Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
January 26, 2023مارگلہ ایونیو کا اضافہبڑھتی آبادی کے سبب ٹریفک کے دباؤ سے نمٹنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ پہاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک نئی سڑک زیر تعمیر ہے۔ یہ شاہراہ کن علاقوں کو ملائے گی اور یہاں تعمیراتی کام کی کیا صورت حال ہے، آئیں سڑک پر چلتے ہیں انڈپینڈنٹ اردو کے ہارون رشید کے ساتھ۔...more7minPlay
January 23, 2023ماحولیاتی تبدیلی: خطرے کی گھنٹی بہت زور سے بج رہی ہےعالمی ماحولیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات کی وجہ سے پاکستان کا شمار بھی ان 10 ممالک میں ہوتا ہے جو سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے بارے میں آگاہی پر کام کرنے والے سماجی کارکن اور استاد فراز خان میزبان محمد اشتیاق کو بتا رہے ہیں کہ خطرے کی گھنٹی بہت زور سے بج رہی ہے۔...more16minPlay
January 21, 2023ناصرہ زبیری | کہ آپ اپنا تعارف ہوا ’غبار‘ کی ہےآپ سوشل میڈیا پر کوئی ایسی پوسٹ لگا کر تو دیکھیں جس میں اختلاف کی گنجائش ہو، تبصروں کے تیر آپ کو پسپا اور قلعہ بند ہونے پر مجبور نہ کر دیں تو کہیے۔...more9minPlay
January 20, 2023کیا افغان طالبان دنیا سے مایوس ہیں؟افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اقوام متحدہ کے سب سے اعلیٰ سطح کے ایک وفد نے اپنے دورہ کابل کے دوران افغان حکومت سے کہا ہے کہ وہ کام اور تعلیم کے شعبے میں خواتین اور لڑکیوں پر عائد پابندیوں پر نظرثانی کرے۔ پشاور میں نامہ نگار انیلہ خالد نے ماہرین سے اس بارے میں بات کی آپ بھی سنیئے...more6minPlay
January 17, 2023تحریم عظیم | چین میں خرگوش کے سال کی آمد اور نئے قمری سال سے جڑی روایاتچین میں خرگوش کا سال منایا جا رہا ہے۔ اس سال پیدا ہونے والوں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ لمبی عمریں پاتے ہیں۔...more5minPlay
January 06, 2023ناصرہ زبیری | وقت بھی شاید بےبرکت ہو گیا ہےبڑے بڑے نامی گرامی دانشور، عالم، فلسفی اور سائنس دان وقت کو سمجھنا تو درکنار، آج تک اس کی کوئی جامع تعریف بھی بیان نہیں کر سکے۔...more7minPlay
January 02, 2023مونا خان| اردو سرکاری زبان کیوں نہ بن سکی ؟پاکستان کی قومی زبان اردو ہے لیکن تمام وزارتوں کے اعلامیے اردو کی بجائے انگریزی میں جاری کیے جاتے ہیں۔ آئین پاکستان اور عدالتی حکم ناموں کے باوجود اُردو تا حال سرکاری زبان کا درجہ حاصل نہ کر سکی، تفصیلات سنیئے مونا خان کی زبانی...more6minPlay
December 27, 2022اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار میں اصلاحات کی ضرورتجسٹس صدیقی کے مقدمے کا فیصلہ ان کی ریٹائرمنٹ کے طویل عرصے کے بعد تک نہ کرنا اور بعض ججوں کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کے فیصلے کا من پسند استعمال کرنا ایک غیر فعال ناکارہ عدالتی نظام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔...more8minPlay
December 23, 2022افغان خواتین پر نئی پابندی کیوں؟افغانستان میں طالبان نے خواتین کی یونیورسٹی میں تعلیم پر ’عارضی‘ پابندی تو لگا دی ہے لیکن اس کی وجہ کیا وہ ہے جو وہ بتاتے ہیں یا کچھ اور؟ سنیئے ہارون رشید کی سینیئر صحافی حسن خان اور سماجی کارکن شاد بیگم سے اس پر گفتگو۔...more23minPlay
December 12, 2022نوجوان مسائل کا حل کیسے دیکھتے ہیں؟پاکستان کو درپیش بہت سے مسائل کا حل نوجوان کیسے دیکھتے ہیں، اس سلسلے میں اسلام آباد کی نسٹ یونیورسٹی میں موجود جب نوجوانوں سے ڈاکٹر پلوشہ مروت نے بات کی تو طالب علموں کا کہنا تھا کہ نئی نسل کو مسائل کے حل کے لیے خود آگے بڑھ کر کام کرنا ہو گا۔...more11minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.