Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
May 29, 2023آئی پی ایل پر ایک نظرآئی پی ایل 2023 میں کون سے کھلاڑیوں نے میدان مارا؟ فائنل میں کس کے جیتنے کے امکانات ہیں؟ جانیے فرخ عباس اور ظفر سید کے ’کھیل ہی کھیل میں‘ پوڈکاسٹ میں...more13minPlay
May 27, 2023افلاطون کا آئیڈیل ریاست کا تصور اور پاکستان کی صورت حالافلاطون کے ریاست کے تصور میں مفکر، تاجر اور فوجی تین کلاسز ملک چلائیں گے لیکن پاکستان میں وہ سب الٹا ہوا یہ نتیجہ تھا پشاور میں ’غونڈہ‘ نامی ایک مباحثے کا جس میں فلاسفی کے اساتذہ اور چند دانشور نے بات کی۔ وہاں انیلا خالد بھی موجود تھیں سنیئے ان کا پوڈکاسٹ...more7minPlay
May 24, 2023گلگت کی چیری اب چینی کھائیں گےپاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے گلگت بلتستان کی شناخت سیاحت رہی ہے لیکن کیوں کہ یہ علاقہ چینی سرحد کے قریب واقع ہے اس لیے اب اسے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کا ’گیٹ وے‘ بھی کہا جاتا ہے، سی پیک منصوبے کے بعد اس علاقے میں کیا کچھ بدلا اور گلگت بلتستان کی چیری اس سال شاید پاکستان میں دستیاب نا ہو، تفصیل انڈی اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں جس میں مہمان ہیں گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلٰی حفیظ الرحمٰن...more13minPlay
May 21, 2023پیسے کی ریل پیل اور کرکٹ کا لاڈلہانٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ آمدنی کی رکن ممالک کو تقسیم کا جو تازہ ترین فارمولا سامنے آیا ہے، وہ بھی بچوں میں عیدی کی تقسیم کی طرح معلوم ہوتا ہے۔...more7minPlay
May 15, 2023ترکی کے انتخابات نے بہت کچھ تبدیل کر دیاترکی کے انتخابات میں اردوغان اور ان کے حریف قلیچ دار اوغلو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ یہ نتائج ترک سیاست اور رجب طیب اردوغان کے مستقبل کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟...more12minPlay
May 10, 2023توڑ پھوڑ کے پیچھے کون؟تحریک انصاف سوشل میڈیا پر سرگرم رہی ہے اور ہے بھی، جہاں اس پارٹی کے کارکن عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں وہیں پی ٹی آئی کے بعض لوگ یہ کہہ رہے ہیں اس توڑ پھوڑ کے پیچھے ان کی جماعت نہیں۔ تفصیل ہارون رشید اور محمد اشتیاق کی زبانی انڈی اردو کے اس پوڈکاسٹ میں...more15minPlay
May 07, 2023عبدالرشید شکور | کیا پاکستان کے بغیر ورلڈ کپ کا سوچا بھی جا سکتا ہے؟پاکستان کرکٹ ٹیم بھی مکمل تیاری کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے انڈیا جانا چاہتی ہے لیکن اس کی راہ میں انڈیا کی منفی سوچ آڑے آ رہی ہے۔...more6minPlay
May 05, 2023روتے بچے اور بونے بل فائٹرزروتے بچے اور بونے بل فائٹرز کو لال جھنڈی، ہفتے کی آف بیٹ خبروں کا ہفتہ وار راؤنڈ اپ جویریا حنا اور اسفندیار یحی کی زبانی...more6minPlay
May 03, 2023پریس فریڈم ڈے‘ دنیا کہاں کھڑی ہے؟’ تین مئی دنیا بھر میں پریس فریڈم ڈے یعنی ذرائع ابلاغ اور اظہار رائے کی آزادی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم 'رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز' کی رپورٹ کے مطابق 180 ممالک کی فہرست میں 70 فیصد ممالک میں صحافیوں کے لیے صورت حال میں ابتری ہی آئی ہے۔ فہرست میں صحافیوں کے لیے سب سے بہتر ملک ناروے کو قرار دیا گیا جب کہ سب خراب صورت حال شمالی کوریا میں رہی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صورت حال میں قدرے بہتری آئی ہے اور پاکستان سات درجے بہتری کے بعد 157 نمبر سے اب 150 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔...more11minPlay
April 28, 2023منکی پاکس کیا ہے؟پاکستان میں منکی پاکس کے چند کیس سامنے آئے ہیں اس سے عوام کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔ منکی پاکس کی علامات، علاج اور بچاؤ کے بارے میں سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اسلام آباد ڈاکٹر حسن عروج سے تفصیلی گفتگو...more15minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.