"Despite the "traumatic" 19-hour raid and sensationalized coverage by mainstream media, authorities had not accused me of having any knowledge of attempts to infiltrate my office-But the same media did not cover my respectful return to parliament with the same level of coverage". NSW MP Shaoquett Moselmane is sharing his views and ordeal from AFP raid till respectful return to NSW parliament.
-
۔" بات قابلِ افسوس ہے کہ جس انگریزی میڈیا نے جون میں میرے گھر پر بلا وجہ مارے جانے والے پولیس چھاپے کی خبروں کو سنسنی خیز بنا کر پیش کیا تھا اس میڈیا نے میری اکتوبر میں پارلیمان میں باعزت واپسی کو خبروں میں اہمیت نہیں دی۔ مجھ پر کسی غلط کام کا الزام نہیں لگا۔ مجھ پر کوئی فردِ جرم عائید نہیں ہوئی اور نہ ہی میرے بارے میں کوئی تفتیش ہورہی ہے" ۔
نیو ساؤتھ ویلز کے پہلے مسلم رکنِ پارلیمان شوکت مسلمانی کے دفتر پر چین کے زیر اثر ہونے کے الزامات، فیڈریل پولیس کے چھاپے اور پھر پارلیمان میں با عزت واپسی کی کہانی سنئیے خود شوکت مسلمانی کی زبانی۔