Zia Ahmed, recipient of the Order of Australia Medal (OAM), reflects on his journey in community service, voluntary work, and the importance of promoting social harmony in multicultural Australia. He shares his personal struggles and achievements in the 1970s as part of his Muslim family, along with the values that inspired his lifelong commitment to serving the community. The discussion also explores guidance for the younger generation, leadership roles, and Australia’s successful multicultural identity. Listen to this podcast more. - اس خصوصی گفتگو میں آرڈر آف آسٹریلیا میڈل (OAM) حاصل کرنے والے ضیاء احمد اپنے کمیونٹی سروس کے سفر، رضاکارانہ خدمات، کثیرالثقافتی آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کے فروغ کی اہمیت پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ وہ ستر کی دہائی میں اپنی اور اپنے مسلم خاندان کی ذاتی جدوجہد، کامیابیوں اور ان اقدار کا ذکر کرتے ہیں جنہوں نے انہیں کمیونٹی کی خدمت کے لیے وقف رہنے کی ترغیب دی۔ گفتگو میں نئی نسل کے لیے رہنمائی، قائدانہ کردار اور آسٹریلیا کی کامیاب کثیرالثقافتی شناخت پر بھی بات کی گئی ہے۔ - مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔