SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • 'No one looks Aussie': Photos of missing Australians in Nepal-Tibet floods prompt racist comments - یہ آسٹریلین نہیں لگتے: نیپال-تبت سیلاب میں لاپتہ آسٹریلین شہریوں کی تصاویر پر نسل پرستانہ تبصرے
    Amid the death and devastation of the Nepal-Tibet floods, racism is emerging on social media platforms. - نیپال-تبت کے سیلاب کے سیلاب کے باعث ہونے والی اموات اور تباہی کے دورمیان، نسلی تعصب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ابھر رہا ہے۔
    5 min
  • ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 ستمبر 2026
    نیپال نے گزشتہ ماہ کے تباہ کن گلیشیئر انہدام کے سیلاب کے بعد ضلع بیدور میں مزید اجتماعی تدفین کی ہے۔ حفاظتی لباس میں ملبوس سیکیورٹی اہلکار نامعلوم لاشوں کو تدفین کی جگہوں تک لے جا رہے تھے، جہاں گواہوں کے مطابق چار گھنٹوں سے کچھ زیادہ عرصے میں 48 افراد کی تدفین کی ۔ پینتیس آسٹریلین شہری اب بھی لاپتہ ہیں۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Strait of Hormuz crisis enters seventh month: Tanker attacks and growing risks to global trade - آبنائے ہرمز بحران کا ساتواں مہینہ: ٹینکرز پر حملے اور عالمی تجارت کے لیے بڑھتے خطرات
    The US–Iran war, which began in February 2026, has continued and intensified through September, bringing tensions in the Strait of Hormuz to a critical level. Around 25 per cent of the world’s oil and trade passes through the strait. To understand the crisis and its potential impact on the global economy, oil prices and possibly food supplies, listen to our in-depth conversation with master mariner Shahid Bhatti, who served in the merchant navy for 19 years, in this podcast. - فروری 2026 میں شروع ہونے والی امریکہ اور ایران جنگ ستمبر 2026 تک جاری رہتے ہوئے مزید شدت اختیار کر چکی ہے، جس کے باعث آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر ہے، جہاں سے دنیا کا تقریباً 25 فیصد تیل اور تجارت گزرتی ہے۔ اس بحران کے عالمی معیشت، تیل کی قیمتوں اور ممکنہ طور پر غذائی اجناس کی فراہمی پر پڑنے والے اثرات کو سمجھنے کے لیے 19 سال تک مرچنٹ نیوی میں خدمات انجام دینے والے ماسٹر میرینر شاہد بھٹی سے تفصیلی گفتگو اس پوڈکاست میں سنیں۔

    #sbsaudiopodcast

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.
    - #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • "Many cultures make Australia stronger, and Blacktown is proof of it," says Mayor Brad Bunting - "لوگ مختلف ہو سکتے ہیں، مگر خواب سب کے ایک جیسے ہیں"مئر بلیک ٹاؤن بریڈ بنٹنگ
    Brad Bunting, Mayor of Blacktown, says cultural diversity is one of Australia's greatest strengths. According to him, people from around the world have not only brought their cultures to Blacktown but have also played a vital role in building a strong, connected and inclusive community. - سڈنی کی بلیک ٹاؤن کونسل کے میئر بریڈ بنٹنگ کا کہنا ہے کہ ثقافتی تنوع آسٹریلیا کی سب سے بڑی طاقتوں میں سے ایک ہے۔ ان کے مطابق بلیک ٹاؤن میں دنیا بھر سے آنے والے لوگ نہ صرف اپنی ثقافتیں ساتھ لائے ہیں بلکہ ایک مضبوط اور ہم آہنگ کمیونٹی کی تعمیر میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    17 min
  • مختصر خبریں: جمعرات 10 ستمبر 2026
    فلپائن میں فیری میں آتشزدگی سے پانچ ہلاک، 87 لاپتہ، RU OK Day کے موقع پر نیپالی کمیونٹی کا ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا پیغام اور کھیلوں میں، ایلینا ریباکینا قازقستان سے تعلق رکھنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں جنہوں نے عالمی نمبر ون ٹینس رینکنگ حاصل کی۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • Australia’s data centre debate: The growing demand for AI and its environmental and security challenges - آسٹریلیا میں ڈیٹا سینٹرز کی نئی بحث: AI کی بڑھتی طلب اور اس کے ماحولیاتی و سیکیورٹی چیلنجز
    Australia and around the world, a new debate is emerging over the construction of data centres. Why are they suddenly in such high demand, and does artificial intelligence have a role to play? Hear our in-depth conversation on this important topic with Usman Shaukat, a lecturer at Torrens University and cybersecurity researcher, in this podcast. - آسٹریلیا اور دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے۔ آخر اچانک ان کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے اور کیا اس میں مصنوعی ذہانت کا بھی کوئی کردار ہے؟ اس اہم موضوع پر ٹورنز یونیورسٹی کے لیکچرر اور سائبر سیکیورٹی کے محقق عثمان شوکت سے تفصیلی گفتگو اس پوڈکاسٹ میں سنیں۔

    #sbsaudiopodcast

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast
    10 min
  • مختصر خبریں: بدھ 09 ستمبر 2026
    آج کی خبروں میں: آسٹریلیا کی مجوزہ سوشل میڈیا اصلاحات، جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات، اور حکومتی فنڈنگ کے تنازع - عالمی خبروں میں مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، نیپال کا تباہ کن سیلاب

    #sbsaudiopodcast
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    5 min
  • پاکستان رپورٹ: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے شہروں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کی مذمت
    نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث، پاکستان میں سیاسی جماعتیں آمنے سامنے آگئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کیخلاف شہری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نے عمران خان جیسی طبی سہولیات حاصل کرنے کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے روز پولیس نے جیل کے باہر سے کئی پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • مختصر خبریں: منگل 08 ستمبر 2026
    مظاہرین کا آسٹریلیا سے اسرائیلی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ, ایک نئی رپورٹ میں Stolen Generations کی نسلوں پر پڑنے والے دور رس اثرات کی نشاندہی اور ٹینس میں سابق یو ایس اوپن چیمپئن ناؤمی اوساکا ایلینا ریباکینا کے ہاتھوں باہر.

    #sbsaudiopodcast
    6 min
  • Small Business Big Cities: how to became a migration agent? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: مائیگریشن ایجنٹ کیسے بن سکتے ہیں؟
    Australia’s migration industry is a growing business, but becoming a registered migration agent comes with significant professional, financial and legal responsibilities. In this episode of SBS Urdu’s podcast seris Small Business, Big City, we look at what it takes to enter the profession, the investment involved in setting up a migration agency, and the legal and ethical obligations agents must meet. Registered migration agents from two Australian cities share their experiences and discuss the opportunities and challenges of working in the sector. - ایس بی ایس اردو کی سیزیز چھوٹا کاروبار بڑا شہر کی اس قسط میں یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ مائیگریشن ایجنٹ بننے کی کیا شرائط ہیں کتنا سرمایہ درکار ہے اور قانونی اور اخلاقی طور پر ایک مائیگریشن ایجنٹ کو کن باتوں کو مد نظر رکھنا ہوگا اس سلسلے میں ایس بی ایس اردو نے گفتگو کی ہے دو مختلف آسٹریلین شہروں میں موجود رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹس سے سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    12 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners