Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
September 26, 2023معدوم ہوتی پوٹھواری شعرخوانی کی روایتمعدوم ہوتی پوٹھواری شعرخوانی کی روایت پر سنیئے منیر احمد کا تازہ پوڈکاسٹ۔...more10minPlay
September 23, 2023نئی نسل کو بیرون ملک جانے سے کیسے روکا جائے؟پاکستان میں معاشی و سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے نوجوان نسل بیرون ملک جانے کو ترجیح دے رہی ہے۔ اس رجحان کو روکنے کے لیے کیا کیا جاسکتا ہے؟ سنیے رفاہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم رضوان عبداللہ کو، جنہوں نے بیرون ملک مقیم دو نوجوانوں سے اس بارے میں گفتگو کی۔...more10minPlay
September 14, 2023ڈراما جھوک سرکار: سسکتے نظام کی کہانی’جھوک سرکار‘ ڈراما مرد و عورت کی کہانی نہیں ہے امیر اور غریب کے نظام پہ بات ہوئی ہے وہ نظام جو غریب کو کھا رہا ہے، وہ نظام جو امیر کو امیر تر کر رہا ہے۔...more9minPlay
August 28, 2023گندھارا چوپال: مل بیٹھ کر بات کریںٹیکسلا میں ہندو مت، جین مت اور بدھ مت کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اس اہمیت اور اس تہذیب کے امن کے پیغام کو آگے بڑھانے کے لیے ٹیکسلا چوپال نامی ایک تنظیم گذشتہ چار سالوں سے متحرک ہے۔ یہ تنظیم کیا کر رہے ہیں یہ ہی جاننے کی کوشش صحافی منیر احمد نے اس پوڈکاسٹ میں کی ہے۔...more13minPlay
August 19, 2023پاکستان افغانستان کو ایزی نہ لےپاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز آئندہ ہفتے سری لنکا میں ہو رہی ہے، ایشیا کپ سے پہلے اس سیریز کو اہم قرار دیا جا رہا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ایزی نہ لے، سنیے اس بارے میں اسفند یار اور محمد اشتیاق کی گفتگو...more9minPlay
August 15, 2023نوجوانوں پر سوشل میڈیا کا غلبہدنیا بھر میں نوجوانوں کے سوشل میڈیا کے استعمال کے نشے یا ایڈکشن پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں زیر تعلیم چند طلبہ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں کہ اس سے کیسا بچا جاسکتا ہے، سنیئے اس پوڈکاسٹ میں...more10minPlay
August 10, 2023پاکستانی لوک ورثہ اور ڈیجٹیل دنیاپاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں لوک ورثہ میوزیم میں محفوظ کی گئی لگ بھگ 20 ہزار گھنٹوں کی ریکارڈنگ کو اب یوٹیوب پر منتقل کر دیا گیا جس کے بعد اب یہ نایاب ریکارڈنگ سب کی دسترس میں ہو گی، تفصیل صحافی منیر احمد سے سینئے اس پوڈ کاسٹ میں۔...more9minPlay
August 07, 2023رابعہ الربا | ڈراما جن زادہاس ڈرامے کو اگر آپ علامتی کہانی کے طور پہ دیکھیں کہ جن وہ رویے ہیں جو انسانوں کو کھا جاتے ہیں تو لطف دوبالا ہو جائے گا۔...more7minPlay
August 01, 2023آن لائن تحفظ اور ڈیٹا کے مجوزہ قوانین پر تحفظاتحکومت پاکستان نے گذشتہ دنوں آن لائن ڈیٹا کے تحفظ اور سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے چند مجوزہ قوانین کی منظوری دی ہے۔ تاہم ڈیجیٹل رائٹس کی تنظیموں نے ان پر خدشات کا اظہار کیا ہے، سنیئے اس بارے میں ڈیجیٹل رائٹس کی تنظیم میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کا ایک مباحثہ اس پوڈ کاسٹ میں۔...more30minPlay
July 26, 2023مری میں پھلوں، سبزیوں کی پیداوار میں کمیاپنی قدرتی دلکشی کے علاوہ مری کو سیب، خوبانی، آڑو، چیری اور ناشپاتی جیسے موسمی پھلوں سے بھی اسے نوازا گیا ہے۔ یہ پھل وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں اور ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں ان کو ذائقہ دار سمجھا جاتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی جیسے کہ طوفان پھلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں ایک بہت بڑی رکاوٹ بن رہے ہیں، سنیئے اس بارے میں سیمار بابر کا مری سے ایک ٹھنڈا میٹھا پوڈکاسٹ...more13minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.