Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
July 26, 2024لڑکیاں پاکستان سے باہر تربیت لے کر نکلیںوہ لڑکیاں جنہیں کچھ ہی عرصے میں باہر سکونت کے لیے جانا پڑے گا یا وہ لڑکیاں جن کے رشتے باہر ہو چکے انہیں فی الفور ابھی سے اپنے مستقبل کے بارے میں سوچنا چاہیے۔...more6minPlay
July 08, 2024جب ہاسٹل میں نہاتے ہوئے پانی ختم ہوگیاجو طلبہ حصول علم کے لیے ہاسٹلوں میں رہتے ہیں ان کی بھی اپنی ہی ایک زندگی ہوتی ہے، ایسے ہی چند طلبہ کی ہاسٹل سے جڑی دلچسپ کہانیاں سنیئے محمد اسرار کے اس پوڈکاسٹ میں...more12minPlay
June 10, 2024اردو زبان کا ناز تسکین ظفر کی یادیں محمد زبیر صدیقی کی زبانیریڈیو اور ٹی وی اناونسمنٹ کا بڑا نام تسکین ظفر گذشتہ دنوں رحلت فرما گئیں، ان کے ساتھی اور جونیئر پاکستان ٹیلی ویژن کے میزبان محمد زبیر صدیقی نے ان کے ساتھ کام کیا اور اس پوڈکاسٹ میں مرحومہ کی چند یادیں شیئر کی ہیں، آپ بھی سنئیے...more5minPlay
June 01, 2024جب ذوالفقار بھٹو نے نام لے کر پکارا؟سابق سینیٹر، صحافی اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن فرحت اللہ بابر کی زندگی کا آٹھ دہائیوں کا سفر کیسا رہا؟ سنیے عروج جعفری کی فرحت اللہ بابر سے گفتگو، انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں...more22minPlay
May 29, 2024ذہنی دباؤ اور خواتین کی نفسیات - ایک ماہر سے گفتگوعورت کسی بھی گھر کا اہم ترین ستون ہوتی ہے۔ صبح سے رات تک گھر کا مکمل نظام سنبھالنا اسی کے کندھوں پر ہوتا ہے۔ یہ کندھے اس وقت تھکنا شروع ہو جاتے ہیں جب خواتین ذہنی دباؤ اور گھٹن کا شکار ہونے لگیں۔ اسی کیفیت اور اس کے تدارک پر سنیئے سائیکالوجسٹ سنبل کاکاخیل سے یہ پوڈکاسٹ۔...more26minPlay
May 22, 2024میڈیا بلوچستان کی کوریج کیوں نہیں کرتا؟انڈپینڈنٹ اردو کے زیر اہتمام پاکستان کی جامعات میں طلبہ کے لیے شروع کیے گئے پروگرام ’انڈی کیمپس‘ کے تحت اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں ’صحافتی اقدار ‘ پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن میں جامعہ کے بشریات، بین الاقوامی تعلقات عامہ اور ڈیفنس اور سٹریٹجک سٹڈیز ڈپارٹمنٹس کے طلبہ نے شرکت کی۔ بعض طلبہ نے بلوچستان کی کوریج کا مسئلہ اٹھایا۔ اس گفتگو کا خلاصہ اس پوڈکاسٹ میں سنیئے...more17minPlay
May 19, 2024لائٹس بھی آن نہیں کرسکتے، پاکستانی طلبہ کی کہانیکرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے خلاف پرتشدد واقعات کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر اتوار کو بشکیک روانہ ہو رہے ہیں۔ وہاں پھنسے طلبہ کو نکالنے کی کوششیں بھی جاری ہیں سنیئے وہاں دو میڈیکل کے طلبہ کی زبانی صورت حال۔ ان کے نام سکیورٹی کی وجہ سے ظاہر نہیں کیے جا رہے ہیں۔...more7minPlay
May 17, 2024عفت حسن رضوی | ناروے اتنا امیر کیوں ہے؟ناروے ہمیشہ سے اتنا امیر نہیں تھا کہ ایسے ممالک کی فہرست میں ٹاپ پر ہو لیکن 1960 میں یہاں گہرے سمندر میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے خزانے کے منہ کھل گئے۔...more6minPlay
May 07, 2024زمین کو رہنے کے قابل رہنے دیںماحولیاتی آلودگی اور دیگر ایسے عوامل جن سے زمین کی خوبصورتی و ماحول متاثر ہو رہا ہے اس کے بارے میں آگاہی کی کوششیں مسلسل کی جاتی رہی ہیں۔ پاکستانی آرٹسٹس اس بارے میں کیسے کام کر رہے تاکہ زمین کو رہنےکے قابل رہنے دیا جائے، تفصیل منیر احمد کی زبانی انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں...more19minPlay
April 22, 2024آزادی صحافت دشوار کیوں؟مزاحمت کی علامت، سینیئر صحافی اور پی ایف یو جے کے سابق سیکریٹری جنرل ناصر زیدی کو احفاظ الرحمن ایوارڑ سے نوازا گیا۔ انڈپینڈنٹ اردو کے لیے عروج جعفری کی ناصر زیدی سے گفتگو اس پوڈکاسٹ میں...more18minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.