SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • اداکاری کے شعبے میں شوق اور جذبے کے ساتھ آئی ہوں: سمیرا صغیر
    سمیرا صغیر پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ مختصر عرصے میں اپنی ایک پہچان بنا چکی ہیں، خاص طور پر ڈرامہ سیریل شیر میں ان کے کردار ماہ روش نے ناظرین کی پذیرائی حاصل کی۔ سنئے ایس بی ایس اردو کے ساتھ سمیرا صغیر کی خصوصی گفتگو۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • From migrant roots to Mayor of Cumberland: Ola Hamed’s story - لبنانی مہاجرین کی بیٹی اولا حامد کی کمبرلینڈ کی مئیربننے کی کہانی
    Ola Hamed’s parents fled Lebanon’s civil war in the 1970s. Today, Ola leads Cumberland City Council (NSW), home to nearly 250,000 people from more than 150 countries and 25 faiths, and says multiculturalism has built Australia and remains its greatest strength. - اولا حماد کے والدین 1970 کی دہائی میں لبنان کی خانہ جنگی سے بچنے کے لیے آسٹریلیا آئے تھے۔آج اولا آسٹریلیا کی متنوع ترین کونسلوں میں شمار ہونے والی کمبرلینڈ سٹی کونسل کی مئیر ہیں۔ کمبرلینڈ میں 150 سے زائد ممالک، 25 مذاہب اور تقریباً ڈھائی لاکھ افراد کی نمائندگی موجود ہے۔ کمبرلینڈ سٹی کونسل کی مئیر اولا حماد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی تعمیر کثیرالثقافتی معاشرے نے کی ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے.

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    10 min
  • Pakistani dramas today are spotlighting strong female characters: Acclaimed actor Kinza Hashmi - آج کا پاکستانی ڈرامہ عورت کے مضبوط کرداروں کو اجاگر کررہا ہے: معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی
    Kinza Hashmi is a leading Pakistani television and film actor, known for several memorable roles. Her performance as Rabab in the recently concluded drama series Leader, which explores the challenges and complexities of student politics in Pakistan, earned widespread praise. Hashmi’s film The Artist is now being released as part of She Rose, an anthology film about women’s empowerment. In this special interview, she talks about the film and her upcoming projects. - کنزہ ہاشمی پاکستانی ڈرامہ اور فلم کی نامور اداکارہ ہیں۔ کئی یادگار کردار اداکیے۔حال ہی میں اختتام پذیر پونے والے پاکستان میں طلبہ سیاست کی مشکلات اور پیچیدگیوں پر مبنی ڈرامہ سیریل لیڈر میں، ان کے ایک ظلم اور جبر کے نظام کے خلاف کھڑی ہونے والی رباب کے کردار کو بے حد پزیرائی ملی۔ اب اُن کی فلم آرٹسٹ ریلیز ہورہی ہے جو خواتین کی مختاری کے موضوع پر بننے والی اینتھولوجی فلم شی روز کا حصہ ہے۔ اس خصوصی گفتگو میں کنزہ ہاشمی نے اپنی فلم اورآنے والے پروجیکٹس کے بارے میں بات کی۔

    #sbsaudiopodcast
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.



    - #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Why are women still underrepresented in science and technology? - سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں آج بھی خواتین کی تعداد کم کیوں ہے؟
    Dr. Fatematuz Zohora, a mechanical engineer recognized as a "Superstar of STEM" for the 2025–26 term, emphasized in an exclusive interview with BS Urdu that including women in scientific fields goes beyond mere representation. Women contribute fresh perspectives and innovative ways of thinking to the discipline. - ڈاکٹر فاطمۃ الزھرہ ایک مکینیکل انجنئر ہیں جنہیں سال 2025-26 کے لئے Superstar of STEM کا اعزاز دیا گیا ہے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ خواتین کی سائنس کے شعبوں میں شمولیت صرف عددی برابری کے لئے نہیں ہے بلکہ خواتین اپنے ساتھ نئی سوچ اور زاویے لاتی ہیں ۔

    #sbsaudiopodcast
    __________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    11 min
  • ہفتہ رفتہ :جمعہ 18 ستمبر 2026
    وفاقی حکومت اپنے بڑے مائیگریشن کریک ڈاؤن کا دفاع کر رہی ہے، جو بین الاقوامی طلباء اور بیک پیکرز کے لیے قوانین کو سخت بناتا ہے، ویزا مدت سے رہائش پذیر اور ویزا ہوپنگ کو نشانہ بناتا ہے، اور کلیدی صنعتوں میں ہنر مند کارکنوں کو ترجیح دیتا ہے

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    8 min
  • Housing crisis and immigration: Is cutting migration the solution? - گھروں کا بحران اور امیگریشن کا تعلق: کیا مائیگریشن میں کمی ہاؤسنگ کرائسس کا حل ہے؟
    While debate over immigration continues across Australia, the housing crisis remains a serious problem in its own right. Yesterday, Federal Home Affairs Minister Tony Burke addressed the National Press Club, saying immigration is not the cause of the housing crisis, but rather needs to be part of the solution. In this context, we spoke with Dr Fahim Ullah, Associate Professor at Victoria University, to understand whether cutting immigration can genuinely help ease the housing crisis. - جہاں ایک طرف آسٹریلیا میں امیگریشن کے حوالے سے بحث جاری ہے، وہیں ہاؤسنگ بحران بھی اپنی جگہ ایک سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ ٹونی برک نے نیشنل پریس کلب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ امیگریشن ہاؤسنگ بحران کی وجہ نہیں، بلکہ اسے اس بحران کے حل کا حصہ ہونا چاہیے۔ اسی تناظر میں وکٹوریہ یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فہیم اللہ سے اس پوڈکاسٹ میں بات کی تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ آیا امیگریشن میں کمی واقعی ہاؤسنگ بحران پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے یا نہیں۔

    #sbsaudiopodcast
    __________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 200 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی
    پاکستان کا بھارت جا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار، ایشین گیمز پاکستان ویمن نے تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستانی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 10 عالمی ریکارڈ مکمل کر لیے

    #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • مختصر خبریں: جمعرات 17 ستمبر 2026
    لیبر حکومت کا امیگریشن نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان: ویزا ہاپنگ پر پابندی، طالب علموں کے لیے نئے قوانین, لاپتہ بچی چیرل گریمر کا کئی دہائیوں پرانا کیس دوبارہ کھولنے سے استغاثہ کا انکار اور بدنام مالیاتی ماہر جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا ان کے estate کے خلاف مقدمہ

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Why are migrant queer men facing barriers to sexual healthcare? - تارکین وطن کوئیر مرد جنسی صحت کی دیکھ بھال میں رکاوٹوں کا سامنا کیوں کر رہے ہیں؟
    Medication that helps prevent HIV transmission is readily available in Australia, including for temporary visa holders and those without Medicare. So why are some LGBTQI+ migrants missing out? - ایچ آئی وی کی منتقلی کو روکنے میں مدد کرنے والی دوائیں آسٹریلیا میں سب کے لئے آسانی سے دستیاب ہیں، بشمول عارضی ویزا ہولڈرز تو کچھ LGBTQI+ تارکین وطن کیوں ان ادویات سے محروم کیوں ہیں؟

    #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast
    9 min
  • لیاری کی گلیوں کی کہانی دنیا کو سنانے والا ریپر، ’کاکے تھاؤزنڈ‘
    لیاری کی گلیوں میں پلنے والی ایک آواز، جو کبھی گھر والوں سے چھپ کر ریپ کرتی تھی، آج انہی گلیوں کی کہانی دنیا کو سنانے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ صرف آٹھ سال کی عمر میں ریپ کا شوق پالنے والے وقاص نے وقت کے ساتھ اپنی اسی آواز کو ’’کاکے تھاؤزنڈ‘‘ کے نام سے ایک منفرد شناخت دے دی۔ لیاری کی اسٹریٹ لائف، یہاں کے لوگوں اور گلی محلوں کے رنگ کو اپنے ریپ میں سمیٹنے والے کاکے تھاؤزنڈ چاہتے ہیں کہ ان کی موسیقی کے ذریعے دنیا، لیاری کو ایک مختلف انداز سے دیکھے۔ پٹاری میوزک پر گانے ’’کاکے‘‘ سے ملنے والی پذیرائی نے اس سفر کو نئی پہچان دی۔

    #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners