نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

By VOA UrduNews
Download on the App Store

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ episodes

  • نیوز بلیٹن 2021-06-01 - جنوری 06, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: امریکی تاریخ میں چھ جنوری کو ایک ایسے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب کیپیٹل ہل اور دارالحکومت نے ایسے مناظر کا مشاہدہ کیا جو جمہوریت کے سفر میں سیاہ باب کے طور پر رقم ہوئے؛ پاکستان میں حالیہ دنوں میں چین کے تیار کردہ جے 10 سی طیاروں کی خرید کے حوالے سے باتیں کی جا رہی ہیں؛ افغانستان میں طالبان حکومت نے جاری انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے ڈیڑھ بلین ڈالر جمع کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
    13 min
  • نیوز بلیٹن 2021-05-01 - جنوری 06, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ملحقہ سرحد پر باڑ ہر صورت مکمل کی جائے گی، کیوں کہ یہ باڑ لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں بلکہ اُن کی حفاظت کے لیے لگائی جا رہی ہے؛ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کام کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے حکومت کو لاپتہ ہونے والے مزید 400 افراد کی تصدیق شدہ فہرستیں فراہم کردی ہے؛ اومیکرون ویرینٹ کی تشخیص کے بعد آسٹریلیا اور بھارت سمیت کرونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر
    15 min
  • نیوز بلیٹن 2021-05-01 - جنوری 05, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ملحقہ سرحد پر باڑ ہر صورت مکمل کی جائے گی، کیوں کہ یہ باڑ لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں بلکہ اُن کی حفاظت کے لیے لگائی جا رہی ہے؛ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کام کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے حکومت کو لاپتہ ہونے والے مزید 400 افراد کی تصدیق شدہ فہرستیں فراہم کردی ہے؛ اومیکرون ویرینٹ کی تشخیص کے بعد آسٹریلیا اور بھارت سمیت کرونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر
    15 min
  • نیوز بلیٹن 2021-04-01 - جنوری 04, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے مشرقی لداخ میں بھارتی علاقے کے بالمقابل ایل اے سی پر 60 ہزار فوجی جوان تعینات کر دیے ہیں اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر بھی جاری ہے؛ فوجی اور طبی ذرائع نے منگل کو بتایا کہ یمن کے اہم شہر ماریب کے قریب تازہ جھڑپوں میں تقریباً دو سو جنگجو مارے گئے ہیں؛ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے مشرقی نیٹو کے اتحادیوں کے ساتھ یوکرین کی سرحد کے ساتھ روس کی فوجی تیاری کے بارے میں پیر کے روز بات کی اور نیٹو کے متحدہ موقف پر زور دیا۔
    مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
    14 min
  • نیوز بلیٹن 2022-03-01 - جنوری 04, 2022
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان میں گزشتہ سال کے آخری ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح 20 مہینے کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی؛ پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں ایک حالیہ جھڑپ میں نو ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں؛ امریکی صدر جو بائیڈن نے اتوار کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے کہا کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکہ اور اس کے اتحادی فیصلہ کن جواب دیں گے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
    14 min
  • نیوز بلیٹن 2021-31-12 - دسمبر 31, 2021
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان نے افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں اپنے چار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے؛ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ 50 منٹ کی ٹیلی فون کال میں روس پر یوکرین کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا؛ امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب میں ایک چھاپے کے دوران 385 کلوگرام ہیروئن ضبط کی ہے جس کی مالیت کا تخمینہ تقریباً 40 لاکھ ڈالر ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
    15 min
  • نیوز بلیٹن 2021-30-12 - دسمبر 30, 2021
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ :پاکستان کی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد فنانس ترمیمی بل 2022-2021 جمعرات کو قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا؛ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے رینا امیری کو افغانستان میں خواتین، بچیوں اورانسانی حقوق کے لیےخصوصی ایلچی نامزد کیا ہے؛ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت ملک بھر میں ایک بار پھر سماجی فاصلہ اور ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
    15 min
  • نیوز بلیٹن 2021-29-12 - دسمبر 29, 2021
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے خلاف ایف آئی اے نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کرنسی کے غیر قانونی لین دین میں ملوث 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے؛ افغان خواتین نے بدھ کو کابل میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان بینک کے منجمد فنڈز کے اجراء کا مطالبہ کیا؛ امریکی شہر ڈینور میں ایک مسلح شخص نے پیر کو کئی کاروباری مراکز میں فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
    13 min
  • نیوز بلیٹن 2021-28-12 - دسمبر 28, 2021
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔: پاکستان نے کہا ہے کہ اس نے رواں سال 12 ارب ڈالر سے زائد کے غیر ملکی قرضے ادا کیے ہیں اور پانچ برسوں میں تقریباً 55 ارب ڈالر کے قرض واپس کیے جائیں گے؛ بھارتی حکومت نے پیر کو مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے لئے بیرونِ ملک سے فنڈز حاصل کرنے کی اجازت کی تجدید سے انکار کر دیا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن این ڈی اے ایکٹ پر دستخط کر دیے ہیں جس میں 2022 کے لیے فوجی اخراجات میں 768 ارب ڈالر سے زائد کی منظوری دی گئی ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
    13 min
  • نیوز بلیٹن 2021-27-12 - دسمبر 27, 2021
    شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: بے نظیر بھٹو کے قتل کے 14 برس گزرنے کے بعد بھی اب تک اصل ذمے داروں کا تعین نہیں ہو سکا ہے؛ افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان نے ملک کے الیکشن کمیشن کو تحلیل اور دو وزارتیں ختم کرنے کی تصدیق کی ہے؛ اقوام متحدہ نے میانمار میں کم ازکم 30 شہریوں کی ہلاکت اور ان کی نعشیں جلانے کی اطلاعات پر تشویش ظاہر کی ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
    14 min

About نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

From the publisher's feed

وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد…

More shows like نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ

1 Listeners

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ

0 Listeners

کل اور آج - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

کل اور آج - وائس آف امریکہ

0 Listeners

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ by VOA Urdu

آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ

0 Listeners