SBS On Demand is a platform where you can watch global entertainment content. It also features Pakistani, Bollywood Hindi, and Punjabi films, documentaries, and dramas. Those familiar with Urdu and Hindi can also enjoy Bollywood cinema. The films and dramas available on SBS On Demand for viewers to enjoy include English-language films and documentary series, such as Ray Martin’s “The Last Goodbye”, which may interest you. - ایس بی ایس آن ڈیمانڈ ایک ایس اپلیٹ فارم ہے کہ جہاں آپ دنیا بھر کا فن دیکھ سکتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر پاکستان ، بالی وڈ کی ہندی، پنجابی فلمیں اور ڈرامے بھی موجود ہیں ۔ جو اردو اور ہندی زبان سے واقفیت رکھتے ہیں وہ بالی وڈ سیمنا کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں اس سہ ماہی میں جہاں ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر جو فلمیں اور ڈرامے شائقین کو لطف اندوز کرنے کے لئے موجود ہیں ان میں رے مارٹن کی دی لاسٹ گُڈبائے سمیت کچھ انگریزی فلمیں اور سیریز بھی ہیں جوآپ کی دلچسپی کا باعث ہو سکتی ہیں۔
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔