Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
April 22, 2023افتخار احمد آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے مستحق نہیںافتخار جن صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم ان سے مکمل طور پر فائدہ اٹھانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔...more7minPlay
April 21, 2023ایک کروڑ روپے میں ایک کیلے کی نیلامیایک کروڑ روپے میں ایک کیلے کی لندن میں نیلامی اور اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے ایک حصے میں جنگلی جانور کی توڑ پھوڑ سمیت دلچسپ خبروں پر مشتمل انڈی اردو کا نیا پوڈکاسٹ...more4minPlay
April 15, 2023جنونی حرکت اور اپریل فول پر مذاق کتنا مہنگا پڑا؟آسٹریلوی جوڑے کی جنونی حرکت جس میں وہ ’پلاٹیپس‘ لے کر ٹرین پر چڑھ دوڑھے اور یونان میں زلزلہ پیما مرکز کے ایک عہدیدار نے جب اپریل فول کا مذاق کیا تو اب ان پر کیا گزر رہی ہے، دلچسپ خبروں سے متعلق انڈی اردو کا پوڈ کاسٹ...more6minPlay
April 07, 2023کچن نہ جلاؤ، انڈے نہ توڑو اور ہیپوز نہ رکھوانڈی پوڈکاسٹ کے اس ہفتے دلچسپ خبروں کے مجموعے میں کچن کی آگ، انڈے توڑنے اور ہیپوز شامل ہیں۔ سنیئے عبداللہ فاروقی اور سہرش قریشی کی آواز میں۔...more4minPlay
March 30, 2023اکانوے سال میں نیا رومانس، جیٹ جی پی ٹی اور ڈے لائٹ سیونگ91 سال کی عمر میں شادی، چیٹ جی پی ٹی کیا بکواس جنریٹر ہے اور کہاں آخری مرتبہ ڈے لائٹ سیونگ کے لیے وقت تبدیل ہوا، آف بیٹ کہانیوں کا آپ کا ہفتہ وار راؤنڈ اپ پر مبنی پوڈکاسٹ عبداللہ فاروقی اور جویریہ حنا کے ساتھ۔...more6minPlay
March 27, 2023زیادہ پیسوں میں بھی تھیلا نہیں بھرتاپاکستان میں مہنگائی تو رمضان سے قبل سے بڑھ رہی تھی لیکن رمضان کی آمد سےاس میں زیادہ اضافہ ہوا، انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں ہمیں عین الفرید اور زوہا فرخ ایک کیش اینڈ کیری میں خریداری کے لیے آئے لوگوں سےبات کی ہے۔ آپ بھی سنیئے...more6minPlay
March 23, 2023عفت حسن رضوی | کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے؟لیڈرشپ کا ایسا فقدان ہے کہ بے سمت بھٹکتے لوگ دوا کے نام پہ زہر پلانے والے کو ہی مسیحا مان رہے ہیں۔...more6minPlay
March 22, 2023خواتین کیسی ڈرائیونگ کرتی ہیں؟کیا خواتین بری ڈرائیورز ہوتی ہیں اور پاکستان میں خواتین ڈرائیورز کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ ہی ہے آج کے پوڈکاسٹ کا موضوع، تفصیل ندا مجاہد حسین...more9minPlay
March 06, 2023جب میں نے عمران خان کی پہلی گرفتاری دیکھییہ 14 نومبر، 2007 کا واقعہ ہے جب عمران خان فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کی جانب سے ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد طلبہ احتجاج میں شرکت کے لیے پنجاب یونیورسٹی پہنچے تھے پھر وہاں موجود انڈپینڈنٹ اردو کی نامہ نگار فاطمہ علی نے کیا دیکھا سنئیے انہیں کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔...more7minPlay
March 01, 2023پی ایس ایل 8 میں دھواں دھار چھکوں کی گونجپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مقابلے جاری ہیں جن میں فخر کی دھواں دار بیٹنگ اور اعظم خان کے چھکوں کا چرچا رہا، پی ایس ایل میں ہو کیا رہا ہے سنیئے فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ کے انڈی اردو کے لیے اس پوڈکاسٹ میں۔...more11minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.