SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • Masters Hockey World Cup Over-60: Dr. Zafar Iqbal's dream of playing hockey for Pakistan comes true - ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ اوور 60: ڈاکٹر ظفر اقبال کا پاکستان کے لیے ہاکی کھیلنے کا خواب پورا
    Dr. Zafar Iqbal, a resident of Traralgon on the outskirts of Melbourne, has recently returned after representing Pakistan at the Masters Hockey World Cup held in the Over-60 category. The tournament was played in Belgium and the Netherlands. What makes it special is that this Pakistani team took part in a Masters world event after a gap of nearly 20 years, and it included several senior international players, among them the well-known hockey player Shahbaz Senior. - میلبورن کے نواحی علاقے ٹرالگون میں مقیم ڈاکٹر ظفر اقبال حال ہی میں اوور 60 کیٹیگری میں منعقدہ ماسٹرز ہاکی ورلڈ ک میں پاکستان کی نمائندگی کر کے واپس آئے ہیں، یہ ٹورنامنٹ بیلجیم اور ہالینڈ میں کھیلا گیا۔ خاص بات یہ ہے کہ پاکستان کی یہ ٹیم تقریباً 20 سال کے وقفے کے بعد کسی ماسٹرز عالمی مقابلے میں شریک ہوئی، اور اس میں ہاکی کے مشہور کھلاڑی شہباز سینئر سمیت کئی سینئر بین الاقوامی کھلاڑی شامل تھے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram - ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    13 min
  • Is now the right time to buy your first home in Australia? - کیا آسٹریلیا میں پہلے گھر کی خریداری کا یہی صحیح وقت ہے؟
    With interest rates and property prices constantly making headlines, many first-home buyers are wondering whether they should buy now or wait. SBS Urdu speaks with an housing expert and a first-home buyer about market conditions, financing options, and the key factors every buyer should consider before taking the plunge. - آسٹریلیا میں گھر خریدنے کا خواب بہت سے لوگوں کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ مشکل محسوس ہوتا ہے۔ گھروں کی قیمتیں اب بھی بلند ہیں، رہائش کی قلت برقرار ہے اور شرحِ سود میں مسلسل اضافے کے بعد خریدار محتاط دکھائی دیتے ہیں۔ دوسری جانب بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ مارکیٹ آسان نہیں، لیکن کچھ ایسے عوامل بھی سامنے آ رہے ہیں جو پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ حالات میں پہلا گھر خریدنے کا فیصلہ درست ہوگا؟

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.





    -

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    9 min
  • مختصر خبریں: بدھ، 26 اگست 2026
    اس بلیٹن میں۔۔۔ مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے توانائی سے متعلق قومی سطح پر قواعد کی مخالفت ۔ وفاقی حکومت کا عمر رسیدہ افراد کے لئے نجی صحت انشورنس کی رعایت ختم کرنے کی پالیسی کا دفاع ۔۔مغربی سڈنی کا ایک بڑا پراپرٹی گروپ دیوالیہ۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • پاکستان رپورٹ: عمران خان سے دو ہفتوں میں دوسری بار بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی
    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمٹ ہاوس میں پہلا اجلاس۔ مولانا فضل الرحمن اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی قانونی روز آزمائی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے پارلیمان میں ن لیگ کیساتھ تعاون ختم کردیا۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • How can my child learn about Indigenous Australia? - میرا بچہ انڈیجنس آسٹریلیا کے بارے میں کیسے سیکھ سکتا ہے؟
    Supporting your child’s connection with the world’s oldest continuing living culture is one of the greatest gifts you can offer them while raising them in Australia. But if you’re new to the country, you may be unsure where to begin. Here are some starting points and ideas to help you and your child learn about Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, cultures and history. - آپ کے بچے کے دنیا کی سب سے قدیم جاری رہنے والی زندگی کی ثقافت سے تعلق کو مضبوط کرنا ان کے لئے بہترین تحائف میں سے ایک ہے جبکہ آپ انہیں آسٹریلیا میں پروان چڑھا رہے ہیں۔ لیکن اگر آپ ملک میں نئے ہیں، تو آپ کو شروعات کہاں سے کرنی ہے اس بارے میں غیر یقینی محسوس ہو سکتی ہے۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں کچھ نکات اور خیالات دیئے گئے ہیں جو آپ کو اور آپ کے بچے کو آسٹریلیا کے قدیم باشندوں ، انڈیجنس اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈرز، کی ثقافتوں اور تاریخ کے بارے میں سیکھنے میں مدد دیں گے۔
    7 min
  • مختصر خبریں: منگل، 25 اگست 2026
    قومی انکوائری میں انکشافات کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں جوئے کی بڑی اصلاحات کا اعلان، دنیا کے سمندری درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم اور فٹبال میں، الیکسینڈر چیفرین کا کہنا ہے کہ وہ فیفا صدارت کے لیے میدان میں نہیں اتریں گے اور جیانی انفانتینو کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Prepare now: authorities flag significant spring bushfire risk - ابھی سے تیاری کریں: حکام کا موسمِ بہار میں بُش فائر کے شدید خطرے کا انتباہ
    Australians are being urged to prepare for a potentially challenging spring, with an elevated bushfire risk forecast across several parts of the country. Authorities say conditions vary significantly from region to region, with dry weather, warmer temperatures and increased fuel loads contributing to the risk. - آسٹریلین عوام سے کہا جا رہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر مشکل موسمِ بہار کے لیے تیار رہیں، کیونکہ ملک کے کئی حصوں میں بشُ فائر یا جنگلاتی آگ کے بڑھتے ہوئے خطرے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حالات ایک خطے سے دوسرے خطے تک نمایاں طور پر مختلف ہیں۔ خشک موسم، زیادہ درجۂ حرارت اور آتش گیر مواد کی بڑھتی ہوئی مقدار اس خطرے میں اضافہ کر رہی ہے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    7 min
  • Small Business big cities: What is defined as "Small Business"? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: چھوٹے کاروبار کی اصل تعریف کیا ہے
    SBS Urdu series "Small Business, Big City" delves into the opportunities and potential available for small businesses in Australia's major cities. In the first episode, Angela Allen, Assistant Commissioner at the Australian Taxation Office (ATO), discusses what defines a small business, key factors to consider when starting one, the responsibilities of business owners, and the support services that are available. You can listen to the podcast here. - معاشی امور کے حصے کے طور پر ایس بی ایس اردو کی سیریز ’چھوٹا کاروبار بڑا شہر ‘ میں آسٹریلیا کے بڑے شہروں میں چھوٹے کاروبار کے مواقع اور گنجائش پر گفتگو کی جائے گی ، اس سیریز کی پہلی قسط میں آسٹریلین محکمہ ٹیکس (ATO) کی اسسٹنٹ کمشنر اینجلا ایلن نے چھوٹے کاروبار کی بنیادی تعریف ، کاروبار کے آغاز میں کیا عوامل غور طلب ہیں ، کاروبار مالکان پر عائد ذمہ داریاں اور ان کو حاصل سہولیات پر گفتگو کی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    10 min
  • مختصر خبریں : پیر 24 اگست 2026
    جنوبی آسٹریلیا میں برڈ فلو کے ایچ 5 این 1 قسم کی وجہ سے شبہ ہے کہ ایک اور لانگ نوز فر سیل ہلاک ہو گئی ہے۔ یہ سیل پیجز کنزرویشن پارک کے ساحل سے دور پایا گیا تھا - جو ریاست کا ایک خاص محفوظ علاقہ ہے۔ نمونے مزید جانچ کے لیے جیلانگ [[وکٹوریہ]] کی ایک لیب میں بھیجے گئے ہیں۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • An Urdu nasheed bringing together Australian musicians from diverse cultural backgrounds - ایک نشید، کئی ثقافتیں: آسٹریلین موسیقاروں کے ساتھ ربیع الاول کی خاص تیاری
    A Pakistani nasheed artist has brought together musicians from different cultural backgrounds in Australia for a unique musical collaboration. Featuring Australian musicians, including a singer from The Voice Australia, the project blends Urdu poetry, traditional instruments and contemporary musical influences, creating a shared expression of faith and culture. - 12 ربیع الاول کی آمد سے قبل میلبورن ایک نئی نشید تیار کی ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والے آسٹریلین موسیقاروں نے بھی حصہ لیا ہے۔ ساز اور آواز کے امتزاج سے تیار ہونے والی اس نشید کے پیچھے کارفرما محنت اور اس منصوبے سے جڑی ایک ذاتی کہانی جاننے کے لیے ایس بی ایس اردو نے نشید خواں ذیشان قریشی اور اس پراجیکٹ میں شامل موسیقاروں سے بات کی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    5 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners