Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
November 27, 2023ڈراما سیریز ’کریشنگ عید:‘ سعودی معاشرے کا گلوبل تصورنیٹ فلکس پر سعودی اور پاکستانی کرداروں پر مبنی سیریز ’کریشنگ عید‘ کو پاکستانی ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔...more10minPlay
November 03, 2023دہائیوں کی میزبانی، عجلت میں الوادعپاکستان نے ملک میں مقیم تمام ایسے غیر ملکی شہری جو بغیر دستاویزات کے غیر قانونی طور پر مقیم تھے کو رضا کارانہ طور پر یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دی تھی، جس کے اختتام پر اب ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں اور ایسے افراد کو تحویل میں لینے اور بعد ازاں ملک بدری کا عمل شروع ہو گیا ہے اس بارے میں تفصیل انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں...more17minPlay
October 28, 2023ڈیجیٹل آرٹ سے نوجوان پیسہ بنا سکتے ہیں: اطالوی ماہرڈیجیٹل آرٹ سے نوجوان پیسہ کیسے بنا سکتے ہیں، جانیے منیر احمد کے اس پوڈ کاسٹ میں...more16minPlay
October 26, 2023کاربن کریڈٹ ہے کیا؟اس وقت دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلی کے نقصانات پر بات کی جا رہی ہے۔ اس بحث کے دوران کاربن کریڈٹ کا ذکر بار بار آتا ہے۔ یہ کاربن کریڈٹ ہے کیا؟ جانیے کراچی سے نامہ نگار امر گُرڑو کے اس پوڈ کاسٹ میں...more13minPlay
October 23, 2023ای سپورٹس سے گھر چلائے جاسکتے ہیں: گیمر’جتنے نوجوان ای گیمز دیکھنے آتے ہیں آپ کرکٹ، فٹ بال بھول جائیں گے‘۔ یہ کہنا ہے اسلام آباد کے ایک نوجوان ای گیمر کا۔ ویڈیو گیمز اب دنیا میں ایک بڑا کاروبار بن چکا ہے ایسے میں پاکستان اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے کیا کر سکتا ہے، سنیئے منیر احمد کے اس پوڈکاسٹ میں۔...more12minPlay
October 19, 2023قازقستان میں زندگی کے رنگقازقستان کے شہر آستانہ میں رواں ماہ ’ڈیجٹیل بریج‘ کا انعقاد کیا گیا۔ آستانہ میں موجود منیر احمد نے وہاں کیا دیکھا اس کی جھلک انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں...more10minPlay
October 14, 2023لاہور میں ڈیجیٹل فن پاروں کی نمائشلاہور میں جاری ڈیجیٹل آرٹس فیسٹیول کے دوران 14 ممالک کے 74 فنکار 130 سے زیادہ ڈیجیٹل فن پاروں کے ہمراہ شہر کے نو مختلف مقامات پر ہونے والی نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیل انڈپینڈنٹ اردو کی فاطمہ علی کی زبانی...more10minPlay
October 12, 2023ملیے ڈاکٹر بختاور خالد سے، نابینا تیر اندازڈاکٹر بختاور خالد گذشتہ دنوں تیر اندازی میں ایک بڑا مقابلہ جیت کر آئیں تو سینیئر صحافی منیر احمد ان سے اور ان کی والدہ اور بھائی سے ملے اور ان کی زندگی کے چیلنجز پر بات کی۔...more19minPlay
October 03, 2023رابعہ الربا | جیسے آپ کی مرضی ’بیمار سوچ‘شیری کا یہی مسئلہ ہے کہ وہ علیزے کے عناصر حسن کو برداشت نہیں کر پا رہا۔ وہ اس کو روایتی لڑکی بنا کر اس کے حسن سے لطف لینا چاہتا ہے لیکن وہ روایتی بنتے بنتے اپنا حسن بھی کھو رہی ہے۔...more6minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.