Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
April 14, 2024گانچھے میں بہار کا استقبال ’بلاسم فیسٹیول سےپاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے گانچھے میں بہارکے پھول کھلنے کا استقبال ’بلاسم فیسٹول‘ سے کیا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں کے لیے اس کی اہمیت، معاشرتی یگانگت اور سیاحت سے وابستہ نئی روایت کی کہانی منیر احمد کی اس خوشبو سے بھری پوڈکاسٹ میں...more22minPlay
March 27, 2024چینی شہریوں پر حملے اور سرمایہ کاری پر اثرات؟پاکستان میں ایک مہلک حملے میں پانچ چینی شہریوں سمیت 6 افراد کے مارے جانے کے بعد ایک بار پھر یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ ملک میں اربوں ڈالر کی چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہو گا۔ تفصیلات محمد اشتیاق اور ہارون رشید کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں...more11minPlay
March 19, 2024کشیدگی پاکستان اور افغانستان کے مفاد میں نہیںپاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دور رس اثرات کا خدشہ ہے اور کہا جا رہا ہے کہ تحمل اور بات چیت کے ذریعے ہی مسائل کا حل بہترین راستہ ہے۔ طالبان حکومت نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حملوں کے بعد پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر شروع ہونے والی جھڑپیں اب رک گئی ہیں لیکن کیا حالیہ کشیدگی کے اثرات جلد زائل ہو سکیں گے، سنیے تفصیل ہارون رشید اور محمد اشتیاق کی زبانی اس پوڈکاسٹ مین۔...more13minPlay
March 16, 2024صوبے کی قدیم درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی پھر معاشی مشکلات سے دوچار کیوں؟صوبے کی سب سے بڑی اور قدیم درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی پر چھ روز سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اس درس گاہ میں معاشی مسائل ہر سال سر اٹھاتے ہیں، سنیے اس حوالے سے کوئٹہ سے صحافی عامر باجوئی کا یہ پوڈکاسٹ...more8minPlay
March 04, 2024ایپل نے کار بنانے کا منصوبہ کیوں ترک کیا؟ارب ڈالر اور دس سال ضائع کرنے کے بعد ایپل نے کار بنانے کا ارادہ ترک کر دیا، مگر کیوں؟...more16minPlay
February 26, 2024پی ایس ایل 9: اس مرتبہ مختلف کیا؟پی ایس ایل 9 تو جاری ہے میدان بھرنے لگے ہیں اور ٹی وی پر بھی شائقین چپکے ہوئے ہیں، لیکن اس مرتبہ کا مقابلہ مختلف کس کس طرح سے ہے؟ سنئیے اس بارے میں انڈپینڈنٹ اردو کے فروخ اور ظفر سید کی گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔...more14minPlay
February 20, 2024انسان حیوان کیسے بنا؟ ایک نمائش کا احوالنگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ ایک معروف ویژول آرٹسٹ بھی ہیں۔ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں ’غیرانسانی وجود کا جشن‘ کے عنوان سے ان کے فن پاروں کی نمائش ہو رہی ہے، سینیئر صحافی منیر احمد نے بھی یہ نمائش دیکھی اور ان کے کام پر کچھ ردعمل اکٹھا کیا، سنیئے اس پوڈکاسٹ میں...more18minPlay
February 13, 2024الیکشن 2024: نتائج کے بعد اب کیا؟8 فروری کو پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ اب جس قسم کا منقسم میڈیٹ سامنے آیا ہے اس میں مستقبل کیا دکھایی دے رہا ہے اس پر صحافی منیر احمد نے ماہرین سے گفتگو کی ہے آپ بھی سنئیے اس پوڈکاسٹ میں۔...more31minPlay
February 05, 2024فیکٹر: نیوز رومز کی مدد کے لیے ٹولاسلام آباد میں قائم ایک غیرسرکاری تنظیم میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی نے گذشتہ دنوں فیک نیوز کے مقابلے کے لیے نیوز رومز کی صلاحیت بڑھانے کے لیے ایک نیا ٹول متعارت کروایا۔ اس موقع پر ندا حسین بھی موجود تھیں سنیئے کہ یہ نیا ٹول ہے کیا۔...more8minPlay
January 25, 2024آرمی چیف نوجوانوں کا ذہن کتنا بدل سکے؟پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بدھ کو اسلام آباد میں طلبہ کے ایک کنونشن سے خطاب کیا۔ فوجی سربراہ نے اپنی تقریر میں ’شیطانی میڈیا‘ اور قرآنی آیات کا حوالہ دیا۔ اس گفتگو کے بعد طالبہ مومنہ طارق نے یوتھ کانفرنس میں شریک چند شرکا سے بات کی اور پوچھا کہ ان کے نظریات کتنے تبدیل ہوسکے، سنیے اس کانفرنس کا احوال اس پوڈکاسٹ میں...more13minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.