Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
July 20, 2023اسلام آباد کا دلکش ریلوے سٹیشنکیا آپ جانتے ہیں کہ اسلام آباد کا اپنا ایک ریلوے سٹیشن بھی ہے جسے مارگلہ ریلوے سٹیشن کہتے ہیں۔ سینیئر صحافی منیر احمد ہمیں اس سٹیشن کی گہما گہمی اور کتنی ٹرینیں چلتی ہیں اس پوڈکاسٹ میں سب بتا رہے ہیں۔ آپ بھی سنیئے...more10minPlay
July 14, 2023اسلام آباد میں قبر کیسے مل سکتی ہے؟وفاقی دارالحکومت میں قبر کے حصول کے لیے اس شہر سے ناطہ ضروری ہے، اسلام آباد کے شہر خموشاں سے تفصیل منیر احمد کے اس پوڈ کاسٹ میں...more14minPlay
July 12, 2023کراچی پریس کلب کی شمسی توانائی پر منتقلیحال ہی میں کراچی پریس کلب میں سندھ حکومت کے تعاون سے 100 کلو واٹ کا سولر سسٹم کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ جس میں سے 50 کلو واٹ کا منصوبہ مکمل ہو گیا ہے جب کہ باقی پر کام جاری ہے جس کے بعد کراچی پریس کلب مکمل طور پر سولر انرجی پر منتقل ہوجائے گا، تفصیل امر گُرڑو کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں...more12minPlay
July 07, 2023پاکستانی ٹیم انڈیا جانے کے لیے تیارکرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان انڈیا میں صرف ایک ٹیم سے کھیلنے نہیں جا رہا بلکہ کرکٹ کی کھیل کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہی اہم ہے، کھیل کی خبروں سے متعلق مزید تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں...more10minPlay
July 06, 2023مون سون: کس علاقے میں کون سا پودا لگائیں؟ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے درخت اور پودے لگانے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ شجری کاری کے لیے مون سون کی کیا اہمیت ہے، تفصیل انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں منیر احمد کی زبانی...more15minPlay
July 01, 2023شدید گرمی سے بچاؤ کے طریقےپاکستان میں آج کل شدید گرمی کا راج ہے ایسے میں عام شخص کو بچاؤ کیسے کرنا چاہیے، سنیئے اس بارے میں ایک طبی ماپر سے صحافی منیر احمد کی گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔...more8minPlay
June 26, 2023’گرو:‘ معاشرے کی بیمار تصویرڈرامے میں معاشرے کی بیمار تصویر دکھائی جا رہی ہے اور جہاں سے تصویر اٹھائی گئی ہے وہاں زیادہ تر کردار بیمار ذہینت اور رویوں سے بھرے ہوئے ہیں۔...more9minPlay
June 24, 2023کوڑا یا روزگار کا وسیلہ؟ہمارے لیے کوڑا پھینکنے کی چیز ہے لیکن کچھ لوگوں کے لیے یہی کوڑا روزگار کا وسیلہ ہے، پاکستان میں آبادی کی ایک بڑی تعداد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہیں جو مشکل سے اپنا گزر بسر کر رہے ہیں۔ منیر احمد نے شدید گرمی میں کوڑا چننے والے ایک بزرگ شہری سے گفتگو کی۔ مزید تفصیل انڈپنڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں...more7minPlay
June 23, 2023تپتے لاہور میں لیسکو کے چیلنجپاکستان گذشتہ چند روز سے شدید گرمی کی گرفت میں ہے۔ لاہور میں بجلی کی تقسیم کا ادارے ریکارڈ 6000 میگا واٹ کی مانگ کیسے پوری کرے؟ اس بارے میں سنئیے لیکسو کی پبلک ریسلمز آفیسر افشاں مدثر سے نامہ نگار فاطمہ علی کی گفتگو اس پوڈکاسٹ میں...more18minPlay
June 20, 2023ہوٹل ’منی کابل ان اسلام آباد‘دنیا آج پناہ گزینوں کا عالمی دن منا رہی ہے۔ آئیں آپ کو اسلام آباد کے ایک ایسے ہوٹل کی سیر کروائیں جہاں افغانستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے گذشتہ تقریبا دو سال سے رہ رہے ہیں۔ انہیں نہ تو پناہ گزینوں کی حیثیت ملی ہے اور نہ تیسرے ملک کا ویزہ۔ سیر کروا رہے ہیں ہارون رشید...more10minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.