SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • 1,000 Christian songs, one powerful message of love for Australia - آسٹریلیا میں محبت کا پیغام لے کر آنے والی تہمینہ طارق جنہوں نے ہزار سے زائد مسیحی گیت گائے ہیں
    Pakistani gospel singer Tehmina Tariq, who has recorded more than 1,000 Christian worship songs, is visiting Australia for the first time. Listen to her journey in this podcast. - ایک ہزار سے زائد مسیحی گیت گانے والی تہمینہ طارق پہلی بار آسٹریلیا آئی ہیں۔ وہ اپنی آواز کے ذریعے لوگوں کو ایمان، محبت اور امید سے جوڑ رہی ہیں۔ ان کے مطابق، اتحاد اور باہمی احترام ہی مختلف مذاہب کو قریب لا سکتے ہیں۔


    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts -
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    19 min
  • Physical activity can improve mental health - جسمانی سرگرمی ذہنی صحت بہتر بنانے کا آسان ذریعہ
    Paediatrician Professor Habib Bhurawala says even simple daily activities can reduce stress and anxiety while improving sleep and mood - ملٹی کلچرل ہیلتھ ویک کے موقع پر ماہرِ اطفال پروفیسر حبیب بھوراوالا نے جسمانی اور ذہنی صحت کو یکساں اہمیت دینے پر زور دیا ہے۔ ان کے مطابق، معمولی جسمانی سرگرمی بھی تناؤ اور بے چینی کم کر سکتی ہے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.



    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    8 min
  • Bilal Ahmad on leadership, university life and creating opportunities for young people - آسٹریلیا میں روزگار کی تلاش کے لئے کیا ڈگری کافی ہے؟
    Is a university degree enough to build a successful career in Australia, or do young people also need leadership skills, professional connections and practical experience? In this special conversation, we speak with Bilal Ahmad, a young student representative at Swinburne University who is actively involved in student leadership. - آج کے آسٹریلیا میں کامیاب کیریئر کے لیے صرف ڈگری کافی ہے یا اس کے ساتھ Leadership، Networking اور عملی تجربہ بھی ضروری ہے؟ اسی اہم سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے ہم نے بلال احمد سے خصوصی گفتگو کی، جو Swinburne University میں طلبہ کی نمائندگی اور قیادت کے حوالے سے سرگرم نوجوان ہیں۔ بلال نے اس گفتگو میں نوجوانوں کے لیے قیادت کے مواقع، یونیورسٹی کی زندگی اور مستقبل کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کیا۔

    _________________________________________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.



    - ___________________________

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    8 min
  • مختصر خبریں: بدھ 02 ستمبر 2026
    حکومت کا کہنا ہے کہ اسے نیپال-تبت سیلابی علاقے میں اب بھی لاپتہ درجنوں آسٹریلین شہریوں کے بارے میں شدید خدشات ہیں۔ اس سے پہلے، محکمہ خارجہ و تجارت نے کہا تھا کہ تباہ کن سیلاب کے بعد مزید پانچ آسٹریلوی شہریوں کی حفاظت کی تصدیق ہو گئی ہے، اور لاپتہ افراد کی تعداد 43 سے کم کر کے 38 کر دی گئی۔

    ___________________________
    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    8 min
  • اہلِ خانہ کو راشن دے کر چائلڈ لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی ریوا خان
    کراچی (پاکستان) کے پسماندہ اور طویل عرصے سے نظرانداز کیے جانے والے علاقے کٹی پہاڑی میں ریوا خان نے تعلیم سے محروم بچوں کے لیے امید کا ایک نیا چراغ روشن کیا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ریوا خان ایک ایسا مفت اسکول چلا رہی ہیں جہاں غربت اور چائلڈ لیبر کے باعث اسکول نہ جانے والے بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ تخلیقی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے مواقع بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔ وسائل کی کمی، محدود جگہ، مقامی سطح پر پھیلائی گئی غلط فہمیوں، دھمکیوں اور حملوں کے باوجود ریوا خان نے اپنا تعلیمی مشن جاری رکھا۔ ابتدا میں اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے خوف زدہ والدین اب نہ صرف ان پر اعتماد کرتے ہیں بلکہ انہیں اس تبدیلی کا اہم ذریعہ سمجھتے ہیں

    ___________________________
    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    8 min
  • Sufi rock singer Farhan Shah connects hearts through music - صوفی راک گلوکار فرحان شاہ، جو سُروں کے ذریعے دلوں کو جوڑ رہے ہیں
    Award-winning composer, music producer and Sufi singer Farhan Shah uses music to connect Australia’s diverse communities and share a message of unity and love. Hear his journey in his own words. - آسٹریلیا میں مقیم گلوکار فرحان شاہ نہ صرف ایوارڈ یافتہ کمپوزر اور میوزک پروڈیوسر ہیں بلکہ وہ اپنی موسیقی کے ذریعے مختلف کمیونیٹیز کو قریب لاکر یکجہتی اور محبت کا پیغام بھی عام کررہے ہیں۔ سنئے فرحان شاہ کے سفر کی کہانی خود ان کی زبانی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.



    - نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے اردو پروگرام سنئے۔Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو  کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔ اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
    اردو پروگرام سننے کے طریقے
    18 min
  • مختصر خبریں: منگل یکم ستمبر 2026
    وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ عارضی پناہ گاہوں کے سازوسامان اور شمسی لائٹس پر مشتمل رائل آسٹریلین ایئر فورس کی ایک پرواز نیپال روانہ ہو گئی ہے۔.نیپال میں ایک شدید سیلاب کے بعد لاپتہ آسٹریلین باشندوں کی تعداد 43 تک پہنچ چکی ہے۔ کٹھمنڈو میں آسٹریلین سفارت خانے کا عملہ انہیں تلاش کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے، اور اضافی 12 اہلکار سفیر کی مدد کے لیے بھیجے گئے ہیں۔

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    5 min
  • Why do migrant women who care for their families often forget to focus on their own health? - ورزش یا واک جیسی سرگرمیاں تارکینِ وطن خواتین کی ترجیح کیوں نہیں ہوتی؟
    Many migrant women put their own health behind family responsibilities and social expectations. Psychologist Shagufta Alam says that a simple 15 to 20-minute daily walk can improve physical health, mental wellbeing, and overall quality of life. She emphasises that self-care is not selfish, but essential for a healthy life. - ماہرین کہتے ہیں کہ اکثر تارکین وطن خواتین خاندانی ذمہ داریوں، سماجی تصورات اور اپنی ضروریات کو پسِ پشت ڈالنے کی عادت کی وجہ سے جسمانی سرگرمیوں سے دور رہتی ہیں ماہرِ نفسیات شگفتہ عالم کے مطابق جنوبی ایشیائی اور تارکین وطن خواتین اکثر اپنی صحت کو ترجیح نہیں دیتیں جبکہ روزانہ 15 سے 20 منٹ کی چہل قدمی جسمانی صحت، ذہنی سکون اور بہتر معیارِ زندگی کے لیے نہایت مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔وہ بتاتی ہیں کہ اپنا خیال رکھنا خودغرضی نہیں، صحت مند زندگی کی ضرورت ہے

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    8 min
  • Technology can assist, but human judgment still rules umpiring: Pakistani local umpire Farooq Ashraf Awan - ٹیکنالوجی مفید لیکن ایمپائرنگ میں اصل کام انسان کی ججمنٹ کا ہے:پاکستانی لوکل ایمپائر فاروق اشرف اعوان
    Farooq Ashraf Awan, who is visiting from Pakistan to Australia, has been an umpire in Pakistan for the past 35 years, including almost twenty years as an umpire at the district level in Pakistan. In a conversation with SBS Urdu, he talks about his long journey in cricket. He shares the challenges and responsibilities of umpiring and highlights the importance of human judgment, especially with new technology changing the game. Listen to Farooq Ashraf Awan discuss his experiences, insights, and passion for cricket in this podcast. - پاکستان سے آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے فاروق اشرف اعوان پاکستان میں گذشتہ 35 سال سے ایمائرنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں جبکہ تقریبا 20 سال سے ضلعی سطح پر ایمپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    10 min
  • The Sydney Marathon was challenging, but overall, it was a good experience, according to Faizan Lakhani - سڈنی میراتھن چیلنجنگ لیکن مجموعی طور پر اچھا تجربہ تھا: فیضان لاکھانی
    A significant number of individuals from Pakistan participated in this year's Sydney Marathon, having traveled to Australia specifically for the event. Faizan Lakhani, one of these participants, has shared his insights and experiences in a conversation with SBS Urdu. - رواں سال سڈنی میراتھن میں حصہ لینے والے ایسے متعدد پاکستانی تھے جو پاکستان سے صرف اس دوڑ میں حصہ لینے آسٹریلیا آئے ان ہی میں ایک پاکستانی فیضان لاکھانی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے تجربات اور مشاہدے پیش کئے ہیں سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.
    - ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners