SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • کھیل: پاکستان کی ثناء بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
    ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا اور بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • ہفتہ رفتہ : 21 اگست 2026
    گرینز کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ایک آسٹریلوی امدادی کارکن کے قتل کی مجرمانہ تحقیقات نہ کرنے کے فیصلے کے بعد حکومت کو اسرائیلی سفیر کو گھر بھیجنے پر غور کرنا چاہیے جبکہ دوسری جانب وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ وہ مزید اقدامات کا فیصلہ کرنے سے پہلے زومی فرینک کام کے اہل خانہ سے مشورہ کریں گی


    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • مختصر خبریں: جمعرات، 20 اگست 2026
    آسٹریلوی اراکین پارلیمنٹ کے اسرائیل کی جانب سے زومی فرینکم کی موت کی باضابطہ تحقیقات نہ کرنے کے فیصلے پر سوالات، حکومت سے پرزور اپیل کہ سابق فوجیوں کی صحت کی دیکھ بھال کی مد میں حد مقرر نہ کی جائےاور فٹبال میں، مزید فیفا حکام اور فیڈریشنز کا صدر جیانی انفانتینو کی حمایت سے دستبردار.

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • Citizenship is more complex than you think - شہریت کا تصور آپ کے خیال سے زیادہ پیچیدہ ہے
    What does it mean to be Australian? While citizenship is being used in political discourse as a way to determine whether someone belongs, the intricacies of citizenship around the world make it much more complicated. - آسٹریلین ہونے کا کیا مطلب ہے؟ اگرچہ شہریت کو سیاسی گفتگو میں اس بات کا تعین کرنے کے طریقے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے کسی شخص کا تعلق کس ملک سے ہے، لیکن دنیا بھر میں شہریت سے متعلق باریک نکات اسے زیادہ پیچیدہ بناتے ہیں۔
    8 min
  • پچاس برس سے گندم کے تنکوں کو تصویروں میں ڈھالتا عابد شاہ
    گندم کی فصل کٹتی ہے تو تنکے یا تو مویشیوں کے کام آتے ہیں یا کھیتوں میں بکھرے رہ جاتے ہیں، مگر عابد شاہ کے لیے یہی تنکے ان کے فن کا سب سے قیمتی سامان ہیں۔ وہ انہیں جمع کرتے، صاف کرتے اور پھر بڑی نفاست سے جوڑ کر ایسی تصویریں بناتے ہیں جنہیں دیکھ کر پہلی نظر میں یقین ہی نہیں آتا کہ یہ صرف گندم کے تنکوں سے تیار کی گئی ہیں۔ عابد شاہ اپنی زندگی کے تقریباً 50 برس اس منفرد فن کو دے چکے ہیں۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    5 min
  • How will the NDIS changes impact you? - این ڈی آئی ایس میں ہونے والی تبدیلیاں آپ پر کیسے اثر انداز ہوں گی؟
    Hundreds of thousands of people will lose support from the NDIS after changes aimed at limiting growth in the scheme passed the Senate with Coalition support overnight. The changes were opposed by the Greens, some cross-bench MPs, and disability advocates who say the process was rushed, and will cause harm. A key assessment tool underwriting the changes is still being developed, as states and territories prepare to take on greater responsibility for providing support. - معذور افراد کی بہبود کی قومی اسکیم نیشنل ڈس ایبلٹی انشورنس اسکیم (NDIS) میں بڑے پیمانے پر اصلاحات حزبِ اختلاف کی حمایت سے سینیٹ سے منظور ہو گئی ہیں، جس کے بعد انہیں لیبر کے زیرِ کنٹرول ایوانِ زیریں میں رسمی منظوری کے لیے واپس بھیجا جائے گا۔ گریٹن انسٹی ٹیوٹ کے تجزیے کے مطابق، ان تبدیلیوں کے تحت سیکڑوں ہزاروں افراد کو نیشنل ڈس ایبلٹی انشورنس اسکیم سے کور نہیں رہیں گے اور آئندہ بھی فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔مگر حکومت کا کہنا ہے کہ اخراجات میں اضافے کو قابو میں لانا اسکیم کی مالی پائیداری اور سماجی قبولیت کے تحفظ کے لیے ضروری تھا۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • What is the new priority list for family visas, and which applicants will benefit? - فیملی ویزوں کی نئی ترجیحی فہرست: کن درخواست گزاروں کو ملے گا فائدہ؟
    Under the government’s recent visa reforms, a new Ministerial Direction 117 has changed the processing priorities for family visas. Who will benefit from these changes, and whose wait may become longer? SBS Urdu spoke in detail with Abdul Naeem Qazi, a registered migration agent with 15 years of experience, about this important issue. - حکومت کی جانب سے حالیہ ویزا اصلاحات کے تحت ایک نئی منسٹیریل ڈائریکشن ایک سو سترہ سامنے آئی ہے، جو خاص طور پر فیملی ویزوں کی پراسیسنگ ترجیحات کو تبدیل کرتی ہے۔ اس سے کن درخواست گزاروں کو فائدہ ہوگا اور کن کا انتظار مزید طویل ہو سکتا ہے؟ اس اہم موضوع پر ہم نے گزشتہ پندرہ برس سے رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے عبدالنعیم قاضی سے تفصیلی گفتگو کی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    9 min
  • مختصر خبریں: بدھ، 19 اگست 2026
    سڈنی سوانز کے پانچ کھلاڑی باقی سیزن کے لیے معطل، پولیس مبینہ جنسی زیادتی کے الزام کی تحقیقات کر رہی ہے، آسٹریلیا اور تھائی لینڈ کا بین الاقوامی جرائم کے خلاف مزید تعاون کا عزم اور کھیلوں میں، وینس ولیمز کو یو ایس اوپن وائلڈ کارڈ مل گیا۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • چائے کے ہوٹل سے عالمی چیمپئن بننے تک، کک باکسر آغا کلیم کی ناقابلِ یقین جدوجہد
    دن کے آٹھ گھنٹے چائے کے ہوٹل پر کام، پھر تھکے ہوئے جسم کے ساتھ کک باکسنگ کی سخت ٹریننگ، یہ کسی فلم کی کہانی نہیں بلکہ پاکستان کے عالمی چیمپئن آغا کلیم کی زندگی ہے۔ وسائل محدود ہیں، خوراک اور پروٹین کے لیے پیسے نہیں، بیرونِ ملک تربیت کا خرچ برداشت کرنا بھی ممکن نہیں، مگر ان تمام مشکلات کے باوجود آغا کلیم نے اپنے خواب کو زندہ رکھا اور عالمی رِنگ میں پاکستان کا پرچم بلند کیا۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • How Pakistan's Afghan deportation push is impeding Australian refugee applications - پاکستان سمیت کئی ممالک کی افغان شہریوں کی ملک بدری مہم کےآسٹریلیا میں پناہ کی درخواستوں پر اثرات
    Iran and Pakistan have returned 5.2 million Afghan asylum seekers over the past year. Now, as Afghanistan marks five years under Taliban rule, Australia says Pakistan's deportation push is impeding its ability to process refugee applications. Deportation is also being considered by UN refugee signatory countries like Germany. Meanwhile, critics have labelled conditions in Afghanistan as one of the world's gravest human rights crises. Rights groups say the regime's increasingly draconian policies targets women, journalists, and activists. - ایران اور پاکستان نے گزشتہ ایک سال کے دوران 52 لاکھ افغان پناہ کے متلاشی افراد کو واپس افغانستان بھیجا ہے.جرمنی جیسے اقوام متحدہ کے پناہ گزین کنونشن پر دستخط کرنے والے ممالک بھی افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ دوسری جانب، ناقدین افغانستان کی صورتحال کو انسانی حقوق کا بڑا بحران قرار دے رہے ہیں۔۔آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ملک بدری کی مہم افغان پناہ گزینوں کی درخواستوں پر کارروائی کی اس کی صلاحیت میں رکاوٹ بن رہی ہے۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners