
خواہشات کے اسیر افراد کا ایک مخصوص رویہ کہ وہ سچ کا ٹھٹھہ اُڑاتے ہیں
سابقہ اقوام کی تباہی اور اُن پر عذاب کے حقیقی اور اصل اسباب پر نظر
آنکھ، کان اور دل کے مشاہدے کے ذریعے اعداد و شمار کی ضرورت اور اہمیت
قومِ نوح، عاد اور ثمود کے عذاب کی کیفیت الگ الگ، لیکن وجہ ایک؛ یعنی استہزاء تھا
عبرت کی تعریف و مفہوم اور قرآنی فکر و نظر کے تناظر میں عبرت و موعظت
عبرت کے اصول کے تناظر میں آج کے حالات میں غوروفکر کی ضرورت و اہمیت
برعظیم میں مصدقین اور مکذبین کی تاریخ اور اس کے چشم کشا نتائج
1857ء کی جنگِ آزادی میں مصدقین اور مکذبین کی نشان دہی اور انجام
آج کے عذاب‘ قومِ عاد و ثمود سے مختلف ہیں، جیسے مہنگائی اور مہنگی بجلی
پاکستان کے اربابِ اقتدار کی خود فریبی اور خرابیٔ حالات کا گھن چکر
آنکھ، کان اور دل پر پردوں اور مہر کے تناظر میں آج کے حکمران،سیاست دان اور مذہبی طبقوں کی حالت اور کردار
*خطاب*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 16 ربیع الاوّل 1443ھ / 23 اکتوبر 2021ء
*بمقام:* نشتر ہال، پشاور
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 7؍ صفر المظفر 1445ھ / 25؍ اگست 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، کراچی کیمپس، کراچی
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
1۔ وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ۔ (16 – النّحل: 36)
ترجمہ: ”اور ہم نے اُٹھائے ہیں ہر اُمّت میں رسول، کہ بندگی کرو اللہ کی اور بچو سرکشوں سے“۔
2۔ وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِیْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ اَنْكَاثًا۔ (16 – النّحل: 92)
ترجمہ: ”اور مت رہو جیسے وہ عورت، کہ توڑا اس نے اپنا سوت، کاتا ہوا محنت کے بعد، ٹکڑے ٹکڑے“۔
3۔ وَ لَا تَتَّخِذُوْۤا اَیْمَانَكُمْ دَخَلًۢا بَیْنَكُمْ فَتَزِلَّ قَدَمٌۢ بَعْدَ ثُبُوْتِهَا وَ تَذُوْقُوا السُّوْٓءَ بِمَا صَدَدْتُّمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ، وَ لَكُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ۔ (16 – النّحل: 94)
ترجمہ: ”اور نہ ٹھہراؤ اپنی قسموں کو دھوکہ آپس میں، کہ پِھسل نہ جائے کسی کا پاؤں جمنے کے بعد، اور تم چکھو سزا اس بات پر کہ تم نے روکا اللہ کی راہ سے، اور تم کو بڑا عذاب ہو“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات اور ان کا بین الاقوامی غلبہ
✔️ حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات سے انحراف کے نتائج
✔️ زوال سے نکلنے اور تعمیرِ نو کی جدوجہد کے حقیقی نظریے کی نشان دہی
✔️ انتشار اور مذہبی جھگڑوں کے نتائج اور نقصانات ہی حقیقی وجہ
✔️ قوموں کی آزادی کی حفاظت کا انبیائِ کرام علیہم السلام کے ذریعے انتظام
✔️ انسانی آزادی و حریت کو قائم رکھنے میں تعلق مع اللہ کی ضرورت و اہمیت
✔️ طاغوت کسے کہتے ہیں؟ طاغوت کی وضاحت قرآنی افکار کی روشنی میں
✔️ قوموں کی حقیقی آزادی کا معنی و مفہوم اور حقیقی آزادی کے قومی تقاضے
✔️ قوانین اور معاہدوں کی پاسداری کی ضرورت و اہمیت اور اس کے تقاضے
✔️ ایک پاکستانی گورنر جنرل کے اقدام پر سپریم کورٹ کا چشم کشا فیصلہ
✔️ پاکستان میں قوانین اور معاہدوں کی بدترین عہد شکنی کی مختصر تاریخ
✔️ 1973ء کی آئین شکنی کے مرتکب کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی حمایت
✔️ تاریخِ اسلام کے صدرِ اوّل میں غیر مسلموں کے ساتھ معاہدوں کی پاسداری کی نوعیت
✔️ معاہدے توڑنے اور مفادات کے لیے شقیں داخل کرنے کا سامراجی رویہ اور طریقہ کار
✔️ الٰہی جزا و سزا کا نظام‘ عدل و انصاف اور ظلم و عدوان کے معیارات پر ہے
*خطاب:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
(شارح کُتُب)
*بتاریخ:* 26؍ محرم الحرام 1445ھ / 14؍ اگست 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 30؍ محرم الحرام 1445ھ / 18؍ اگست 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، کوئٹہ کیمپس، کوئٹہ
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنیہ:
1۔ وَ اَوْرَثْنَا الْقَوْمَ الَّذِیْنَ كَانُوْا یُسْتَضْعَفُوْنَ مَشَارِقَ الْاَرْضِ وَ مَغَارِبَهَا الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا۔ (7 – الاعراف: 137)
ترجمہ: ”اور وارث کردیا ہم نے ان لوگوں کو جو کمزور سمجھے جاتے تھے اس زمین کے مشرق اور مغرب کا، کہ جس میں برکت رکھی ہے ہم نے“۔
2۔ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ۔ (9 – التوبہ: 119)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! ڈرتے رہو اللہ سے، اور رہوساتھ سچوں کے“۔
3۔ وَ لَقَدْ بَوَّاْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مُبَوَّاَ صِدْقٍ وَّ رَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ۔ (10 – یونس: 93)
ترجمہ: ”اور جگہ دی ہم نے بنی اسرائیل کو پسندیدہ جگہ، اور کھانے کو دیں سُتھری چیزیں“۔
خطبے کے چند مرکزی نکات
✔️ ادارہ رحیمیہ کے کوئٹہ مرکز کا قیام اور جمعۃ المبارک کا اجتماعی کردار
✔️ مدینہ منورہ میں جمعتہ المبارک کی اجتماعیت کے قیام کا پسِ منظر
✔️ حضور اکرم ﷺ کے ہاتھ پر صحابہ کرامؓ کی بیعت اور کلماتِ بیعت کی معنویت
✔️ انسانی جان کی حفاظت کی اہمیت اور قتلِ انسانیت کے گھناؤنے جرم کی سزا
✔️ اسلام کے عادلانہ اور انسان دوست اُصولِ جنگ اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ارشاد
✔️ انسانوں کو اپنے علاقوں اور گھروں سے بے دخل کرنے کا قبیح جرم
✔️ کسی بھی معاشرے میں معاہدۂ نکاح کی حکمت اور اسلامی تعلیمات
✔️ مسجد کی سماجی حیثیت اور مسجدِ نبویؐ کا معاشرتی کردار
✔️ جمعۃ المبارک کی ہفتہ وار اجتماعیت کی حکمت‘ خلافتِ راشدہ کے تناظر میں
✔️ میثاقِ مدینہ کی اَساس اور اس کی سیاسی و سماجی ضرورت و اہمیت
✔️ بنی اسرائیل کی تاریخ کے تناظر میں حقیقی قومیت کے تقاضے
✔️ برعظیم کی جدوجہدِ آزادی میں علمائے حق کا مثالی کردار
✔️ جنوبی ایشیا پر برطانوی تسلط کے ا مریکی تسلط میں بدلنے کا تاریخی پس منظر
✔️ بعد از آزادی قوم کی تعمیر اور آئین کی تشکیل کے بنیادی اُصول و مبادی
✔️ قوم کی حقیقی تعریف کے اَساسی اَجزاء اورقومی ریاست کے تقاضے
✔️ دورِ غلامی کے تعلیمی نظام میں 33 فی صد نمبروں کو کامیابی کی حد مقرر کرنے کا پسِ منظر
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 23؍ محرم الحرام 1445ھ / 11؍ اگست 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
وَ اِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰۤى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۙ، قَوْمَ فِرْعَوْنَؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ۔ (26 – الشُّعَراء: 10-11)
اردو ترجمہ: "اور جب پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو کہ جا اُس گناہ گار قوم کے پاس، قومِ فرعون کے پاس، کیا وہ ڈرتے نہیں؟"
خطبے کے چند مرکزی نکات
01:18 دینِ اسلام اپنے نظریات کے حوالے سے تمام شعبوں میں جامع اور معتدل ہے
07:54 انبیا علیہم السلام کی تعلیمات اور جدوجہد ہر قوم کے لیے نمونہ ہیں
12:57 انسان کی سمجھ بوجھ کا سانچہ اس کے ماحول سے تیار ہوتا ہے
16:47 حکمران کی عزت اور اہمیت اس کے کردار کے تناظر میں طے ہوتی ہے
23:04 غلام قوموں کی آزادی کے لیے تاریخ کے مطالعے کی ناگزیر ضرورت و اہمیت
26:09 انسان ہمیشہ اپنے ماحول اور اپنے جیسے لوگوں سے سیکھتا ہے
28:51 قرآن حکیم کی نظر میں ہر دور کی ظالم قوم کی پہچان کا پیمانہ
35:35 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مدین سے واپسی اور توکل علی اللہ
40:02 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حضرت ہارون علیہ السلام کو ساتھ لے جانے کی حکمت
47:14 اصل حکمران اپنے منیجروں کو انتخابات کے میدان میں اُتارتے ہیں
52:50 حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام‘ فرعون کے دربار میں
59:12 حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام کا اپنی قوم کی آزادی کا دوٹوک مطالبہ
1:03:31 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا فرعون کے دربار میں اس سے مکالمہ
1:11:52 آزاد ریاست کی حقیقی لیڈر شپ کی دو بڑی خصوصیات؛ حکم اور علم
1:31:01 اگست کے مہینے میں مکمل اور کامل آزادی کی حقیقت معلوم کرنے کی ضرورت و اہمیت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
*اور دینی تعلیم و تربیت کے مراکز کی ذمہ داریاں*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 16؍ محرم الحرام 1445ھ / 4؍ اگست 2023ء
*بمقام:* جامعہ تعلیم القرآن، ریلوے مسجد، ہارون آباد، ضلع بہاولنگر
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:*
*آیاتِ قرآنی:*
*1۔* وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكَ الذِّكۡرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ اِلَيۡهِمۡ وَلَعَلَّهُمۡ يَتَفَكَّرُوۡنَ۔ ( 16 - النحل: 44)
ترجمہ: "اتاری ہم نے تجھ پر یہ یادداشت کہ تو کھول دے لوگوں کے سامنے وہ چیز جو اتری ان کے واسطے"۔)
*2۔* اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ۔ ( 15 - الحجر: 9)
ترجمہ: "ہم نے اَپ اتاری ہے یہ نصیحت، اور ہم آپ اس کے نگہبان ہیں"۔
*حدیثِ نبوی ﷺ:*
"خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ"۔ (صحیح بخاری، حدیث: 5027)
ترجمہ: "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے"۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
1:35 قرآن حکیم کی مقدس تعلیمات اور تعلق مع اللہ میں ان کا کردار
4:05 خانۂ کعبہ کے انسانیت کے لیے انوارات اور اس کا جاری و ساری فیضان
6:01 انسانی قلوب کی صفائی اور ترقی میں ذکرُ اللہ کی ضرورت و اہمیت
9:26 قرآن حکیم کا انسانی قلوب سے تعلق اور اس کی اظہر من الشمس حقیقت
18:28 خلیفۂ ثالث حضرت عثمان غنیؓ کے دور میں متعدد مصاحفِ قرآنی کی تیاری
23:38 حفاظتِ قرآن حکیم کا نظام اور دریافت شدہ صحیفۂ قرآنی کا واقعہ
25:33 آخرت میں انسان سے نماز کا سوال اور نماز کی روح اور اثرات و نتائج
32:11 قرآن حکیم میں نماز اور زکوٰۃ کا اکٹھے ذکر کرنے کی بلیغ حکمت
37:21 قلبِ انسانی، حجرِ اَسود اور خانۂ کعبہ کے گرد طواف کے انسانیت گیر اثرات
46:34 زکوٰۃ کے مکلف اُمرا سے زکوٰۃ وصول کرکے غربا کو تقسیم کرنے کی حکمت
49:34 عباداتِ الٰہی کا انسانی معاملات سے تعلق اورایک غلط فہمی کا ازالہ
52:50 قرآن حکیم کی تعلیمات میں غور و فکر اور تدبر کی ضرورت و اہمیت
1:00:21 حفظِ قرآن کا نظام سینہ بہ سینہ انتقال کی آسان اور عصری مثال سے تفہیم
1:03:34 حضرت محمد ﷺ کی وفات کے وقت خلیفۂ اَوّل کا آیتِ قرآنی سے تفقُّہ اور بصیرت کا پیغام
1:14:21 مدارس کے نظام میں حریتِ فکر کی بقا کے لیے حضرت نانوتویؒ کا شعور
1:20:33 آج مدارسِ دینیہ کے نظامِ تعلیم و تربیت کے لیے نقصان دہ رویے
1:23:16 دینی مدارس کا نظام چلانے کے لیے مضبوط اعصاب اور حریتِ فکر ضروری ہے
1:28:28 سرمایہ دارانہ سودی معاشی نظام میں علمائے کرام کی ذمہ داری
1:32:38 صحیح علم اور مہارتوں کو سیکھنے کی ضرورت اور اہمیت
1:36:25 بے عمل حافظِ قران کے بارے میں حضور ﷺ کا خواب میں مشاہدہ
1:41:14 انسان کے آخری درست انجام کے لیے خاتمہ بالایمان شرط ہے
From the publisher's feed

21 Listeners