Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
January 22, 2024ایران نے حملہ کیوں کیا؟ سوالات اور ان کے تفصیلی جواباتپاکستان کے اہم ہمسایہ ملک ایران نے بلوچستان میں حملہ کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ کیا یہ پاسداران انقلاب کا اپنا فیصلہ تھا، کیا پاکستان کو اس کا علم تھا اس جیسے کئی دوسرا اہم سوالات کے جواب منیر احمد نے اس پوڈکاسٹ میں تلاش کرنے کی کوشش کی آپ بھی سنیئے۔...more42minPlay
January 20, 2024نوجوان فیشن کا اثر کہاں سے لیتے ہیں؟فیشن کیسا ہونا چاہیے اور پاکستان کی یونیورسٹیوں میں طلبہ فیشن کا اثر کہاں سے لیتے ہیں؟ سنیے اس بارے میں نمل یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ تبسم کی دو ساتھیوں سے گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔...more14minPlay
January 14, 2024اسلام آباد میٹرو بس سروس: مسافروں کے مسائل2015 سے راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والی میٹرو بس سروس نے امیر غریب سب کے لیے سفر آسان اور سستا کردیا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سہولتوں میں کمی اور دیگر مسائل نے اسے گھری لیا ہے۔ آئیے انڈپینڈنٹ اردو کے انٹرن ذوالقرنین خان کے ساتھ بس کا سفر کرتے ہیں اور مسافروں کے مسائل انہیں کی زبانی سنتے ہیں۔...more11minPlay
January 08, 2024کیا مارکو پولو واقعی چین گئے تھے؟مارکو پولو دنیا کے مشہور ترین سیاح ہیں جنہوں نے 13ویں صدی کے آخر میں مسلم دنیا اور چین کے سفر کے بارے میں کتاب لکھی۔ لیکن شروع سے اس کتاب پر شک کیا جاتا رہا ہے، اور جدید تاریخ دان اور ماہرینِ آثارِ قدیمہ بھی اس بحث میں شامل ہو گئے ہیں۔ سچ کیا ہے؟...more21minPlay
January 01, 2024ڈیپریشن پارٹ 2: محبت میں ناکامی سے کیسے نمٹا جائے؟پاکستان میں ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کی بیماری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس مہلک مرض کے وجوہات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے اس سلسلے کی دوسری کڑی میں انڈپینڈنٹ اردو کے انٹرن طالب علم ذوالقرنین خان نے ایک نوجوان سے بات کی جو اس کا شکار ہوئے تاہم اب مکمل صحتیاب ہیں۔ ان کی شناخت ان کی خواہش پر ظاہر نہیں کی جا رہی ہے۔ سنیے اس پوڈکاسٹ میں...more11minPlay
December 30, 2023خاموش قاتل ڈپریشن سے کیسے بچا جائے؟پاکستان میں ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کی بیماری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس مہلک مرض کے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے، انڈپینڈنٹ اردو کے انٹرن طالب علم ذوالقرنین خان نے ڈاکٹر شمشیر حیات خان سے اس اہم بیماری کے بارے میں تفصیلی بات کی۔ سنیے اس پوڈکاسٹ میں...more17minPlay
December 23, 2023جہاں بیوروکریٹس کو نکھارا جاتا ہےپاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں سرکاری افسران کی تربیت کا ایک ادارہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ گذشتہ کئی دہائیوں سے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو کے امر گُرڑو نے یہاں کا دورہ کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ کیا یہاں جدید حالات کے مطابق کورسز اپ ڈیٹ ہوتے ہیں یا نہیں۔ آپ بھی سنیے یہ گفتگو...more14minPlay
December 19, 2023خانہ بدوشوں کی مشکلاتافغانستان کے ’کوچی‘ خانہ بدوش قبیلے کی زندگی مسلسل سفر ہی میں رہتی ہے، یہ موسم کے ساتھ اپنے مال مویشیوں کے لیے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں۔ کوچی قبیلے سے جڑی معلومات انڈپینڈنٹ اردو کے لیے منیر احمد کے اس پوڈ کاسٹ میں...more12minPlay
December 14, 2023آرمی چیف امریکہ میں کن معاملات پر بات کریں گے؟پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر امریکہ میں ہیں۔ بطور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا امریکہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے جہاں ان کی امریکی فوج اور حکومت کے سینئیر رہنماؤں سے ملاقاتیں طے ہیں۔ اس دورے میں کن امور پر ممکنہ بات چیت کی جائے گی، ایک جائزہ انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں...more10minPlay
December 05, 2023مرزا اطہر بیگ: اردو کے منفرد فکشن نگار سے ملاقاتپاکستان کے معروف فکشن اور ڈراما نگار مرزا اطہر بیگ کراچی میں گذشتہ دنوں 16ویں عالمی اردو کانفرنس میں شریک ہوئے اور اپنی تحریروں کے بارے میں ایک نشست میں تفصیل سے بات کی۔ یہ گفتگو کراچی آرٹس کونسل کی اجازت سے یہاں پیش کی جا رہی ہے۔...more21minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.