Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
February 28, 2023بہتر زندگی کے متلاشی مزید پاکستانی اٹلی میں ہلاکاٹلی کے تارکین وطن کے لیے جان لیوا ساحل پر کشتی کے تازہ حادثے میں مرنے والوں میں کتنے پاکستانی ہیں اس کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ وہاں سے عالیہ صلاح الدین مزید تفصیل بتاتی ہیں۔...more5minPlay
February 25, 2023کراچی کنگز کی بری کارکردگی سے بابر اعظم کی لاتعلقیپاکستان سپر لیگ ’پی ایس ایل‘ کے آٹھویں سیزن میں کراچی کنگز کی اب تک کی بری کارکردگی پر بابر اعظم کا جواب تھا ’میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں‘۔ پی ایس ایل میں ہو کیا رہا ہے سنیئے فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ کے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اس پوڈکاسٹ میں۔...more11minPlay
February 22, 2023پشاور کی گمنام شخصیات’فارگاٹن پیپل آف پشاور‘ کے نام سے پشاور میوزیم کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اس تاریخی شہر کے ان شخصیات کو یاد کیا گیا، جنہوں نے یہاں کی ترقی میں اہم کردار تو ادا کیا لیکن انھیں وہ شناخت نہ مل سکی جس کے وہ حق دار تھے، تفصیلات انڈپینڈنٹ اردو اس پوڈکاسٹ میں اظہار اللہ کی زبانی...more7minPlay
February 16, 2023صالحہ خان | کراچی کے کرکٹ دیوانوں کا جوشکراچی میں پی ایس ایل 8 دھوم دھام سے جاری ہے انڈپینڈنٹ اردو کی نامہ نگار صالحہ خان نے نیشنل سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سائقین سے بات کی آپ بھی سنیئے۔...more4minPlay
February 14, 2023دیہی خواتین اور سوشل میڈیاپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دیہات میں رہنے والی خواتین سوشل میڈیا کو کیسے استعمال کرتی ہیں تفصیلات انڈیپنڈنٹ اردو کی انیلہ خالد کے اس پوڈ کاسٹ میں۔...more6minPlay
February 09, 2023عفت حسن رضوی | پاکستانی اپنے پڑوسیوں سے ناواقف، لاتعلقٹوہ لینے کی عادت اچھی نہیں سمجھی جاتی مگر اپنے پڑوس کی سُن گُن رکھنا ہر طرح سے ضروری ہے، ہماری ذاتی سکیورٹی کے لیے، اور اپنی کمیونٹی کے لیے بھی۔...more6minPlay
February 07, 2023مہنگائی کے اثراتپاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ناصرف غربت میں پسے افراد بلکہ متوسط طبقے کی زندگی کو بھی متاثر کیا ہے۔ بعض نے مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے اپنی ترجحیات بدلی ہیں، تفصیلات فاطمہ علی کے پوڈکاسٹ میں...more8minPlay
February 04, 2023خواتین کو گھر میں رکھنا کیا پشتون روایت ہے؟پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے گذشتہ دنوں ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ افغانستان میں خواتین پر پابندیوں کا تعلق طالبان اور مذہب سے کم اور پشتون روایات سے زیادہ ہے۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا میں ان پر تنقید ہوئی جس پر انہوں نے معافی بھی بعد میں مانگ لی۔ انڈپینڈنٹ اردو کے اظہار اللہ نے چند ماہرین سے پشتون معاشرے میں عورتوں کے کردار کے بارے میں بات کی، آپ بھی سنیئے...more11minPlay
February 01, 2023خواتین صحافیوں کا ادارتی فیصلوں میں کردار کتنا؟خواتین صحافیوں کو فیصلہ سازی کے حوالے سے درپیش چیلنج اپنی جگہ لیکن حالیہ برسوں میں ان کے قائدانہ کردار میں قدرے بہتری بھی آئی ہے اور اب وہ نیوز رومز کے علاوہ صحافتی تنظیموں میں مختلف عہدوں پر منتخب ہو رہی ہیں۔ اس بارے میں انڈپینڈنٹ اردو کی ندا حسین مجاہد کا پوڈکاسٹ سنیئے...more9minPlay
January 29, 2023ڈالر سے کراچی کی زینب مارکیٹ کا متاثر تاجرپاکستان میں حالیہ دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔ انڈپینڈنٹ اردو کے امر گُرڑو نے کراچی کے تجارتی مرکز صدر کی انتہائی اہم زینب مارکیٹ کا سروے کیا آپ بھی سنئیے۔...more6minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.