Sign up to save your podcasts
Or

*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 23؍ رمضان المبارک 1444ھ / 14؍ اپریل 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و احادیثِ نبوی ﷺ* :
*آیتِ قرآنی*:
”وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌؕ اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِۙ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّهُمْ یَرْشُدُوْنَ“۔ (2 – البقرۃ: 186)
ترجمہ: ”اور جب تجھ سے پوچھیں میرے بندے مجھ کو، سو میں تو قریب ہوں، قبول کرتا ہوں مانگنے والے کی دعا کو جب مجھ سے دعا مانگے، تو چاہیے کہ وہ حکم مانیں میرا اور یقین لائیں مجھ پر، تاکہ نیک راہ پر آئیں“۔
*احادیثِ نبوی ﷺ* :
*1۔* ”الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ“ (دُعا ہی عبادت ہے)۔
(الجامع للترمذی، حدیث: 2969)
*2۔* ”الدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ“ (دُعا عبادت کا مغز (حاصل و نچوڑ) ہے)۔
(الجامع للترمذی، حدیث: 3371)
*3۔* ”مَنْ فُتِحَ لَهُ مِنْكُمْ بَابُ الدُّعَاءِ فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ الرَّحْمَةِ“ (تم میں سے جس کسی کے لیے دعا کا دروازہ کھولا گیا تو اس کے لیے (گویا) رحمت کے دروازے کھول دیئے گئے)۔
(الجامع للترمذی، حدیث: 3548)
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ اللہ تعالیٰ کے ہاں مطلوب انسان اور انبیائے کرام علیہم السلام کا کردار
✔️ کامیابی اور تہذیبِ اعمال کے لیے نظم و ضبط کی ضرورت واہمیت
✔️ ڈسپلن اور نظم و ضبط سے عاری لوگوں کی بے نتیجہ زندگی
✔️ مَلَکوتی نظام کا تعارُف اور کردار
✔️ انسانی وِجدان کی وسعت اور اِسے مادی آلات سے ناپنے کی بے جا کوشش
✔️ انبیا علیہم السلام کے مشاہدے اور ’اِدراکی صلاحیت‘ کی استعداد
✔️ رمضان المبارک کے روزوں اور قیام اللیل کا مَلَکوتی نظام سے تعلق
✔️ ذہنی، نفسی اور قلبی اِنہماک سے روحانی ترقی اور سماجی مسائل کے حل میں مدد
✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول اور دعاؤں و مناجات کی اہمیت
✔️ دُعا کی قبولیت میں انسان اور اللہ تعالیٰ کے درمیان دوطرفہ تعلق کی اہمیت
✔️ وہ اُمور جن کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنا ممنوع اور ناجائز ہے
✔️ دُعا کے دو دائرے: (1) تعلق مع اللہ اور اقترابِ الٰہی (2) انسانی معاملات و ارتفاقات
✔️ دعاؤں کی قبولیت میں ایام، مقامات، اوقات اور طریقوں کی تاثیر
✔️ دُعا کی دنیا و آخرت میں قبولیت کی صورتیں
✔️ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ پر یقینِ کامل‘ قبولیتِ دُعا کی لازمی شرط
✔️ سات بد بخت کردار اور نبی اکرم ﷺ کی بد دعا کے نتیجے میں ان کا عبرت ناک انجام
✔️ کامیابی کے لیے عملی جدوجہد اور دُعاؤں کا باہم ناگزیر تعلق
✔️ انسانی تجربات اور وسائل بلا امتیاز مذہب و نسل کل انسانیت کا اَثاثہ ہیں
✔️ دعاؤں کی تاثیر اور اُن کے انکار کے حوالے سے انتہا پسند رویوں کا عقلی تجزیہ
✔️ نبی اکرم ﷺ نے ماہِ رمضان المبارک میں خصوصاً دو دُعاؤں کی تلقین فرمائی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
*نظامِ اعتکاف کا کردار، حکمت اور اجتماعی مقاصد*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 16؍ رمضان المبارک 1444ھ / 7؍ اپریل 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و احادیثِ نبوی ﷺ :*
*آیاتِ قرآنی:*
ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَۙ فِی الْمَسٰجِدِؕ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَقْرَبُوْهَاؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ۔ وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَى الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِیْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠ ۔ (2 – البقرۃ : 187-188)
ترجمہ: ”پھر پورا کرو روزہ کو رات تک، اور نہ مِلو عورتوں سے جب تک کہ تم اعتکاف کرو مسجدوں میں، یہ حدیں باندھی ہوئی ہیں اللہ کی، سو ان کے نزدیک نہ جاؤ، اسی طرح بیان فرماتا ہے اللہ اپنی آیتیں لوگوں کے واسطے، تاکہ وہ بچتے رہیں۔ اور نہ کھاؤ مال ایک دوسرے کا آپس میں ناحق، اور نہ پہنچاؤ ان کو حاکموں تک کہ کھا جاؤ کوئی حصہ لوگوں کے مال میں سے ظلم کر کے (نا حق)، تم کو معلوم ہے“۔
*احادیثِ نبوی ﷺ*
*1۔* ”مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 1901)
ترجمہ: رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے رکھے، اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں“۔
*2۔* ”مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ". (صحیح بخاری، حدیث: 37)
ترجمہ: رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے عبادت کرے، اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جاتے ہیں“۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ گزشتہ دو خطباتِ جمعۃ المبارک کے مضامین پر ایک طائرانہ نظر
✔️ رمضان المبارک کے آخری عشرے کے اعتکاف کی اہمیت
✔️ صیامِ رمضان (روزے) اور قیامِ رمضان (نمازِ تراویح) کے دو دائرے
✔️ دنیا کے واقعات و حقائق پر تین ملتوں کے غور وفکر کے طریقے
✔️ تحریکِ حنیفیت اورمسلمان ملت کا طریقۂ غور وفکر اور نتائج متوازن اور معتدل ہے
✔️ ’’لا إلٰہ إلَّا اللّٰہ‘‘ کے تناظر میں حقیقی مسلمان کی شان
✔️ تحریکِ حنیفیت کے قرآن حکیم میں مذکور دس رہنما اُصول
✔️ رمضان المبارک کے اعتکاف کا مقصد پانچ اُمور کا حصول ہے
✔️ ملکوتی نظام پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے غور و فکر کے نتائج اور بیت اللہ الحرام کا قیام
✔️ کاموں کے نتائج کے لیے ذہنی انتشار کے خاتمے اور ذہنی ارتکاز کی ضرورت
✔️ ملکوتی نظام سے تشابہ پیدا کرنے کی حکمت اور ضرورت
✔️ محسنین کے لیے لیلۃ القدر کی تلاش اور اس رات میں کیے جانے والے اہم کام
✔️ اعتکاف میں معتکف اپنی نظریاتی، نفسیاتی اور عملی قوتوں کو صیقل کریں
✔️ مزید برآں معتکف معاشرے میں موجود سماجی مسائل کے حل پر غور وفکر کریں
✔️ چینلز پر مروّجہ رمضان ٹرانسمیشن میں نمائشی، غیر عقلی اور غیر مربوط گفتگو کا اَلمیہ
✔️ رمضان المبارک میں امام شاہ ولی اللّٰہ دہلویؒ اور دیگر اکابر اہل اللّٰہ کا معمول
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
*ذریعۂ قربِ الٰہی اور فرسودہ نظام سے نجات!*
*خطبہ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا مفتی عبد المتین نعمانی
*بتاریخ:* 16؍ رمضان المبارک 1444ھ / 7؍ اپریل 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
*احتسابِ فکرو عمل*
*خطبہ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن
*بتاریخ:* 16؍ رمضان المبارک 1444ھ / 7؍ اپریل 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
*’’البُدورُ البازِغۃ‘‘؛*
*تعارُف، مقصدِ تالیف اور کتاب کی اشاعت کی تاریخی روداد*
*خطاب:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*برموقع:*
تقریبِ رونمائی کتاب ”النجوم الساطعۃ شرح البدور البازغۃ“
*بتاریخ:* 12؍ رمضان المبارک 1444ھ / 3؍ اپریل 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
*’’النجوم الساطعۃ شرح البدور البازغۃ‘‘*
*تعارف و خراج تحسین*
*خطاب:*
حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظہ اللّٰہ
*برموقع:*
تقریبِ رونمائی کتاب ”النجوم الساطعۃ شرح البدور البازغۃ“
*بتاریخ:* 12؍ رمضان المبارک 1444ھ / 3؍ اپریل 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا مفتی عبد المتین نعمانی
بتاریخ: 9؍ رمضان المبارک 1444ھ / 31؍ مارچ 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

بتاریخ: 2؍ رمضان المبارک 1444ھ / 24؍ مارچ 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 9؍ رمضان المبارک 1444ھ / 31؍ مارچ 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و احادیثِ نبوی ﷺ
آیاتِ قرآنی:
1۔ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۖ (2 – البقرۃ: 185)
ترجمہ: ”سو جو کوئی پائے تم میں سے اس (رمضان کے) مہینے کو، تو ضرور روزے رکھے اس کے“۔
2۔ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكُمُ الْخَیْطُ الْاَبْیَضُ مِنَ الْخَیْطِ الْاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ،۪ ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَۙ فِی الْمَسٰجِدِؕ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَقْرَبُوْهَاؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ۔ (2 – البقرۃ: 187)
ترجمہ: ”کھاؤ اور پیو جب تک کہ صاف نظر آئے تم کو دھاری سفید صبح کی جُدا دھاری سیاہ سے، پھر پورا کرو روزہ کو رات تک، اور نہ مِلو عورتوں سے جب تک کہ تم اعتکاف کرو مسجدوں میں، یہ حدیں باندھی ہوئی ہیں اللہ کی، سو ان کے نزدیک نہ جاؤ، اسی طرح بیان فرماتا ہے اللہ اپنی آیتیں لوگوں کے واسطے تاکہ وہ بچتے رہیں“۔
احادیثِ نبوی ﷺ :
1۔ ”مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 1901)
ترجمہ: رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے رکھے، اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں“۔
2۔ ”مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ". (صحیح بخاری، حدیث: 37)
ترجمہ: رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے عبادت کرے، اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جاتے ہیں“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
رمضان اور قرآن کی روحانیت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت
انسان کی روح اس کے طبعی، قلبی اور عقلی تین دائروں سے تعلق رکھتی ہے
✔️ تمام انبیائے کرام علیہم السلام اور حکما کی نظر میں روزے کے مطلوب نتائج کی اہمیت
✔️ حنیفی تحریک کے انبیا علیہم السلام کے ہاں اجتماعی روزے کے متعین اوقات کی حکمت
✔️ دینِ اسلام کی تعلیمات کو بہ طور مربوط نظام سمجھنے کی ضرورت و اہمیت
✔️ ’’اہلِ قرآن‘‘ کے نظریے کا پسِ منظر اور نظریات و عزائم
✔️ جدید تعلیم یافتہ نوجوانوں کے دین کے بارے میں سوالات کا پسِ منظر
✔️ روزے اور تراویح کے اجتماعی نظام کی تفہیم بارے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشادات
✔️ قانون سازی کے عمل میں مستعمل اصطلاحات کی تعریف اور تعیین کی ضرورت
✔️ روزے کے تربیتی نظام میں انتہاپسندی کے بجائے اعتدال کی اہمیت
✔️ ’’اللیل‘‘ کی درست تعریف کے ذریعے افطار میں انتہاپسند طرزِ عمل سے بچا جاسکتا ہے
✔️ ’’الجماعت‘‘ کی بنیاد پر سنت کو نہ سمجھنے اور قرآن کی من مانی تشریح کے مضمرات
✔️ قیام اللیل کے تناظر میں نمازِ تراویح کا ثبوت اور نام نہاد مذہبی جدت پسند
✔️ نمازِ تراویح کی حیثیت و اہمیت اور اُمت کا اجتماعی عملی تسلسل
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
From the publisher's feed

21 Listeners