While travelling in Pakistan, an Australian family was allegedly robbed before becoming caught up in a police operation targeting suspected dacoits. Father Adeel Ahmed and his son were injured, while his nine-year-old Australian-born daughter, Hania, an Australian citizen, was fatally shot after police allegedly mistook the family for the suspects. Pakistani authorities have ordered a high-level investigation and pledged transparency. However, speaking to SBS Urdu, Adeel Ahmed urged the Australian government to engage with Pakistani authorities to help ensure a thorough investigation and justice for his family amid conflicting police accounts of the shooting. - پاکستان میں سفر کے دوران ایک پرتھ کا خاندان مبینہ طور پر ڈکیتی کا شکار ہوا، جس کے بعد وہ مشتبہ ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کارروائی کی زد میں آ گیا۔ واقعے میں والد عدیل احمد اور ان کا بیٹا زخمی ہوئے، جبکہ ان کی سات سالہ آسٹریلین بیٹی ہانیہ پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر اہلِ خانہ کو مشتبہ افراد سمجھنے کے باعث فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئیں۔ پاکستانی حکام نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے شفافیت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تاہم ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں عدیل احمد نے کہا کہ متضاد بیانات اور غلط معلومات کی فراہمی نے پولس کی تحقیات کو مشکوک بنا دیا ہے۔ انہوں نے آسٹریلین حکومت سے اپیل کی کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ رابطہ کرے تاکہ مکمل اور شفاف تحقیقات یقینی بنائی جا سکیں اور ان کے خاندان کو انصاف مل سکے۔
______________________________Find out how to bookmark SBS Urdu homepage Every Wednesday and Friday Listen to this link, Other ways to listen to Urdu programs, Install our mobile app called “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android, devicesInstall our mobile app called “SBS Audio”. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔