Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
December 10, 2022ناصرہ زبیری| حالات کا یوٹرن اور ادبی محفلیںکتاب تو بک سٹور پر، آن لائن یا پھر کِنڈل پر بھی مل جاتی ہے لیکن کتاب دان ہر جگہ نہیں ملتے اور کتاب بین بھی اکٹھے کہیں کہیں ملتے ہیں۔ قابلِ تحسین ہیں وہ لوگ جو ایسے مواقع مہیا کرنے اور کرتے رہنے کی راہیں ہموار کرتے رہتے ہیں۔...more10minPlay
December 09, 2022پاکستانی نوجوانوں کے بیرون ملک خوابکسی بھی ملک کی سب سے بڑی طاقت اس کی ہنر مند افرادی قوت ہوتی ہے، پاکستان کے نوجوان کن مسائل کے سبب بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اس بارے میں دلچسپ رائے سنیئں اس پوڈکاسٹ میں۔...more16minPlay
December 05, 2022عام انتخابات کے دوران فیک نیوز سے کیسے بچا جائے؟فیک نیوز آج کل کے سوشل میڈیا کے دور کا سب سے سنگین چیلنج کے طور پر سامنے آیا ہے۔ سنیئے لاہور ینیورسٹی کے میڈیا سٹیڈیز شعبے کے طلبہ سے نامہ نگار ارشد چوہدری کی گفتگو۔...more15minPlay
December 01, 2022میڈیا میں خواتین کتنی ’غیرمحفوظ‘؟پاکستان میں صحافت خواتین کے لیے کتنی مشکل ہے، انہیں کیا مسائل درپیش ہوتے ہیں اور اسے نوجوان نسل جو اس شعبے میں پاؤں رکھنے کے لیے تیاری کر رہی ہے وہ کیسے دیکھتی ہے۔ لاہور میں نامہ نگار فاطمہ علی نے بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا سڈیڈیز کے چند طلبہ سے یہ جاننے کی کوشش کی، آپ بھی سنئیے...more16minPlay
November 25, 2022وزیر آباد کا بند جی ٹی روڈتحریک انصاف کے رہنما عمران خان پر 3 نومبر کو وزیر آباد میں حملے کے بعد وہاں کی صورت حال جاننے کے لیے انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار ارشد چوہدری نے اس مقام کا دورہ کیا اور یہ پوڈکاسٹ تیار کی۔...more15minPlay
November 17, 2022افغانستان میں حالات کیا رخ اختیار کریں گے کسی کو نہیں معلوم؟اسلام آباد میں جرمن ادارے ایف ای ایس نے افغانستان پر نظر رکھنے کے لیے افغانستان مانیٹر نام سے ایک شمارے کا آغاز کیا ہے۔ اس کی تقریب رونمائی میں ہارون رشید نے مانیٹر کی مدیر آمنہ خان سے حالات جاننا چاہیے آپ بھی سنئیے...more10minPlay
November 16, 2022علی ایکسپریس سے خریداری کرنا کیسا ہے؟ہم اپنی مصنوعات کی سب سے بہترین کوالٹی برآمد کر دیتے ہی، لیکن چین کا معاملہ الٹ ہے، وہاں سے باہر نکلتے ہی چینی مصنوعات کا معیار گر جاتا ہے۔...more5minPlay
November 15, 2022ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس اور پاکستان کی امیدیںہم اس سال کے سیلاب کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار تو نہ تھے مگر حکومت نے سیلاب کی تباہ کاریوں کو موثر طریقے سے ماحولیاتی تبدیلیوں سے جوڑ کر اقوام عالم کو اس مسئلے کی سنگینی سے آگاہ کیا ہے۔...more6minPlay
November 09, 2022بابر اب تو چل جا!تمام تر اگر مگر ختم۔ غیریقینی طور پر ہی سہی پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ کیا بابر-رضوان کی جوڑی تبدیل ہونی چاہیے اور عام شائقین کیا سمجھتے ہیں کون جیتے گا اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل؟ جواب جاننے کے لیے سنیے ذیشان علی کا پوڈکاسٹ...more8minPlay
November 01, 2022ٹوئٹر پر کیا تبدیل ہونا چاہیے؟سوشل میڈیا پر ٹوئٹر کی خرید وفروخت آج کل حاوی ہے، تبدیلیوں کی بات ہو رہی ہے تو آئیں سنتے ہیں کہ ہم پاکستانی کیا تبدیلیاں چاہتے ہیں؟ اور اس اہم پلیٹ فارم کی تاریخی ٹویٹس کیا تھیں۔ یہ سب بتا رہی ہیں انڈپینڈنٹ اردو کی سحرش قریشی...more6minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.