Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.
October 27, 2022کیا ارشد شریف کا سرکاری جنازہ ہونا چاہیے تھا؟معروف صحافی ارشد شریف کو آج اسلام آباد میں اشک بار آنکھوں کے ساتھ لحد میں اتار دیا۔ اس قربانی سے کیا پاکستان پر کوئی فرق پڑے گا؟ سنیئے ہارون رشید کے اس پوڈکاسٹ میں جو انہوں نے فیصل مسجد میں ریکارڈ کیا۔ اس میں پتن تنظیم کے سرور باری اور سینیّر صحافی امتیاز گل کے ساتھ گفتگو بھی شامل ہے۔...more12minPlay
October 24, 2022امر گُرڑو | سندھ میں پرندوں کے شکار پر ایک سال کی پابندیحکومت سندھ نے گذشتہ دنوں مقامی اور نقل مکانی والے آبی پرندوں کے شکار پر ایک سال کی پابندی عائد کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیلاب جیسی قدرتی آفات کے دوران جنگلی حیات کو انسانی جان کے برابر نقصان پہنچا۔ انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار امر گُرڑو نے اس پوڈکاسٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس پابندی کا کوئی فائدہ ہوگا؟...more14minPlay
October 22, 2022ہارون رشید | آئیں سیر کرائیں آپ کو ٹریل سیون کیاسلام آباد کی شان مارگلہ کی پہاڑوں کی ہری بھری کچی پکی پگڈنڈیوں پر مبنی نئے ٹریل سیون کی سیر کروا رہے ہیں ہارون رشید...more11minPlay
October 20, 2022سجاد اظہر | لال حویلی سے جڑے گم شدہ کردار آج کہاں ہیں؟لال حویلی سے جڑی بیرسٹر دھن راج سہگل اور ایک مسلمان رقاصہ بدھا بائی کی داستانِ محبت شیخ رشید اپنی کتاب میں منظر عام پر لائے تھے لیکن ہنوز اس کے کئی گوشے چھپے ہیں۔ بالخصوص بدھا بائی کا بیٹا اور اس کا کزن، وہ سارے کردار کہاں گم ہیں؟...more12minPlay
October 20, 2022انیلا خالد: ’یہاں کوئی بچہ گھریلو مشقت نہیں کرتا‘بچوں سے گھریلو مشقت کروانے کی حوصلہ شکنی اور ان کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے ایک نجی ادارے نے مختلف شہروں میں گھروں کی عمارتوں پر ایسی تختیاں آویزاں کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جن پر لکھا ہوگا کہ ’یہاں کوئی بچہ مشقت نہیں کرتا۔‘ اس سے کیا فائدہ ہوگا بتا رہی ہیں پشاور سے نامہ نگار انیلہ خالد...more7minPlay
October 18, 2022کیا روس یوکرین میں ایرانی ’خودکش‘ ڈرون استعمال کر رہا ہے؟یوکرین نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کیئف میں شہری اہداف کے خلاف ایران کے ’کامیکازی‘ ڈرون استعمال کر رہا ہے۔ ایران اس کی تردید کرتا ہے لیکن یہ ’خودکش‘ ڈرون ہیں کیا، سنیئے ندا کی زبانی...more3minPlay
October 15, 2022محمد حسان گل | طلبہ میڈیا سے خوش کیوں نہیں؟پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی ملک بھر کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے طلبہ کی علم کی پیاس بجھاتی ہے۔ یہاں آنے والے چند طلبہ نے انڈپینڈنٹ اردو کے نمائندے حسان گل سے اپنی مشکلات کا کھل کر اظہار اس آڈیو پوڈکاسٹ میں کیا۔...more8minPlay
October 14, 2022ناصرہ زبیری| مصطفیٰ زیدی: کوہِ ندا کا مسافردس اکتوبر 1930 سے 12 اکتوبر 1970 تک اس دھرتی پر سانس لینے والے مصطفیٰ زیدی نے شاعری کے قدر دانوں کو اپنی زندگی میں چھ شاندار مجموعے عطا کیے۔ زنجیریں، روشنی، شہرِ آذر، موج میری صدف صدف، گریبان اور قبائے ساز۔...more12minPlay
October 05, 2022سائنس میں پیش رفت I اسفندیار یحییدنیا میں ٹیکنالوجی پر جس تیزی سے کام ہو رہا ہے اسی تیزی سے نئی دریافتیں یا ایجادات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ اس سال کی چھ اہم سائنسی پیش رفت کی فہرست اسفندیار یحییٰ کی زبانی...more5minPlay
FAQs about مکس پلیٹ:How many episodes does مکس پلیٹ have?The podcast currently has 139 episodes available.