Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
June 18, 2023عبدالرشید شکور | کرکٹ بورڈ میں ایک بار پھر چیئرمین کی تبدیلی لیکن کیوں؟کیا کرکٹ بورڈ میں اس مرحلے پر تبدیلی سے بین الاقوامی فورم پر یہ تاثر نہیں جائے گا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں مستقل مزاجی کا فقدان ہے؟...more8minPlay
June 17, 2023آنے والوں کو سیاح نہیں مہمان سمجھتے ہیںپاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے گلگت بلتستان میں سیاحت کے شعبے میں بہتری تو آئی ہے لیکن مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ابھی بھی اس شعبے کو فروغ دینے کے لیے بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ سیاحت کے شعبے سے وابستہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ وہ آنے والوں کو سیاح نہیں بلکہ مہمان سمجھتے ہیں، تفصیل فاطمہ علی کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں...more11minPlay
June 14, 2023تحریم عظیم | بیجنگ میں میسی کی آمد پر چینیوں کا ’جنونی پن‘میسی نے بیجنگ ایئرپورٹ کے عملے میں سے ایک کے پاس موجود ارجنٹائن ٹیم کی جرسی پر دستخط کیے۔ یہ ان کا بیجنگ آنے کے بعد کسی بھی مداح کے لیے پہلا دستخط تھا۔...more5minPlay
June 14, 2023لاہور کا 24 گھنٹے جاگتا بازارلاہور کے ماڈل ٹاؤن کی فردوس مارکیٹ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دن کے کسی بھی وقت بند نہیں ہوتی، یہاں کیا کچھ ملتا ہے تفصیل انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں...more7minPlay
June 12, 2023انڈیا کے ٹیسٹ چیمپیئن نہ بننے کی وجوہات؟انڈیا ایک بار پھر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے اعزاز سے محروم رہا اور اتوار کو ختم ہونے والے فائنل میں آسٹریلیا نے انڈیا کو 209 رنز سے شکست دی۔ انڈیا کی شکست کی وجوہات کیا تھیں اور اس پر سابق انڈین کرکٹرز کا ردعمل کیسا رہا، تفصیل فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ کے ’کھیل ہی کھیل میں‘ پوڈکاسٹ میں...more14minPlay
June 09, 2023کتے کے کاٹنے کے بعد کی تدابیرخیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے گاوں ملک آباد میں ایک باولے کتے نے روان ہفتے چھ بچوں سمیت 10 افراد کو کاٹ لیا۔ موسم گرما میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے اس سلسلے میں ماہرین سے بات کی ہے کہ کتے کے کاٹنے کے بعد کیا تدابیر اپنانی ضروری ہیں۔ تفصیل اظہار اللہ کے اس پوڈکاسٹ میں...more7minPlay
June 05, 2023میسی اب کس کلب کو جوائن کریں گے؟میسی کی فرنچ کلب پیرس سینٹ جرمین میں آخری گیم اور تماشائیوں کا آوازیں کسنا، کیا اب میسی سعودی کلب جوائن کرنے والے ہیں؟ زلاٹن ابراہیمووچ کا فٹ بال کو خیر باد اور چیمپیئن لیگ کا فائنل، جیتے گا کون؟ فٹبال سے متعلق مزید معلومات انڈپینڈنٹ اردو کے فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ کے ’کھیل ہی کھیل میں‘ پوڈکاسٹ میں...more11minPlay
June 03, 2023بشری انصاری کا ’ملکہ تبسم‘ پر قہقہبشریٰ انصاری معروف اسٹیج تھیٹر پروڈکشن کمپنی ’کاپی کیٹس‘ کے ساتھ مل کر ’ملکہ تبسم: بشریٰ انصاری‘ کے نام اسٹینڈ اپ کامیڈی شو کریں گی، جسے سب سے پہلے کراچی آرٹس کونسل میں دکھایا جائے گا، تفصیل صالح فیروز خان کی زبابی اس پوڈ کاسٹ میں...more7minPlay
May 31, 2023قومی کھیلوں کے میلے سے کوئٹہ سج گیاکوئٹہ میں 19 برس بعد قومی کھیلوں کا انعقاد ہوا جس کے بارے میں مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ اس دوران کوئٹہ میں ایک میلے کا سا ساماں تھا اور ملک بھر سے ایتھلیٹوں کی شمولیت سے صوبے کے تشخص میں بہتری آئی۔ تفصیل ہزار خان بلوچ کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں...more8minPlay
May 30, 2023مہنگائی اردوغان کے لیے بھی بڑا چیلنجرجب طیب اردوغان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب ہو چکے ہیں اور ان کے لیے بڑا چیلنج ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو قابو میں لانے کے لیے اقدامات کرنا شامل ہے۔ ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں بھی ریکارڈ گراوٹ دیکھی گئی ہے، اردوغان کے انتخاب کے بعد ترکی کی صورت حال پر تفصیلات صحافی شفیق احمد کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں...more13minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.