SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • مختصر خبریں: جمعرات، 13 اگست 2026
    جیل میں قید وسل بلوئر ڈیوڈ میک برائیڈ کی رہائی, تسمانیہ میں مہلک ایچ ۵ این ۱ برڈ فلو کا پہلا کیس رپورٹ اور کھیلوں میں، ساکروز کے سٹار لوکاس ہیرنگٹن کا انگلش پریمیئر لیگ کے ساتھ پانچ سالہ معاہدہ۔

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • Police hunt alleged 'far left' group that attacked Melbourne defence contractor - اسرائیلی حملوں میں زیرِ استعمال جنگی طیاروں کے پرزے بنانے والی میلبورن کی کمپنی پر حملہ کس نے کیا؟
    Authorities are investigating an alleged terror attack on the outskirts of Melbourne, at Lovitt Technologies, which produces parts for F-35 Joint Strike Fighter jets. Australia's involvement in the global F-35 supply chain has been criticised in recent years because the US-made fighter jets have been used by Israel for attacks on Gaza. Law enforcement agencies allege the attackers have expressed support for Palestine, and targeted the facility due to its links in defence supply chains. They say the attack may have been motivated by anarchist and revolutionary ideology. - حکام میلبورن کے مضافات میں لووٹ ٹیکنالوجیز پر مبینہ دہشت گرد حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ یہ کمپنی ایف-۳۵ جوائنٹ اسٹرائیک فائٹر طیاروں کے پرزے تیار کرتی ہے۔حالیہ برسوں میں عالمی ایف-۳۵ سپلائی چین میں آسٹریلیا کی شمولیت کو تنقید کا سامنا رہا ہے کیونکہ امریکہ میں تیار کردہ یہ لڑاکا طیارے اسرائیل نے غزہ پر حملوں کے لیے استعمال کیے ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کا الزام ہے کہ حملہ آوروں نے فلسطین کی حمایت کا اظہار کیا اور دفاعی سپلائی چین سے تعلق کی وجہ سے اس تنصیب کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا ہے کہ حملے کے محرکات میں انارکسٹ اور انقلابی نظریات شامل ہو سکتے ہیں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    6 min
  • Whose responsibility is it to prevent hateful content on social media? - سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد روکنا کس کی ذمہ داری ہے؟
    Social media companies have had to explain to the Royal Commission on Antisemitism and Social Cohesion how they moderate harmful content on their platforms. But experts say we still don't know the full picture. - سوشل میڈیا کمپنیوں کو رائل کمیشن آن اینٹی سیمیٹزم اینڈ سوشل کوہیژن کو سمجھانا پڑا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارمز پر نقصان دہ مواد کو کیسے معتدل کرتی ہیں۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ ہمیں ابھی تک مکمل تصویر معلوم نہیں۔
    8 min
  • Fair Work sets historic $31.30-an-hour minimum wage for gig delivery workers - گِگ ڈیلیوری ورکرز کے لیے 31.30 ڈالر فی گھنٹہ کم از کم اجرت مقرر، فیئر ورک کا تاریخی فیصلہ
    The Fair Work Commission has announced a minimum wage of $31.30 an hour along with mandatory insurance for delivery and rideshare workers. The Transport Workers Union has called it a historic decision for the industry, while Sydney-based delivery worker Mazhar Qadir, who has been in the job for three years, welcomed the move but said several aspects still need clarification. - فیئر ورک کمیشن نے ڈیلیوری اور رائیڈ شیئر ورکرز کے لیے 31 اعشاریہ 30 ڈالر فی گھنٹہ کم از کم اجرت اور لازمی انشورنس کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹ ورکرز یونین نے اسے صنعت کے لیے تاریخی قرار دیا، جبکہ سڈنی میں تین سال سے ڈیلیوری کرنے والے مظہر قادر نے فیصلے کو خوش آئند کہتے ہوئے کئی پہلوؤں پر مزید وضاحت کا مطالبہ کیا۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • مختصر خبریں: بدھ 12 اگست 2026
    آسٹریلیا نے امریکہ کی زیرِقیادت اس اقدام کی حمایت کی ہے جس کے تحت کسی بھی ملک کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغنے سے کم از کم چوبیس گھنٹے پہلے اطلاع دینا ہوگی۔۔ ون نیشن کی رہنما پولین ہینسن نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی گریجویٹس اور انٹرنیشنل اسٹوڈنس کو تعلیم کے خاتمے کے بعد فیملی سمیت آسٹریلیا چھوڑ دینا چاہئے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ۵ برس مکمل ہونے سے قبل مطالبہ کیا ہے کہ صنفی امتیاز کے خاتمے پر مبنی نظام کو بین الاقوامی قانون کے تحت تسلیم کیا جائے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • پاکستان رپورٹ: صدر مملکت کی جانب سے کئی روز تک ججز تعیناتی کی سمری روکے جانے کے بعد بالآخر منظوری
    راولپنڈی مال روڈ پر سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی کا کارکن نکلا؟ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات تیسرے مرحلے کے نتائج میں بڑا اپ سیٹ، باغ کے حلقوں کی دلچسپ صورتحال۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات، ہم جہاں رہیں دل پاکستانی ہے:منتظمین
    آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی یوم آزادی پاکستان کی آمد پر جہاں پر جوش ہیں وہیں بہت سی کمیونٹی تنظیمیں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کر رہی ہیں ، منتظمین کا کہنا ہے ایسی تقریبات کا مقصد نئی نسل کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کروانا ہے ۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    11 min
  • Can you pick fruit from someone's garden? - کیا آپ کسی اور کے باغ سے پھل توڑ سکتے ہیں؟
    Walking through an Australian suburb, you might spot everything from curry leaves and lemons to tomatoes and herbs growing in front gardens or on verges. But is it legal to pick it? This guide explains when it's legal to pick produce, why permission matters, and how community gardens offer another way to grow your own food. - آسٹریلیا کے کسی بھی مضافاتی علاقے سے گزرتے ہوئے، آپ کو کڑی پتےاور لیموں سے لے کر ٹماٹر اور جڑی بوٹیاں تک گھروں کے سامنے موجود باغیچوں کے کناروں پر نظر آ جائیں گے۔ لیکن کیا انہیں چننا یا توڑنا قانونی ہے؟ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں جانئے کہ پیداوار کا انتخاب کب قانونی ہے، اجازت کیوں ضروری ہے، اور کس طرح کمیونٹی گارڈن آپ کی اپنی خوراک اگانے کا دوسرا طریقہ پیش کرتے ہیں۔
    8 min
  • مختصر خبریں: منگل 11 اگست 2026
    آر بی اے نے شرحِ سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ایچ 5 برڈ فلو سے پرندوں کو بچانے کے لیے پہلی ویکسینز کا اجراء اور کرکٹ میں، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے جا رہا ہے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • How significant is the Mecca Agreement: Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye’s new defence alliance? - مکہ ایگریمنٹ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا نیا دفاعی اتحاد کتنا اہم؟
    Speaking about the agreement, international affairs expert Amjad Ali Khan explained the significance of the Mecca Agreement between Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye, and why it has been described as an “Islamic NATO.” - ماہرِ بین الاقوامی سیاست امجد علی خان نے گفتگو میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مابین طے پانے والے مکہ ایگریمنٹ کی اہمیت اور اسے "اسلامک نیٹو" کہے جانے کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    17 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners